Google

Archive for the 'پاکستان نامہ' Category

ایک تھپڑ

Friday, November 30th, 2007

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صاحبزادی محترمہ پلوشہ افتخار چوہدری نے ان تمام ججوں نے جنہوں نے صدر مشرف کے ناجائز اقدام کے خلاف فیصلہ دیا تھا ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط صدر مشرف کا سر نہیں جھکا سکتے کہ غاصبوں کو کچھ پروا نہیں ہوتی ہاں یہ خط 16 کروڑ عوام کے […]

Musharraf addressing the nation as a civilian president

Friday, November 30th, 2007

Part One

Part Two

Tags: address to the nation, geo, Musharraf, President of Pakistan, پاکستان نامہ

Related posts

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)
مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related PostsNovember 30, 2007 — صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)November 30, 2007 — مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)November 17, […]

مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں

Friday, November 30th, 2007

Tags: geo, Musharraf, پاکستان نامہ

Related posts

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)
Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related PostsNovember 30, 2007 — Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)November 30, 2007 — صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)November 17, […]

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔

Thursday, November 29th, 2007

صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا سویلین صدر کی حیثیت سے قوم سے پہلا خطاب۔ آڈیو فائل ٹیسٹنگ کی غرض سے جیو سے شکریہ کے ساتھ استعمال کی جا رہی ہے۔
 

Tags: address to the nation, geo, Musharraf, President of Pakistan, پاکستان نامہ

Related posts

Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)
مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related […]

کھال اتر گئی

Wednesday, November 28th, 2007

صدر پاکستان جنرل مشرف کچھ عرصہ پہلے وردی کو اپنی کھال قرار دے چکے ہیں۔ اب عالمی قصائیوں نے مل ملا کر ڈنڈا ڈولی کر کے کھال تو اتار چھوڑی لیکن سوال پیچھے یہ ہے کہ ٹکڑے کون کرے گا؟
صدر مشرف کا جنرل مشرف کی حیثیت سے آخری خطاب میری دعا ہے جلد ہی […]

میڈیا سرکس

Thursday, November 22nd, 2007

16 نومبر کو جیو کی لائیو کوریج اور نیوز ٹرانسمیشن بند کر دی گئی۔ حکومتی موقف اس سلسلے میں سامنے نہیں آیا اور آئے بھی تو عوام اس قدر حکومت بیزار ہیں کہ سنے ہی نہ۔
جیو کہتا ہے کہ اس کے سامنے چند مطالبات رکھے گئے تھے جن میں حکومی سینسر شپ قبول کرنے، […]

پاکستان کا صدام حسین

Thursday, November 22nd, 2007

صدر پاکستان نوازشریف سے ملنے کے لئے خود چل کر سعودی عرب گئے۔ اگر حجر اسود بول سکتا تو وہ تو اللہ سے اچھی خاصی جنگ کر لیتا۔ انسان اور باقی مخلوق میں یہی فرق ہے۔ اللہ سے لڑائی انسان ہی کر سکتا ہے۔
بےنظیر زرداری مجھے تو پکی پکی صدر پاکستان کے کیمپ کی لگتی […]

hahaha

Tuesday, November 20th, 2007

جیو اور جینے دو

Saturday, November 17th, 2007

مجھے آجکل فلو کے ساتھ ساتھ ایک اور بیماری ہو گئ ہے۔ فلو نے تو بے حال کر مارا ہے۔ لیکن اس دوسری بیماری نے شدید ذہنی ٹینشن دی ہے۔ ذہن تو آگے ہی بڑا کھسکا ہوا ہے۔ اب یہ نئی بیماری۔ اس کا نام ہے “میں فوبیا” قضیہ کچھ یوں ہے کہ ٹی وی […]

ہم سب ایک ہیں

Friday, November 16th, 2007

ہم نواز بھائی کو کہے ہیں مشرف ہماری بات نہیں مانتے۔ ہم وردی اتارنے کا کہتے ہیں وہ شرمائے ہیں۔ ہم نواز بھائی کے پاس واپس جانا چاہے ہیں۔  بینظیر زرداری۔
ہم مشرف سے کہے ہیں۔ نگران حکومت ہماری پسند کی نہ بنی تو ہم مسترد کرے ہیں۔ بینظیر زرداری۔
ہم نگران حکومت مسترد کرے ہیں۔ اس […]

احتجاج

Monday, November 12th, 2007

اردو بلاگرز کا احتجاج قوم کی طرح بتدریج ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے اگر اردو بلاگرز اپنے علاقائی اخبارات کا بھی لکھیں کہ وہ اس بارے میں کیا کیا لکھ رہے ہیں۔ جیسے میرے علاقائی اخبار کو چیف جسٹس تو 3 ماہ بعد نظر آئے تھے اور اس کے بعد بھول بھی […]

sonofabitch

Saturday, November 10th, 2007

یہ بہت مزے کا ہے یا حیرتناک مجھے علم نہیں لیکن بلاشبہ پاکستانی گورننگ باڈی کے لئے خوفناک ہے۔ تھینکس 2 عدنان برٹش نیوز پیپر ٹیلی گراف کے اس اداریے کو ملاحظہ کریں۔ اس میں صدر پاکستان کی جی بھر کر بےعزتی کی گئی ہے۔ عام پاکستانیوں کے برعکس مجھے اس پر افسوس ہوا۔ وجہ؟ […]

میری نظر میں

Friday, November 9th, 2007

صدر؟ مملکت پاکستان جناب؟ جنرل؟ پرویز مشرف نے ایمرجنسی کے بعد قوم؟ سے خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی اکثریت کو سمجھ نہیں لگ سکی۔ اس میں صدر کا قصور نہیں۔ اکثریت کو اردو نہیں آتی۔ آئیے میں کوشش کرتا ہوں مجھے جیسے صدر کے خطاب کی سمجھ لگی ویسے آپ کو بھی سمجھانے کی کوشش […]

صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن

Thursday, November 8th, 2007

مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت […]

پتھر کے دور میں

Wednesday, November 7th, 2007

صدر مملکت کو 2001 میں امریکہ نے دھمکی دی کہ ساتھ دینا ہے کہ پاکستان کو پتھر کے دور میں دھکیل دیں؟ صدر مملکت نے کہا میرے جیتے جی ایسا نہیں ہو سکتا۔ سب سے پہلے پاکستان ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ جہاں تک پاکستان کو پتھر کے دور میں دھکیلنا ہے اس کے لئے […]

سب سے پہلے مشرف

Tuesday, November 6th, 2007

پاکستانی صدر مشرف اپنی گمراہی کا قوم کے سامنے کھلا اعتراف کر رہے ہیں۔ جس میں وہ سب سے پہلے مشرف کو سب سے پہلے پاکستان سمجھ رہے ہیں۔ یار لوگوں نے گرائمر کی بہت غلطیاں پکڑی ہیں۔ میں امید کرتا ہوں صدر مشرف نے فرشتہ اجل کی لسٹ میں سب سے پہلے مشرف کا […]

لاتوں کے بھوت

Tuesday, November 6th, 2007

پاکستان میں صدر مشرف کے حالئہ اقدامات کے بعد غم و غصہ کی ایک شدید لہر دوڑ گئی ہے۔ صدر مشرف نے میڈیا کی آزادی جس کا انہوں نے اپنی تقریر میں بھی ذکر کیا واپس لے لی ہے۔ جیسے نافرمان بچے کو عاق کر دیا جاتا ہے۔
شدید اور وحشیانہ تشدد جو کہ دہشت گردوں […]

ہالووین

Sunday, November 4th, 2007

امریکہ میں ہر سال اکتوبر کی اکتیس کو ہالوین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس میں لوگ اپنے گھروں کو بھوت بنگلے کی طرز پر سجاتے ہیں۔ یارڈ میں پتلے اور ڈھانچے کھڑے کرتے ہیں۔ بیرونی دیواروں جھاڑیوں پر جالے بناتے ہیں۔ اس رات سب لوگ ہالووین پارٹی منعقد کرتے ہیں جس میں سب کے […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

ہوتا کہ نہیں ہوتا

Sunday, October 21st, 2007

میں جس علاقے میں رہتا ہوں اس کو tri-cities کہتے ہیں۔ وجہ ہے کہ تین شہر بہت قریب قریب اور بالکل جڑے ہوئے ہیں۔ ان میں میرے شہر کا تو آپ کو علم ہے۔ اس کے پڑوس میں ہیں hopewell اور petersurg۔
اس علاقے میں کچھ عرصے سے بہت ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ اس […]

بے بے نذیر

Saturday, October 20th, 2007

میری مسکراہٹ فورا غائب ہو گئی۔ چہرے پر ازلی بیزاری کے آثار نمودار ہو گئے۔ کافی معصومانہ سوال تھا۔ بینظیر ہیلی کاپٹر میں کیوں نہیں گئ؟ سوال پوچھنے والے تھے ایک انڈین۔ جواب کے منتظر لوگوں میں ایک ہجوم تھا۔ میں نے خود کو ایک لمحے کے لئے صدر پاکستان محسوس کیا۔ بالآخر کہا وہ […]

پتھر کو گوہر

Tuesday, October 16th, 2007

ظلمت کو ضیاء صرصر کو صباء بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو  گوہر  دیوار  کو  در کرگس  کو  ہما  کیا  لکھنا
یہ شعر بہت عرصہ سے ڈھونڈ رہا تھا۔ اپنے ہی پرانے بلاگ پر کہیں لکھ رکھا تھا۔ مل ہی نہیں رہا تھا۔ کیا زبردست شعر ہے۔ اس قدر کہ مجھ جیسے شاعری کے […]