Google

Archive for the 'اردو' Category

جواب آں غزل

Saturday, December 1st, 2007

زکریا نے اردو بلاگنگ کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے بہت معذرت کے ساتھ ان کے سوالات کے جواب میں مزید سوالات ہی ملے ہیں جواب کسی بھی دوست نے دینا پسند نہیں کیا۔ میرے خیال سے اردو کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی رکاوٹ اردو کے علمبردار ہی ہیں۔
مجھے زیادہ جگہوں کا تجربہ نہیں […]

رائے عامہ

Saturday, October 27th, 2007

رائے عامہ بنانا بھی ایک مزے کا کام ہے۔ پاکستان میں یہ عام طور پر وقت پڑنے پر بنایا جاتا ہے۔ اور جو نہ مانے اس پر کبھی صدر پاکستان راکٹ مارتے ہیں تو کبھی 12 مئی کی “چھٹی” دی جاتی ہے۔ رہی سہی کسر لال مسجد کو لال/پیلا کر کے یا اسلام آباد کے […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

ورڈپریس سائن ان

Thursday, October 25th, 2007

نااہل اشخاص کو دنیا بھی میں مراتب اور منصب عطا ہوتے ہیں۔ صدر بش سے لے کر صدر پاکستان تک سب اس قول کے ثبوت ہیں۔ خود میری مثال سامنے ہے۔ جس قدر نااہلیت مجھ میں ہے کسی میں کم ہی ہو گی۔ لیکن پھر بھی قدیر صاحب مجھے وڈا گردانتے ہیں اور محب علوی […]

ایک ایس ایم ایس

Saturday, October 20th, 2007

امریکہ کے پُل ایک ملک کو دوسرے سے ملاتے ہیں۔
انگلستان کے پُل ایک شہر کو دوسرے شہر سے ملاتے ہیں۔
پاکستان کے پُل اللہ میاں سے ملاتے ہیں ۔

testing

Tuesday, October 16th, 2007

testing http://www.urdutech.net/venus
No Tags

عید کا دن

Saturday, October 13th, 2007

نہیں لاؤڈ سپیکر کی آواز اتنی بھی تیز نہیں۔ ویسے بھی ہم اس بند ہال میں یہ سب کریں گیں۔  آواز باہر نہیں جائے گی۔ ہم ان کی نظروں میں بد تہذیب قوم نہیں بنیں گیں۔ ویسے یہ لوگ پوپ میوزک کی تیز آواز کے عادی ہوتے ہیں۔ اور آپ کو شائد علم نہیں کہ […]

عید مُبارک

Saturday, October 13th, 2007

آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ کے ساتھ عید کرنا کیا اسلام کا […]

امریکی الیکشن 2006

Thursday, November 9th, 2006

امریکہ دو جماعتی ملک ہے یعنی دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی ہوتی رہتی ہے۔ میرا خیال تھا کہ جس طرح میڈیا میں دہشت گردی کا ہوا کھڑا کیا ہوا ہے لوگ ری پبلیکن پارٹی کو ہی ووٹ دیں گے۔ میرا یہ خیال صدام کو پھانسی دینے کی سزا کے اعلان کے ساتھ بدل گیا۔
امریکہ […]

Orkut opens to general public

Thursday, November 9th, 2006

In its attempt to out-run microsoft’s wallop which opened as an invitation only service last month and facebook which opened its sign-ups to peoples all over the world, google opened up its orkut sign-ups to anybody who wants to join as priviously it was only an invitation only service.
No Tags

امریکہ پاکستان اور الیکشن

Monday, November 6th, 2006

صبح یہاں مڈ ٹرم الیکشن ہے۔ پچھلے دو ماہ سے جو الیکشن الیکشن مچی ہوئی تھی وہ صبح ختم ہو جائے گی۔ مگر اس نے مجھے ایک اچھا experience ضرور دیا ہے۔ جو انتہائی حیران کن تھا۔
سب سے پہلے تو پاکستان کے الیکشن کا حال سنیں۔ باقی جگہ بھی ایسا ہی ہوتا ہو گا مگر […]

Wallop Invitations

Friday, November 3rd, 2006

Finally I received an invitation to Wallop and got some invitations of my own to share with the WWW so what are you peoples waiting for? Just reply back with your name and Email address and I will try my best to send you out an invitation to wallop.
No Tags

باجوڑ

Wednesday, November 1st, 2006

صدر بش روس کے دورے پر تھے اس دوران ایک جگہ صدر بش اور صدر پیوٹن نے اکٹھے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ایک سوال کے جواب میں صدر بش نے کہا کہ “ہم چاہتے ہیں کہ روس میں بھی اسی طرح کی جمہوریت قائم ہو جس کے لئے امریکہ ساری دنیا میں کوشاں […]

بغداد

Saturday, October 28th, 2006

عراق میں صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ یہاں صورتحال خراب ہونے سے مراد ہوتی ہے کہ امریکہ کا کتنا جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے؟ مئی سے ستمبر تک میں نے کسی بھی قسم کے قابل ذکر امریکی نقصان کا کسی بھی اخبار میں نہیں پڑھا۔ مگر اکتوپر میں امریکی نقصان […]