کیسے کیسے لوگ - جواریوں کی دوستی
Wednesday, October 31st, 2007ہمارا ایک کلاس فیلو کیڈٹ کالج سے ایف ایس سی کرکے چوہدری عابد کے نام سے یونیورسٹی میں داخل ہوا مگر بعد میں عابد بدتمیز کے نام سے مشہور ہوا۔ اس کا نام بدتمیز کیوں پڑا اس کا ذکر پھر کبھی سہی۔ شروع میں توعابد نے خوب پڑھائی کی مگر تعلیم کے دوسرے سال اس نے سینئرز […]