Archive for the 'پاکستان' Category
Saturday, December 1st, 2007
تو آخر پھر آرمی چیف پرویز مشرف اپنے عہدے سے دستبردار ہو ہی گئے۔
سروس کے آخری دن وہ خاصے آزردہ تھے۔ اور آخر کیوں نہیں؟ آخر انہوں نے پاک فوج میں اتنے دن گزارے ہیں اور اس ادارے نے ان کے ساتھ خاصا اچھا سلوک کیا ہے۔
آپ اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Friday, November 30th, 2007
2001 میں سیالکوٹ کے کاروباری حلقوں نے اپنے مال کی بروقت برآمد کیلیے حکومت سے درخواست کرنے کی بجائے خود ایئر پورٹ بنانے کا ذمہ اٹھایا جو آج مکمل ہوگیا۔ جنگ کی خبر کے مطابق اس کارنامے کی تکمیل میں پانچ سو افراد نے حصہ لیا۔ ان لوگوں نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ یعنی سیال کمپنی بنائی اور گورنمنٹ کی اجازت سے ائیرپورٹ بنانا شروع کردیا۔۔ اس کمپنی کا
مخفف سیال شہر سیالکوٹ کی غمازی بھی کیا کرے گا۔
اس ائیرپورٹ پر آج پہلی مسافربردار پرواز اتری جو کراچی سے روانہ ہوئی تھی۔ کچھ عرصے بعد یہاں پر بین الاقوامی پروازیں بھی اترنا شروع ہوجائیں گی۔
ہم شروع سے کہتے آئے ہیں کہ آج کے دور میں زیادہ تر کام ایک آدمی کے بس کی بات نہیں رہے۔ کامیابی کیلیے قائداعظم کے تین اصولوں میں سے ایک یعنی اتحاد کا ہونا ضروری ہے۔ وہ کام جو پاکستانی حکومت بھی نہیں کرسکی جب پانچ سو آدمی اکٹھے سر جوڑ کر بیٹھے تو انہوں نے کردکھایا۔ شاباش سیالکوٹ کے شیرو خدا، تمہارے اس کام میں برکت ڈالے اور تمہیں مزید پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یاد رہے کہ حکومت پاکستان بھی پیچھے نہیں رہی اور اس نے بھی اس میں اپنا مقدور بھر حصہ ڈالا ہے۔
سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کرسکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔
کیا ہمارا میڈا اس کارنامے کو اپنی خبروں میں مناسب جگہ دے پائے گا۔ تاکہ ہم پاکستانی بھی مایوسیوں سے نکل کر فخر سے کہ سکیں کہ “ہم بھی کسی سے کم نہیں”
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 29th, 2007
روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق صدر پرویز مشرف نے 16 دسمبر کو ایمرجنسی اٹھانے کا جو اعلان کیا ہے، اس تاریخ کی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑی اہمیت ہے، اس تاریخ کو بنگلہ دیش بنا تھا۔
یاد رہے کہ ایمرجنسی کے تحت ملٹری آپریشن کے نتیجہ میں بنگالیوں میں بہت بے چینی پھیل گئی […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 29th, 2007
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ فوج کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑھ گئیں ہیں ۔۔ لیکن خاتون کیا کریں ؟ اب اگر سچائی آپ کو وارے نہیں کھاتی تو اس میں محقق کا کیا قصور ہے ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی کتاب “ملٹری انک“ پڑھنے والے انکی تحقیق اور عرق […]
Posted in urdu article, سياست, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 29th, 2007
کالم ۔ جاوید چوہدری
Share This
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 29th, 2007
پاکستان میں برسراقتدار رہنے والے ماضی کے سویلین چیف ایگزیکٹوز کے ساتھ مختلف وجوہ کے باعث اکثر فوجی سربراہوں کے تعلقات انتہائی کشیدہ رہے ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کے خیال میں بھی شاید یہی حقیقت تھی کہ انہوں نے 15نومبر کو پاکستان میں آرمی چیف کا انتہائی طاقتور عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے جنرل اشفاق […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Wednesday, November 28th, 2007
آخر کار جنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑدیا اور پاکستان فوج کی کمان ایک گھنٹے سے بھی کم جاری رہنے والی تقریب میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کے حوالے کر دی۔
تقریب میں سرکاری میڈیا کو ہی بلایا گیا اور ریاستی ٹی وی چینل پر یہ تقریب براہ راست دکھائی گئی جس میں […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, November 27th, 2007
صورت حال یہ ہے کہ کھال اترنے والی ہے لیکن اس سے پہلے نئی کھال یعنی شیروانی تیار کرلی گئی ہے۔۔ عدلیہ کو شدت پسندوں سے پاک صاف کردیا گیا ہے اور عدلیہ نے ایک دفعہ پر تجدید عہد وفا کرلیا ہے ۔۔ کوئی لمحہ ہے جب صدر صاحب شیروانی میں جلوہ افروز ہونگے پھر […]
Posted in urdu article, سياست, طنزومزاح, پاکستان | Comments Off
Friday, November 23rd, 2007
اوپر کی تصویر کو غور سے دیکھیئے، اس میں ایک طالب علم ایک فوجی افسر کو لات رسید کر رہا ہے اور فوجی بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ تصویر بنگلہ دیش کے انگریزی روزنامے ڈیلی سٹار میں شائع ہوئی جس کے بعد پورے بنگلہ دیش کھلبلی مچ گئی۔ عوام نے اس تصویر کو […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Friday, November 23rd, 2007
اب آپ انٹرنیٹ پر بھی مفت میں پاکستانی اور بہت سے ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں، لسٹ اور لنک نیچےموجود ہیں۔
Geo News
Geo News - Audio
Geo Super
ARY One World
[…]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 22nd, 2007
انقلابی شاعر حبیب جالب کی شاعری بھلائے جانے والی نہیں کیونکہ یہ طے ہے کہ نہ ہمارے حالات بدلیں گے اور نہ حبیب جالب کی شاعری پرانی اور بےاثر ہو گی۔
اس کی شاعری میں ہر ظالم، جابر اور آمر حکمران کے خلاف ماتم کیا گیا ہے، اسے ایوب خان سے لیکر بے نظیر تک کے […]
Posted in urdu article, شعر و شاعری, پاکستان | Comments Off
Friday, November 16th, 2007
روشن خیال حکومت کا مکروہ چہرہ، کہتے ہیں کہ ہزاروں لفظوں سے ایک تصویر ذہن پر بہتر نقوش چھوڑتی ہے، اس تصویر کی بھی زبان ملی ہوئی ہے، آپ اسی کی زبانی ساری سرگزشت سن لیجیئے، مجھ میں تو ہمت ہی نہیں کچھ کہنے کی۔
Share This
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Wednesday, November 14th, 2007
سرکار کی ایمیل کے مطابق بروقت حفاظتی اقدامات سے ڈینگی بخار کو روکا جا سکتا ہے۔
ڈینگو بخار کو صرف حفاظتی امور سے روکا جا سکتا ہے اگر حفاظتی اقدامات نہ کئے جائیں تو ڈینگو بخار بچوں اور بڑوں کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے ۔ڈینگو بخار مادہ مچھر ایڈس اگپتی (AEDES AEGPTI) کے […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, November 13th, 2007
ایمرجنسی کے طوفان نے جس طرح نجی ٹیلی ویثرن چینلز کے چراغ گل کئے ہیں اس کا اثر پورے ملک کی ذہنی اور سماجی زندگی پر پڑ رہا ہے۔ ہر طرف تشویش، بے یقینی اور افسردگی کا سماں ہے۔ وہی حکمراں جو سینہ پھلا کر میڈیا کو بے مثال آزادی دینے کا دعویٰ کرتے نہ […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Monday, November 12th, 2007
ایسا نہیں ہے کے قدرت کسی کی مکمل بربادی اور تباہی کو اسکی تقدیر بنادیتی ہے بلکہ قدرت ایک نظام کے تحت افراد اور قوموں کو بارہا اپنی تقدیر اپنی پسند کے مطابق ڈھالنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ جو افراد اور قومیں ایسے مواقع کا فائدہ اٹھا کر اپنے لیے درست راستے کا انتخاب […]
Posted in urdu article, سياست, پاکستان | Comments Off
Saturday, November 10th, 2007
مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شکرہے علامہ اقبال مر گئے آج زندہ ہوتے تو جج یا وکیل ہوتے اور ڈنڈے ہی کھا رہے ہوتے ۔جمعرات کو ”جنگ“ کو انٹرویو دیتے ہو ئے ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ فوج نے خود ہی لیڈر […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Wednesday, November 7th, 2007
"معزول" چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین تار تار ہے، قربانیوں کا وقت ہے، لوگ اٹھ کھڑے ہوں۔ ایمرجنسی کو 3 دن اور 22 گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک چاروں عالم سناٹا ہیں، صرف وکلاء میدان میں ہیں، اس سارے قصے میں آئین اور جمہوریت کی باتیں کرنے والی سیاسی […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, November 6th, 2007
پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاد کے بعد پہلی مرتبہ معزول کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے وکلاء سے خطاب کیا ہے۔
اپنے ٹیلیفونک خطاب میں جسٹس افتخار نے کہا ہے کہ
”ملک کا آئین تار تار کر دیا گیا ہے اور وکلاء میرا یہ پیغام عوام تک پہنچا دیں کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, November 6th, 2007
آج سرِراہ ایک سوڈانی مسلمان سے ملاقات ہو گئی، پہلا سوال ہی ایسا تھا کہ میرا دل خوش ہو گیا “پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟” بہت کم لوگ مجھے دیکھ کر پاکستان سے میرا تعلق جوڑتے ہیں ۔ میں نے بھی دلچسپی لیتے ہوئے اُلٹا سوال کردیا ” ہمم پاکستان میں کیا ہو رہا […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Monday, November 5th, 2007
پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ بھی مارشل لا کی تاریخ کی طرح طویل ہے۔
سب سے پہلے ایمرجنسی جنرل اسکندر مرزا نے لگائی اور بنیادی انسانی حقوق معطل کر دیے۔
23 نومبر 1971 کو جنرل یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں جنگ کے باعث ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
سابق صدر جنرل ضیا الحق کے […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Monday, November 5th, 2007
غیر ملکی میڈیا نے خبر جاری کی تھی کہ
صدر کیخلاف آرمی ایکشن ہوا ہے اور انہیں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
مگر نیچے مزید پڑھنے سے میری تمام حسرتیں اور امیدیں لاچارگی کے ساتھ ہی کہیں دفن ہو گئیں کہ صدارتی ترجمان نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض افواہ ہے۔ […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Monday, November 5th, 2007
سنیچر کو اپنی زندگی کے تیسرے فوجی شب خون کی کوریج کے لیے دفتر آ رہا تھا تو رستے میں ایک انگریز صحافی نے پوچھا کہ قوم سے خطاب میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے۔
’شریف الدین پیرزادہ بوڑھا ہوگیا ہے۔ آہستہ آہستہ لکھ رہا ہوگا‘ میں نے کہا۔
دفتر پہنچا تو تقریر شروع تھی اور […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Saturday, November 3rd, 2007
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ سارا قصور میرے کمپیوٹر کا ہے جو صبح سے کام نہیں کر رہا تھا، اب جب کام کرنے لگا ہے تو فائدہ ہی کوئی نہیں کیونکہ عبوری آئینی حکم(PCO) کے تحت ایک بار پھر پورے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ ہائے ابھی کل ہی تو سپریم کورٹ […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Saturday, November 3rd, 2007
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ سارا قصور میرے کمپیوٹر کا ہے جو صبح سے کام نہیں کر رہا تھا، اب جب کام کرنے لگا ہے تو فائدہ ہی کوئی نہیں کیونکہ عبوری آئینی حکم(PCO) کے تحت ایک بار پھر پورے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ ہائے ابھی کل ہی تو سپریم کورٹ […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Saturday, November 3rd, 2007
صدر جنرل پرویز مشرف نے قوم سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود وزیراعظم،سینیٹ،اسمبلیاں ،گورنرز ووزراء اعلیٰ بدستور کام کرتے رہیں گے۔ ہفتے کی شب قوم سے خطاب میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے لیے گئے فیصلے کے حوالے سے صدرجنرل مشرف نے کہا کہپاکستان […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Thursday, November 1st, 2007
ابھی ہم نے پاکستان فون کیا تھا تو پتہ چلا کہ پی اے ایف کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ جہاں پر حملہ ہوا ہے وہاں سے ہمارا گاؤں تقریباً ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہے۔ بی بی سی کے مطابق حملے میں نو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اگر یہی […]
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, October 30th, 2007
آئی لوو دِس سانگ ۔ لوشے
ساجد اقبال، وقار علی روغانی مجھے اس کے بول چاہیں ہیں ۔
Posted in urdu article, پاکستان | Comments Off
Tuesday, October 30th, 2007
اگر دنیا میں کسی سے یہ سوال کیا جائے کے دنیا کا خطرناک ترین ملک کونسا ہے تو زیادہ تر لوگوں کا خیال ہوگا عراق یا افغانستان لیکن نیوز ویک کی کور اسٹوری کا کہنا ہے کہ دنیا کا خطرناک ترین ملک پاکستان ہے ۔
میں بھی ایک پاکستانی ہوں، ہرے پاسپورٹ پر دنیا بھر میں […]
Posted in urdu article, دیار غیر, پاکستان | Comments Off
Monday, October 29th, 2007
تحریک پاکستان کے سرفروش اور کفن بردوش رہنما میاں عبدالباری مرحوم جب انگریز گورنر کی برطرفی کے مطالبہ کے سلسلے میں ١٩٤٩ء میں وزیراعظم لیاقت علی خان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں کراچی گئے۔ میاں صاحب نے جب وزیراعظم کے سامنے جب اپنا نقطہ نظر بیان کیا تو لیاقت مرحوم نے سب سے پہلے […]
Posted in urdu article, سیاست, پاکستان | Comments Off
Friday, October 26th, 2007
ایک پاکستانی اخبار ‘نوائے وقت‘ روزانہ ایک ایک دن گن کر ہمیں یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا ہے کہ ہم من حیث القوم انتہائی بے حسی کا شکار ہیں، کیونکہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے ہالینڈ کی نسبت پاکستان کو ترجیح دی اور دن رات انتھک محنت کر کے پاکستان کو […]
Posted in urdu article, سیاست, پاکستان, ہم پاکستانی | Comments Off