Google

Archive for the 'Kath Mulla' Category

عزرِ گناہ بد تر از گناہ

Saturday, November 17th, 2007

پنجاب یونیورسٹی میں کسی کو (اپنی گندی سیاست کے علاوہ) سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
فرمایا گیا کہ عمران خان کو یونیورسٹی آنے کی کیا ضرورت تھی؟
واقعی بھولے عمران کو کیا سیاست کے لیے فوجی چھاونی جانا چاہیے تھا ان فاشسٹ ملاؤں کے گھیرے میں کہاں چلا گیا؟
میں نے بہت نگاہ دوڑائی لیکن […]

“ دکھ جھیلیں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں “

Wednesday, November 7th, 2007

سرخوں نے ماریں کھائیں
جیلیں جھیلیں قیدو بند کے عزابوں سے گزرے
حسن ناصر جیسوں نے اپنی جانیں واریں
اور
ملاؤں کی جکڑی پاکستان کی سوسائٹی میں
آزادی فکر کی شمع روشن کی
اپنی آزادی کی، عزت نفس اور ووٹ کی طاقت کا احساس دلایا
ملٹری اور مُلا کی دھری مار سہتی مشرقی اور مغربی پاکستان میں بَٹی اس قوم کو جاگیرداری […]

ربّا سچّیا فیض احمد فیض

Tuesday, November 6th, 2007

ربّا سچّیا
ربّا سچّیا توں تے آکھیا سی
جا اوئے بندیا جگ دا شاہ ہیں توں
ساڈیاں نعمتاں تیریاں دولتاں نیں،
ساڈا نَیب تےعالیجاہ ہیں توں،
ایس لارے تے ٹور کَدی پُچھیا ای
کِیہہ ایس نِمانے تے بیتیاں نیں
کدی سار وی لئی اُو رب سائیاں
تیرے شاہ نال جگ کیہہ کیتیاں نیں
کتے دھونس پولیس سرکار دی اے
کتے دھاندلی مال پٹوار دی اے
اینویں […]

Karachi University کیا چاہتی ہے؟

Wednesday, October 31st, 2007

 کراچی یونیورسٹی کیا چاہتی ہے؟
اجمل کمال ( کراچی )
’جریدہ‘ میں شائع ہونے والے مضامین کا ایک بڑا حصہ برصغیر کے مذہبی لگاؤ رکھنے والے مسلمان مفکروں: سرسیداحمد خاں، علامہ اقبال، علامہ شبلی نعمانی وغیرہ ، کی اس ’گمراہی‘ کا سدباب کرنے کی کوشش پر مبنی ہے کہ انہوں نے مذہب کوسمجھنے اور سمجھانے کے لیے […]

آمر اور ملا نے ملکر میرے وطن کی شامت لائی

Monday, October 29th, 2007

آج کچھ سیز فائر ہوا ہے لیکن عجیب بات ہے ایک بے یقینی کا عالم ہے، وادی سوات کے باسی اپنے بھرے پُرے گھر چھوڑ کر بد امنی لڑائی والے علاقے سے دور جانا چاہتے ہیں،
 شاید انہیں ڈر ہے کہ ابھی آسمان سے مزید آگ برسے گی۔
 زمین سے اور بھی بارود پھوٹے گا۔
باقی وطن میں […]

جو افغانستان میں بویا تھا وہ پاکستان میں کاٹ رہے ہیں!

Saturday, October 27th, 2007

کب ہم جاگیں گے ؟
کب ہم آواز بلند کریں گے؟
کیا ہمیں انتظار ہے کہ ہمارے گلے پر جب اسلامی ہلالی خنجر رکھا جائے گا تو ہم چیخیں گے؟
یا ہمیں یقین ہے کہ ہم پر کبھی وہ وقت نہیں آئے گا ؟
ہماری خاموشی ہمیں اسی مقام پر لے آئی ہے
“  آگے کنواں پیچھے کھائی “
 ایک طرف […]