Google

Archive for the 'متفرق' Category

اب قلم سے‘ اِزار بند ہی ڈال

Tuesday, November 27th, 2007

قوم کی بہتری کا‘ چھوڑ خیال
فکرِ تعمیرِ ملک‘ دل سے نکال
تیرا پرچم ہے‘ تیرا دستِ سوال
بے ضمیری کا اور کیا ہو مآل؟
اب قلم سے‘ اِزار بند ہی ڈال
……………
تنگ کردے غریب پر‘ یہ زمیں
خَم ہی رکھ‘ آستانِ زر پہ جبیں
عیب کا دَور ہے‘ ہنر کا نہیں
آج حسنِ کمال‘ کو ہے زوال
اب قلم سے ازار بند ہی […]

خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں

Sunday, November 25th, 2007

ظلم کے دوزخوں سے بھی پُھکتے نہیں
روشنی اور نوا اور ہوا کے علم
مقتلوں میں پہنچ کر بھی جھکتے نہیں
خواب تو حرف ہیں
خواب تو نُور ہیں
خواب سُقراط ہیں
خواب منصور ہیں

خواب ادھورے سہی
خواب سہارے تو ہیں
خواب میری راہیں روکتیں ہیں
یادیں تیری دامن کھینچتی ہیں
بھول چکے جو ہیں یاد آتے تو ہیں
خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں
صدیوں […]

انتخابی شیڈول

Wednesday, November 21st, 2007

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سیاسی جماعتوں نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے عدلیہ پر وار کر کے اور جلد از جلد الیکشن کرا کے حکومت اپنی مرضی کے نتائج چاہتی ہے۔ اپوزیشن کے لئے یہ وقت […]

ایمرجنسی مبارک ہو !!!!!!!!!!!!

Monday, November 5th, 2007

تھا جس کا انتظار بالاخر وہ ایمرجنسی لگ ہی گئی ، یہ افواہ دو تین دن سے گردش میں تھی کہ شاید ایمرجنسی لگا دی جائے مگر ایک موہوم سی امید تھی کہ جیسے پہلے ایمرجنسی لگتے لگتے رہ گئی تھی ویسے ہی اس دفعہ بھی ایسا ہی ہو جائے اور ایمرجنسی ٹل جائے مگر […]

تحریر کا جنم دوسری قسط

Wednesday, October 31st, 2007

تصویری خط کی معجل بھی سمیری قوم ہے اور اس کی مقبولیت اور فروغ کے شواہد تقریبا سارے کرہ ارض میں ملتے ہیں۔ وادی نیل میں فراعنہ مصر کے نمونوں اور ایشیائے کوچک اور جنوبی ایران کے علاوہ وادی سندھ کی لوحوں پر یہ تصوری خط ملا ہے۔ شمالی اور جنوبی امریکہ میں کئی مقامات […]

تحریر کا جنم

Thursday, October 25th, 2007

انسان نے پہلے پہل جب پیغام رسانی کی ضرورت محسوس کی اور کاروبار حیات کو یاداشت میں محفوظ کرنے کی اہمیت پر غور کیا “تو اس کے ذہن میں تصویر کشی کا انوکھا مصرف ابھر آیا۔ پہلے فطری ذوق کے تابع یہ غیر اختیاری عمل بے مقصد ترقی کرتا چلا آ رہا تھا جب اس […]

اور عید گزر ہی گئی

Sunday, October 14th, 2007

پچھلے پانچ سال سے معمول کی طرح عید کی نماز کے بعد میرے پاس کرنے کےلیے کچھ نہیں تھا۔ دو ایک فلمیں دیکھیں۔ بھلا ہو ایک دوست کا اس کا فون آگیا۔ اس کی طرف دو گھنٹے گزر گئے ۔ گھر آکر کچھ دیر نیند لی۔ اس دوران جو رہ گئے تھے انھیں عید مبارک […]

عید مبارک

Friday, October 12th, 2007

آج جمعہ کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہونا ہے اور یہ امید بھی ہے کہ کل عید ہوسکتی ہے اگر ایسا ہوا تو پھر گھر پہنچتے ہی چاند رات کی تیاری بھی کرنی پڑے گی ویسے لطف رہے گا ۔ میرا دل تو ہے کہ روزے تیس پورے ہی ہوں تاکہ عید اتوار کے […]

عید مبارک

Thursday, October 11th, 2007

تمام احباب کو عید الفطر کی مبارکباد۔ دعا ہے یہ عید ہم سب پر ڈھیروں خوشیاں لائے۔
آمین۔

نادرا کیاسک ہمارا تجربہ

Wednesday, October 10th, 2007

ہماری حکومت کی آئی ٹی کمپنی نادرا نئے نئے "سٹیپ دکھاتی" رہتی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اس نے نادرا کیاسک کے نام سے نئی سروس شروع کی ہے۔ شناختی کارڈ کی تصدیق کروائیں، بل جمع کروائیں، موبائل فون کارڈ لیں۔ آج ہم نے بینک میں کھاتہ کھلوانا تھا لیکن اس کے لیے اب گواہی کی […]

دوسال

Tuesday, October 9th, 2007

میرے بلاگ کی پہلی پوسٹ پر 9 اکتوبر 2005 کی تاریخ درج ہے. بلاگ سپاٹ پر میں نے اکتوبر 2005  کے زلزلے کے ایک دن بعد پہلی پوسٹ لکھی تھی۔ اس کے بعد کبھی لکھا کبھی نہ لکھا اور پھر اسے ورڈپریس پر منتقل کرلیا۔ دوسال۔۔۔
پتا نہیں ان دوسالوں میں مَیں نے کچھ اچھا کام […]

ہماری کٹو بیگم

Monday, October 8th, 2007

پرائمری میں اردو کی کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا کٹو بیگم۔ ایک مرغی جسے اپنے آپ پر بڑا غرور ہوتا ہے۔ ہماری مرغی بھی کٹو بیگم لگتی ہے۔ اب تو اس کے پیارے پیارے سے چوزے بھی ہیں جو ابھی صرف تین دن کے ہیں۔ بیس سے زیادہ انڈے اس کے نیچے رکھے تھے۔ […]

اعداد

Monday, October 8th, 2007

Share This