Google

Archive for the 'بِن موضوع کے' Category

اردو بلاگنگ اور میرے آس پاس

Friday, November 30th, 2007

اچانک ہی اردو بلاگنگ پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔۔۔ لوگوں کو تشویش لاحق ہے۔۔۔ آج ہی مجھے دو/ تین جگہ اس بارے میں پڑھنے کو ملا۔۔۔ تو سوچا کہ کیوں نہ اپنی رائے کا اظہار بھی کیا جائے۔۔۔۔۔!
میں 2007ء کے اوائل میں اردو محفل پر پہنچا اور وہاں سے مجھے کئی نئی نئی باتیں […]

Protected: تصاویر

Thursday, November 15th, 2007

There is no excerpt because this is a protected post.

کراچی والے رابطہ کریں

Wednesday, November 14th, 2007

دوسرے شہر والے جو چاہے، وہ کریں۔ احتجاج کریں یا ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں لیکن کراچی سے تعلق رکھنے والے جو صاحبان پُر امن احتجاج کرنے کو تیار ہیں، وہ بذریعہ تبصرہ آگاہ کریں۔ پھر مل جل کر کوئی لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔ ازراہِ کرم دیر نہ کیجئے گا۔

آپی جان کے نام!

Tuesday, October 30th, 2007

یہ خصوصی تحریر میری آپی جان کے لیے ہے جنہوں نے لوگوں کے رویئے کے سبب یہ عزم کرلیا کہ وہ ورڈ پریس کی تھیمز کو اردو قالب میں ڈھال کر دکھائیں گی اور پھر انہوں نے ایسا کردکھایا صرف دو دن میں!
گریٹ آپی! یہ سب آپ کی ہمت، محنت اور جوش و جذبہ کی […]

قدیر کا شکریہ

Sunday, October 28th, 2007

مجھے لگتا ہے کہ بلاگ پر ایک ایسا سلسلہ بھی شروع کرنا پڑے گا جس میں اپنے مشہور و معروف ۔۔۔۔۔۔ قدیر احمد کا مختلف احسانات پر قسط وار شکریہ ادا کیا جاتا رہے۔۔۔۔۔ میری فرمائش پر میرے بلاگ میں اردو اوپن پیڈ کی پلگ ان شامل کرنے پر بے حد شکریہ۔
اب تو واقعی […]

عید مبارک

Thursday, October 11th, 2007

میرے بلاگ کے تمام معزز قارئین کو

عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے سبب ہم پر رحم و کرم کی بارش کا نزول فرمائے۔ آمین
اس موقع پر سامی یوسف ہی کا ایک اور خوبصورت گیت پیش کرتا ہوں جو کہ عید کے حوالہ سے ہے۔ اگرچہ یہ سامی یوسف کی لائیو پرفارمنس […]