Google

Archive for the 'Uncategorized' Category

ایک تھپڑ

Friday, November 30th, 2007

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صاحبزادی محترمہ پلوشہ افتخار چوہدری نے ان تمام ججوں نے جنہوں نے صدر مشرف کے ناجائز اقدام کے خلاف فیصلہ دیا تھا ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط صدر مشرف کا سر نہیں جھکا سکتے کہ غاصبوں کو کچھ پروا نہیں ہوتی ہاں یہ خط 16 کروڑ عوام کے […]

testing

Wednesday, November 28th, 2007

test is over

پت جھڑ

Wednesday, November 14th, 2007

دن کتنی تیزی سے گزرتے ہیں۔ آجکل جس شاخ اور جس پودے کے پاس سے گزروں مجھے اس کی ابھی مارچ، اپریل میں پیدائش یاد آ جاتی ہے کہ کیسے اس پر چھوٹے چھوٹے پھول پتے کھلے تھے اور کیسے رنگ بدلتے یہ سب سبز ہو گئے۔ اس وقت میں نے کچھ تصاویر پوسٹس کی […]

مارشل لاء ۔ تلخ حقائق جن کا سامنا اب ضروری ہے

Thursday, November 8th, 2007

پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ دراصل کوئی انہونی نہیں بلکہ یہی اس حکومت کا اصل چہرہ ہے اس طرح حکومت نے صرف اپنے منہ سے عسکری جمہوریت کا نقاب اتار پھینکا ہے۔ میرے بلاگ کا مقصد صورت حال کو واضح کرنا ہے۔ مارشل لاء کے نفاذ سے اب تک میں اپنے جذبات کے ٹھنڈے […]

Protected: testing

Wednesday, November 7th, 2007

There is no excerpt because this is a protected post.

gps now

Monday, October 29th, 2007

I wrote about gps a while ago and now finally I am ready to buy one but I am a bit confuse what to chose n what not to. We are sorted down to garmin now but the question remains which one, I mean which model?
I am not that multimedia so mp3 player, FM transmitter, […]

ebay

Sunday, October 28th, 2007

کیا کسی کو ای بے پر شاپنگ کرنے کا تجربہ ہے؟ اس کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟ کوئی ٹپ جو آپ کے علم میں ہو؟
No Tags

رائے عامہ

Saturday, October 27th, 2007

رائے عامہ بنانا بھی ایک مزے کا کام ہے۔ پاکستان میں یہ عام طور پر وقت پڑنے پر بنایا جاتا ہے۔ اور جو نہ مانے اس پر کبھی صدر پاکستان راکٹ مارتے ہیں تو کبھی 12 مئی کی “چھٹی” دی جاتی ہے۔ رہی سہی کسر لال مسجد کو لال/پیلا کر کے یا اسلام آباد کے […]

دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت

Saturday, October 27th, 2007

دوسري سالگرہ اس ليے كہ كم و بيش آج ہي كي تاريخ ميں اس بلاگ پر پہلا مضمون پوسٹ كيا گيا تھا چناچہ تاريخوں كے الٹ پھير كے حساب سے آج اس بلاگ كي دوسري سالگرہ ہے :)۔ پہلي برسي اسليے كے آج ہي كے دن ايك سال پہلے ميں نے اس قالب كو ورڈ […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

ورڈپریس سائن ان

Thursday, October 25th, 2007

نااہل اشخاص کو دنیا بھی میں مراتب اور منصب عطا ہوتے ہیں۔ صدر بش سے لے کر صدر پاکستان تک سب اس قول کے ثبوت ہیں۔ خود میری مثال سامنے ہے۔ جس قدر نااہلیت مجھ میں ہے کسی میں کم ہی ہو گی۔ لیکن پھر بھی قدیر صاحب مجھے وڈا گردانتے ہیں اور محب علوی […]

توجہ فرمائیں نہیں تو نہ فرمائیں

Wednesday, October 24th, 2007

کچھ عرصہ قبل میں نے نوٹ کیا کہ جہانزیب جب کوئی پوسٹ لکھتے ہیں تو پوسٹ کے بیچ میں سے کہیں سے کوئی جملہ سیارہ پر نظر آ رہا ہوتا ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی تھا جیسے اخبار میں کوئی سرخی لگی ہوتی ہے اور اس کو پڑھ کر پوری خبر پڑھنے کو دل چاہتا […]

مزید tidbits

Tuesday, October 23rd, 2007

پھر کچھ چھوٹی چھوٹی چیزیں جمع ہو گئی ہیں تو یہ رہی بلاگر tid-bits کی نئی قسط۔
 
راشد کامران کے بلاگ پر کمنٹ کریں تو یہ ایرر نظر آتا ہے لیکن تبصرہ پوسٹ ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تمام تبصرہ کرنے والوں کے نام کی جگہ سوالیہ نشان نظر آتے ہیں۔ یہ شائد نوٹ […]

آبجیکشن

Monday, October 22nd, 2007

کہتے ہیں شکر خورے کو خدا شکر ضرور دیتا ہے۔ بس ابو کے ساتھ بھی یہی معاملہ تھا۔ ان کو آبجیکشن کا شوق تھا اور ایمبیسی سے آبجیکشن لگ کر آ گیا۔ فرمایا گیا کہ چونکہ بندے زیادہ اور سپانسر کرنے والے کی آمدنی بہت کم لہذا ان کو کہیں کہ کوئی کو سپانسر شامل […]

ہوتا کہ نہیں ہوتا

Sunday, October 21st, 2007

میں جس علاقے میں رہتا ہوں اس کو tri-cities کہتے ہیں۔ وجہ ہے کہ تین شہر بہت قریب قریب اور بالکل جڑے ہوئے ہیں۔ ان میں میرے شہر کا تو آپ کو علم ہے۔ اس کے پڑوس میں ہیں hopewell اور petersurg۔
اس علاقے میں کچھ عرصے سے بہت ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ اس […]

Announcing Urdu Slax

Monday, August 20th, 2007

I am pleased to announce the availability of Urdu Slax which is a version of the popular Slax distribution of linux. Muhammad Ali Makki has created this distribution which comes pre-packaged with Urdu keyboard, Urdu fonts and some useful Urdu applications. Click here for details (Urdu).

Download Urdu Slax

اردو سلیکس کی دستیابی کا اعلان

Monday, August 20th, 2007

ہمارے با صلاحیت دوست محمد علی مکی نے لینکس کی سلیکس (slax) ڈسٹریبیوشن کا ایک خصوصی ورژن تیار کیا ہے جس میں اردو کی بورڈ، اردو فونٹس اور کچھ ضروری اردو اطلاقیے شامل ہیں۔ اس کی تفصیل جاننے کے لیے اس ربط پر کلک کریں۔