dmv
Thursday, November 29th, 2007خاور نے لکھا کہ اگر مجھے ڈپر تک مارنا نہیں آتا تو لائسنس کس نے دے دیا۔ ایک موٹی سی گوری آنٹی نے۔ میٹروپولیٹن اور چھوٹی جگہوں کا یہی فرق ہے۔ میرے شہر میں چار لینز والی سڑکیں انتہائی کھلی لگتی ہیں۔ نیویارک جائیں تو چھ لینز والی سڑک بھی چھوٹی لگتی […]