Google

Archive for the 'رسم و رواج' Category

کرکٹ کے لئے کچھ بھی کرے گا۔

Friday, November 23rd, 2007

 
مزید فنی پکچر، وڈیو وغیرہ کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔
Share This

نئے کپڑے

Saturday, November 17th, 2007

ایک طرف ہوشربا مہنگائی اور اوپر سے شادیاں، ہمارا تو کباڑا ہوا جا رہا ہے۔ پانچ، پانچ دن کے وقفے سے ہمارے چار کزنوں کی شادیاں ہیں، جس کی وجہ سے کئی روز سے بیوی اور بچوں نے برابر تنگ کیا ہوا ہے کہ نئے کپڑے چاہیں اور ہم بھی برابر انہیں یہ بات سمجھانے […]

شادی کی خوبصورت رسمیں ۔ حصہ دوم

Friday, November 9th, 2007

حصہ اول پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔
شادی کی رسم میں برات (بارات) سب سے اہم اور دلچسپ مرحلہ ہے۔ پہلے وقتوں میں برات سجے سجائے اونٹوں پر جاتی تھی، اونٹوں پر کچاوے رکھ کر اس پہ بیٹھا جاتا تھا اور اونٹوں کی ایک لمبی قطار ہوتی تھی۔ سب سے آگے والے اونٹ کو مرھی […]

پرویز مشرف کی والدہ کے نام

Thursday, November 8th, 2007

اظہرالحق کا مشرف کی والدہ کے نام کھلا خط پڑھا تو مجھے ١٥ مئی کو مشرف کی والدہ کو لکھا گیا خط یاد آ گیا، جسے سعودیہ عرب سے جناب شوکت محمود علوی صاحب نے تحریر کیا تھا۔ میں اس پوسٹ کو اپڈیٹ کر کے دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب کوئی […]

شادی کی خوبصورت رسمیں

Wednesday, November 7th, 2007

جنرل مشرف کی طرف سے ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کی وجہ سے کنواروں کے مزے ہو گئے ہیں۔ ہر طرف سے بینڈ، باجوں اور شہنائیوں کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ماحول اور موسم کے مطابق آجکل شادیوں کی رسمیں زوروں پر ہیں۔ یہاں ڈیرہ غازی خان میں ہر جمعرات، جمعہ اور ہفتے کی راتوں […]

تعزیت

Tuesday, November 6th, 2007

تعزیت تعظیم سے ہوتی ہے، تعسُر (دشوار ہونا) ضرور ہوتا ہے، یہ معاملہء تعقید(پوشیدہ بات کہنا) بڑا ہی تحریم ہوتا ہے، یہ معاملہ ہر بات کہنے والے کے ضمیر (دِل) سے ہوتا ہے۔ جسکا ایک اثر بھی ہوتا ہے جو تاثر کی تاثیر سے ہوتا ہے۔
تعزیت ایک عمل ہے، نیک عمل۔ کسی کےدُکھ میں اُسکا […]

دوست

Wednesday, October 31st, 2007

دوست کی دوستی، دوستی نہیں، دوستی تو وفا کا نام ہی۔ دوست میں کوئی دوشت (عیب داری) نہیں۔
دُوست خداکی بہت بڑی نعمتوں میں سے ایک خاص نعمت ہے۔ آج کوئی کسی کا دوست نہیں۔ اکثر مفاد کے یار ہیں۔ بندے کے ہمراز نہیں۔ دوست تو دوست پر جانثار کرتا ہے۔ دوست: دو اور ست سے […]

مثبت انداز

Wednesday, October 24th, 2007

مثبت رویہ ہی مثبت انداز ہوتا ہے۔ جو ہمیں مثبت سوچ عطا کرتا ہے۔ مثبت انداز سے دیکھیئے تو ہمارا ہر قدم نیکی بھی ہے۔ نیکی نیک عمل ہے، کسی کی خدمت کرنا، ضرورتمند کی حاجت روی کردینا، صرف بات سن لینا بھی نیکی ہے، مسکراہٹ سےکسی کو دیکھ لینا بھی ایک اچھا عمل ہے۔ […]

عید مبارک

Friday, October 12th, 2007

 
معزز قارئین
اسلام علیکم!
پاکستانی بلاگ کی طرف سے آپ سب کو اور اہل خانہ کو دلی عید مبارک، اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے۔
اپنا بہت بہت خیال رکھیئے گا!
والسلام
 
 
اپنے دوستوں اور  پیاروں کو ایس ایم ایس کرنے کے لئے عید ٹیکسٹ میسیج یہاں ملاحظہ کیجیے۔
Share This