Google

Archive for the 'Karachi' Category

کیا ہیری پوٹر پر بھی پابندی لگا دی جائیگی؟

Saturday, November 10th, 2007

جب بھی کوئی کارپردازِ موجودہ مشینری ٹی وی پر نمودار ہوتا ہے تو میرے ذہن میں جیو کا پروگرام “ہم سب امید سے ہیں “ چلنے لگتا ہے ۔ اب حد ہوگئی ہے کہ ہیری پوٹر کے دلدادہ بچوں نے بھی یہ راز پا لیا ہے اور موجودہ حکومتی ڈرامے میں انہیں ہیری پوٹر کے […]

Beggers have no choice

Friday, November 9th, 2007

آج کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن بات ہے کہ بڑھتی جارہی ہے۔ کان اور آنکھیں بند کیے دے رہے ہیں قدموں کو روکا جارہا ہے لیکن کاروان ہے کہ بڑھتا جارہا ہے۔
طلباء میں جو بیداری کی لہر اٹھ رہی ہے یہی ہمارے دلوں کو تقویت اور اس وطن سے امید و محبت کی نئی […]

میں رعایا ہوں

Sunday, November 4th, 2007

میں  ایک عام پاکستانی ہوں
 آج میں قدرے خوش ہوں
مکرو فریب کا جو نقاب میرے ستم گر نے اوڑھ رکھا تھا
وہ سرک گیا ہے
میں اپنے آپ کو شہری سمجھتا تھا
آج مجھے روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگیا
“ میں رعایا ہوں “
مجھے ابھی تہزیب و تمدن کے کئی امتحان پاس کرنے ہیں
پھر میں پا سکوں گا وہ […]

Karachi University کیا چاہتی ہے؟

Wednesday, October 31st, 2007

 کراچی یونیورسٹی کیا چاہتی ہے؟
اجمل کمال ( کراچی )
’جریدہ‘ میں شائع ہونے والے مضامین کا ایک بڑا حصہ برصغیر کے مذہبی لگاؤ رکھنے والے مسلمان مفکروں: سرسیداحمد خاں، علامہ اقبال، علامہ شبلی نعمانی وغیرہ ، کی اس ’گمراہی‘ کا سدباب کرنے کی کوشش پر مبنی ہے کہ انہوں نے مذہب کوسمجھنے اور سمجھانے کے لیے […]