Archive for the 'Urdu' Category
Saturday, December 1st, 2007
ابھی کل ہی میری نگاہ زکریا صاحب کی ایک تحریر پر پڑی جس میں اردو بلاگر کو فعال کرنے کے بارے اور ان کے لئے مفید معلومات بھی موجود تھیں ان کے بلاگ پر جا کر میں اپنا تبصرہ دینے کے بارے سوچ ہی رہا تھا۔مگر میں نے اس سے بہتر یہ خیال کیا کہ […]
Posted in Urdu, article, blog, news urdu, urdu article, urdu blog, urdu blogger, urdu news, اردو بلاگر, اردو بلاگرز | Comments Off
Friday, November 30th, 2007
کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اردو بلاگنگ کے بارے میں کچھ لکھوں۔ اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں سے ایک یہ کہ مجھے احساس ہو رہا ہے کہ اردو بلاگنگ کہیں نہیں جا رہی اور دوسرے یہ کہ اردو بلاگز کو کچھ اچھے اطوار تجویز کئے جا سکیں۔
اس سلسلے میں کئی لوگوں […]
Posted in Blog Directory, Blogger, Movable Type, Urdu, Wordpress, urdu article | Comments Off
Saturday, November 24th, 2007
یہ تمام ٹمپلیٹ پہلے سے بنائے گئے ٹمپلیٹ ہیں ان پر یونی کوڈ اردو ( تحریری اردو ) میں ویب سائٹ بنانے کی ہدایات موجود ہیں آپ ان میں اپنی یونی کوڈ اردو کی ویب سائٹ بڑی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔انشااللہ اب جلد ہی ساتھ ساتھ نئے ٹمپلیٹ بھی اپلوڈ کئے جاتے رہیں گے۔یہ […]
Posted in Urdu, css, free template, free urdu website template, html, php, unicode, unicode urdu, urdu article, urdu template, urdu website template, اردو ویب سائٹ سانچے | Comments Off
Thursday, October 25th, 2007
حکماء کا اصرار ہے کہ اپنے آپ کو پہچانو لیکن تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اپنے آپ کو مت پہچانو، ورنہ سخت مایوسی ہوگی۔
ایمرسن صاحب فرماتے ہیں انسان جو کچھ سوچتا ہے وہی بنتا ہے۔ کچھ بننا کس قدر آسان ہے، کچھ سوچنا شروع کردو اور بن جاؤ۔
اگر نہ بن سکو تو ایمرسن صاحب […]
Posted in Humor, Humorist, Literature, Mazeed-Himaqatein, Pakistani-writer, Shafeeq-ur-Rahman, Urdu, Urdu-Literature, Urdu-humor, urdu article, ادب, شفیق الرحمٰن, مزاح | Comments Off
Wednesday, October 24th, 2007
اکثر اردو بلاگ اپنے بلاگ کی فیڈ پر غور نہیں کرتے حالانکہ اب بلاگ فیڈ ایک انتہائی اہم چیز بنتی جا رہی ہے۔
فیڈ کا مقصد بلاگز اور ایسے ویب سائٹ جو کافی اپڈیٹ ہوتے رہتے ہیں ان کا مواد قارئین تک آسانی سے پہنچانا ہے۔ آجکل تمام بلاگ سافٹویر فیڈ جنریٹ کرتی ہیں۔ فیڈ […]
Posted in Blogger, Movable Type, Planet, Urdu, Wordpress, urdu article | Comments Off
Tuesday, October 9th, 2007
میرے بلاگ کی پہلی پوسٹ پر 9 اکتوبر 2005 کی تاریخ درج ہے. بلاگ سپاٹ پر میں نے اکتوبر 2005 کے زلزلے کے ایک دن بعد پہلی پوسٹ لکھی تھی۔ اس کے بعد کبھی لکھا کبھی نہ لکھا اور پھر اسے ورڈپریس پر منتقل کرلیا۔ دوسال۔۔۔
پتا نہیں ان دوسالوں میں مَیں نے کچھ اچھا کام […]
Posted in Opinion, Urdu, blogging, urdu article, جو میں نے سیکھا, متفرق | Comments Off
Thursday, September 20th, 2007
اردو سیارہ ابھی تک پلانٹ 2.0 پر چل رہا تھا مگر اس کے ڈیولیپر جیف نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا کہ اب اس پر مزید کام نہیں ہو گا۔ سام روبی نے پلانٹ کی نئی ورژن نائی جس کا نام وینس ہے۔ یہ پورا کوڈ نئے سرے سے لکھا گیا ہے اور اس میں […]
Posted in Planet, Urdu, urdu article | Comments Off
Wednesday, May 2nd, 2007
AssalamOAlaikum,
Finally I have released web-based Urdu wysiwyg editors. Actually I have added Urdu key mapping on top of exisiting web-based wysiwyg editors TinyMCE and FCKEditor, both of which are free and open-source
software. This Urdu support is working well inside Internet Explorer whereas there are still bugs when this is used with gecko-based browsers such […]
Posted in Tools, Urdu, urdu article | Comments Off
Monday, April 2nd, 2007
السلام علیکم،
اردو ویب پر اردو پی ایچ پی بی پیکج ریلیز ہونے کے بعد سے اس پر مبنی متعدد اردو ویب سائٹس منظر عام پر آ چکی ہیں۔ فورم سوفٹویر کمیونٹی ویب سائٹس تشکیل دینے کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے میں نے ایس ایم ایف فورم کے […]
Posted in Forums, Urdu, urdu article | Comments Off
Monday, April 2nd, 2007
السلام علیکم،
گزشتہ روز ریلیز کردہ ویب پیڈ کی اپڈیٹ میں چند مسائل سامنے آئے تھے۔ ان بگز کو فکس کرنے کے بعد میں نے اس ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ ویب پیڈ کو استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ اس تبدیلی کو نوٹ فرمائیں۔
اردو ویب پیڈ ڈاؤنلوڈ کریں
اردو ویب پیڈ کا ڈیمو […]
Posted in Tools, Urdu, urdu article | Comments Off
Sunday, April 1st, 2007
السلام علیکم،
ایک طویل انتظار کے بعد اردو ویب پیڈ کی اپڈیٹ حاضر ہے۔ حسب وعدہ اس میں ویب اپلیکیشنز کے ساتھ انٹگریشن کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ویب پیڈ کسی حد تک اوپیرا کمپیٹبل بھی ہے۔
دراصل میں نے کئی دنوں پہلے ہی اس اپڈیٹ پر کام مکمل کر لیا تھا […]
Posted in Tools, Urdu, urdu article | Comments Off
Wednesday, March 21st, 2007
ہمارے با صلاحیت دوست محمد علی مکی نے فائر فاکس کا بھی اردو ترجمہ کر ڈالا۔ وہ ماشاءاللہ اکیلے ہی پوری ٹیم پر بھاری ہیں۔ ذیل میں ان کی محفل فورم پر متعلقہ پوسٹ کا اقتباس موجود ہے:
تقریباً دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد بالآخر فائر فاکس کا اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے، فائر […]
Posted in Tools, Urdu, urdu article | Comments Off