ہالووین ۔ ۔ ہو ہو ہا ہا ۔ ۔
Wednesday, October 31st, 2007آج یہاں امریکہ میں ہالووین کا تہوار ہے۔ سڑکوں پر لوگ مختلف بہروپ بھرے آ جا رہے ہیں۔ ہالووین پر امریکہ میں پانچ بلین ڈالر کے اخراجات سے زیادہ کا تخمینہ ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں امریکن لوگ یہ تہوار نہیں مناتے ہیں، وجہ ایک تو ظاہری سی ہے کہ جِنوں بھوتوں کو اِس تہوار […]