Google

Archive for the 'طنزومزاح' Category

لو کر لو بات۔

Tuesday, November 27th, 2007

صورت حال یہ ہے کہ کھال اترنے والی ہے لیکن اس سے پہلے نئی کھال یعنی شیروانی تیار کرلی گئی ہے۔۔ عدلیہ کو شدت پسندوں سے پاک صاف کردیا گیا ہے اور عدلیہ نے ایک دفعہ پر تجدید عہد وفا کرلیا ہے ۔۔ کوئی لمحہ ہے جب صدر صاحب شیروانی میں جلوہ افروز ہونگے پھر […]

پبلك ٹائلٹ۔۔عام لوگوں كي خاص جگہ

Wednesday, October 31st, 2007

يہ مضمون دو سال پہلے ميں نے اپنے بلاگ پر لكھا تھا۔ معمولي ردو بدل كے ساتھ نئے بلاگ پر منتقل كيا ہے۔
ہم لوگ كسي بھي حال ميں وقت ضائع كرنے كے حق ميں نہيں، سفر ميں ہوں تو ذريعئہ سفر پر فن كے نادر نمونے كريدتے ہيں، يا پھر بعد ميں آنے والوں كے […]

دنيا كا سب سے عقلمند انسان

Wednesday, October 24th, 2007

ايك پاگل سے كسي نے دريافت كيا كے اگر تم كو پاكستان كا صدر بنا ديا جائے تو تم كيا كرو گے؟ پاگل نے جواب ديا، سب سے پہلے سندھ كے وزير اعلي كو تبديل كروں گا كيونكہ وہ ايسے بيانات ديتے ہيں جو ہم پاگل ہوكے بھي نہيں سوچ پاتے۔
ان ہي بلاگز ميں آپ […]

گدھے

Sunday, June 10th, 2007

استاد احمد شاہ پطرس بخاري كا مضمون ’كتے‘ ہم نے غالباً اتني بار بلند آواز سے پڑھا كے آس پڑوس كے سارے كتوں نے باقاعدہ ہمارے خلاف محاذ گرم كر ركھا ہے مگر خدا گواہ ہے كہ ہماري نيت كسي صورت كسي كتے كي دل آزاري نہ تھي كہ ہمارے جيسا بے ضرر انسان كتوں […]