Google

Archive for the 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' Category

نئے پرانے اردو فانٹس اور سفاری میں اردو

Friday, November 30th, 2007

سچ پوچھیے تو مجھے اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک آنکھ نہیں بھاتابس مجبورا کام چلانا پڑتا ہے۔ لیکن صاحب اگر کوئی متبادل موجود ہو اور آنکھوں کو بھلا بھی لگے تو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔ اور اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو دوسروں کو بانٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں‌ہے چناچہ […]

اردو بلاگ سرچ ۔۔ چند معروضات

Friday, November 2nd, 2007

دنیاکی مختلف زبانوں‌میں جیسے جیسے بلاگنگ ترقی کررہی ہے ویسے ویسے صرف بلاگز سرچ کرنے کے لیے بہترین سرچ ٹول بھی وجود میں آتے جارہے ہیں۔ گوکہ اردو بلاگنگ کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے اور زیادہ تر بلاگرز نے دو یا تین سال پہلے ہی اردو میں بلاگنگ کرنی شروع کی ہے۔ کیونکہ اب […]

ميرا اردو بلاگ ۔۔ ايك نيا آغاز

Sunday, October 28th, 2007

بالآ خر منتقلي كا عمل مكمل ہوا اور اردو بلاگ يہاں منتقل ہوا۔ اگر آپ يہ لائينيں پڑھ رہے ہيں تو اس بات كا قوي امكان ہے كہ آپ خود ايك اردو بلاگر ہيں اور اگر ميري خوش قسمتي تو آپ ايك ورڈ پريس گرو بھي ہيں چناچہ اس بلاگ ميں كسي بھي ممكنہ مسئلے […]