Archive for October, 2008
Friday, October 31st, 2008
پارلیمنٹ کے بند کمرہ اجلاس کی سرگوشیوں سے کیا تبدیلی آئے گی ؟یہ سوال زبان زد عام ہے ۔عوام پارلیمنٹ سے اس جنگ کے انجام کی توقع لگائے ہوئے ہیں ۔عوام کی یہی توقع آج خطے کی زمینی حقیقت ہے ۔ایران ،روس اورچین تک خطے کا کوئی ملک امریکہ کے افغان قبضے کو طول دینے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, October 31st, 2008
امریکہ میں انتخابات میں چار روز رہ گئے ہیں، اور بش اب بس ایک نگران صدر ہی رہ چکے ہیں ۔ میرے لئے انتخابات میں شروع میں فیصلہ کرنا اتنا مشکل نہیں تھا، کہ میرا خیال تھا ہیلری کلنٹن آخری مرحلہ میں بھی امیدوار ہوں گی، لیکن یہ ہو نا سکا اور تب سے میں […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, October 31st, 2008
http://www.worldwidetelescope.org/Home.aspx
چلتے ہو تو ذرا زہرہ یا عطارد کو چلئے۔
نوٹ: یہ زہرہ سیارہ ہے اس کو زارا پڑھنے سے پرہیز کریں۔
Similar Posts:None Found
Random PostsDecember 27, 2006 — Am i weird? (0)June 29, 2008 — واہ واہ (2)January 8, 2008 — عورت کہیں جسے (14)June 26, 2008 — امریکی فوجی (0)September 9, 2008 — big bang (5)January […]SHARETHIS.addEntry({ title: “World Wide Telescope”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/10/31/world-wide-telescope/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, October 31st, 2008
ہمارے ایک محلہ دار مرے کالج سیالکوٹ کے سابق طالبعلم ہیں آج جب ہم اکٹھے کام پر جا رہے تھے تو انہوں نے ایک واقعہ سنایا۔ کہنے لگے کہ ان کا ایک ساتھی طالبعلم پسرور کے پاس کسی گاؤں سے مرے کالج پڑھنے آیا۔ وہ اتنا سادہ اور شریف آدمی تھا کہ کلاس کے سامنے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, October 31st, 2008
A Pakistani earthquake survivor with her sisters as she waits for assistance at a medical camp in Kawaz on October 31, 2008. Hundreds of children left homeless in quake-hit southwest Pakistan are suffering from potentially deadly diseases, a health official said Friday.
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, October 30th, 2008
گوانتا ناموبے جیل کے قیدی نمبر تین سو چھ کی یاداشتیں پڑھ کر ہر سچے پاکستانی کا سرشرم سے جھک جاتا ہے کیونکہ ملا عبدالسلام ضعیف کی تذلیل بگرام سے نہیں بلکہ اسلام آباد اور پشاور سے شروع ہوئی تھی۔
ملا عبدالسلام ضعیف نے اپنی کتاب کا آغاز ایک خواب سے کیا ہے۔ پاکستان میں گرفتاری […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, October 30th, 2008
ارسطو کہتے ہیں ،
you cannot be a leader and ask other people to fallow you unless you know how to fallow too
کہ آپ اس وقت تک اچھے راہنما اور لیڈر نہیں بن سکتے اور لوگوں کو نہیں کہہ سکتے کہ وہ آپکے نقش قدم پر چلیں جب تک آپ کی اپنی سمت درست نہ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, October 30th, 2008
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, October 30th, 2008
اسلام نے عورت کو مقدس ترین مقام سے سرفراز کیا ہے۔مشرقی روایات اور اسلامی تعلیمات نے عورت کو جتنے تقدس اور احترام سے نوازا ہے دنیا کا کوئی اور مذہب اور تہذیب اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ مغرب میں عورتوں کے حقوق کا ڈھنڈورا تو خوب پیٹا جاتا ہے ۔عورتوں کی اذادی کے نام پر […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, October 30th, 2008
او دیس سے آنے والے بتا! ) عابدہ پروین (
کلام: اختر شیرانی+ احمد فراز
او دیس سے آنے والے بتا
کس حال میں ہیں یارانِ وطن
وہ باغِ وطن فردوسِ وطن
او دیس سے آنے والے بتا
کیا اب بھی وہاں کے باغوں میں
مستانہ ہوائیں آتی ہیں
کیا اب بھی وہاں کے پربت پر
گھنگھور گھٹائیں چھاتی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
یہ ہوتا ہے سب وے میپ۔ اگر یہ پڑھنا نہیں آتا تو آپ رل گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے خیال میں ایک سب وے سٹیشن پر ایک ہی پلیٹ فارم ہوتا ہے تو بھی آپ رل گئے ہیں۔
سب وے میپ سیکھتے اتنی دیر نہیں لگتی۔ پر پلیٹ فارم ڈھونڈتے ڈھونڈتے آپ […]SHARETHIS.addEntry({ title: “Me vs Subway”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/10/30/me-vs-subway/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
ساتھ چلنے والے جب
ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
وقت تھم نہیں جاتا
کوئی مر نہیں جاتا
کوئی مر بھی جائے تو
زندگی نہیں رُکتی
راستوں کو چلنا ہے
راستے تو چلتے ہیں
یار دوست ملتے ہیں
زخم ایسے سلتے ہیں
گرد گرد لمحوں میں
عُمر کٹ ہی جاتی ہے
کچھ مُسافروں کو بس
منزلیں نہیں ملتیں!!!
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
بادلوں میں اڑنے کی خواہش انسان سے نہ جانے کیا کیا ایجاد کرواچکی ہے۔ آزادی کا سرور، بلندی کا نشہ اور دور پار خلاؤں میں جھانکنے کی چاہت میں اس نے جہاز، راکٹ اور ایسی ہی دوسری چیزوں کی ایک دنیا آباد کر رکھی ہےلیکن ہم آپ کو جن بادلوں کی سیر کروانے لے جارہے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
تین روز سے ہمارے تبصرے بلاگ ڈیزائین سے چھیڑچھاڑ کی وجہ سے کام نہیں کر رہے تھے۔ اس غلطی کی وجہ سے اگر قارئین کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم اس پر معذرت چاہتے ہیں۔ تبصرے کا صفحہ ہم نے اب ٹھیک کر دیا ہے۔
ہم نے محسوس کیا کہ قارئین تبصرہ کرتے وقت ای میل […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
پاکستان کو ناقص پالیسیوں اور نا اہل حکمرانوں کی شخصی ترجیحات کی وجہ سے نہ صرف معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑرہاہے بلکہ ساتھ ہی ملک پر خارجی دباؤ میں بھی اضافہ ہونے کی توقع ہے ۔اس وقت جب ملک کو معاشی اور اقتصادی امداد کی ضرورت ہے پاکستان کے دوست ممالک اس کو قرض […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
من حیث القوم ہمارا حال اس بھکاری کی مانند ہو گیا ہے جو زیادہ خیرات دینے والے سخی کو لمبی لمبی دعائیں دیتا ہے اور ہاتھ جھٹک دینے والے کو گھورنے لگتا ہے اسے ہر بڑی گاڑی والی سے بڑی امیدیں ہوتی ہیںاور وہ پیشگی اس کی سخاوت کے قصیدے پڑھنے شروع کر دیتا ہے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
دنیا بھر میں125ملین سے زائد افرادسورائسس میں مبتلا ہیں
چنبل لاعلاج نہیں’طب یونانی میںاس کا شافی علاج موجود ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد
لاہور (الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا) آج سورائسس (Psoriasis)یعنی چنبل کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔دنیا بھر میں125ملین سے زائد افراد [...]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ ایک بنیا ہے جو سارے ممالک کو سود پر قرضے دیتا ہے۔ یہ بنیا بھی عام بنیے کی طرح پہلے اپنی رقم کی حفاظت کیلیے قرض دار سے یا تو زیور رہن رکھ لیتا ہے یا اس کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے۔ جس طرح بنیے سے جان چھڑانا مشکل ہو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, October 29th, 2008
Powerful Earthquake in Quetta,Pakistan
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, October 28th, 2008
Similar Posts:None Found
Random PostsJanuary 19, 2008 — بغیر سر پیر کے (1)September 25, 2008 — How To Make an Aquarius Fall in Love With You (0)December 5, 2007 — خاموشی (0)August 3, 2008 — web 2.0 pinky urdu (2)October 30, 2007 — Quick Linker (0)November 29, 2007 — dmv (2)March 11, 2008 […]SHARETHIS.addEntry({ title: “yummy”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/10/28/yummy/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, October 28th, 2008
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ سے کسی شخص نے دریافت کیا کہ اصل حکمران کی کیا پہچان ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ جو اپنی ذات کی فکر چھوڑ کر لوگوں کی فکر میں دن رات لگن سے کام کرتا ہو۔آپ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ منصف کون […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, October 28th, 2008
بات سیدھی سی ہے ملک ہو یا قومیں وہ ترقی اس صورت کر سکتی ہیں جب ان کی راہ میں کم سے کم مشکلات ہوں پاکستان کی عوام اگر بھوکوں مر رہی ہے تو اس کی بنیادی وجہ یہاں کسی مظبوط نظام کہ نہ ہونا ہی ہے جن ملکوں اور معاشروں میں نظام […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, October 28th, 2008
یورپ میں ہم جہاں بھی گئے ہم نے اس کے قبرستان میں یکسانیت ہی دیکھی۔ چند لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب کی قبروں کو سجایا ہوا تھا مگر اتنا نہیں کہ ساتھ والی قبر کی خوبصورتی ماند پڑ جائے۔ کرسمس کے موقع پر قبرستان میں اگر چند قبریں پھولوں سے محروم رہ جائیں تو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
دنیا میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق 1۔1 بلین مسلمان بستے ہیں جبکہ اسکے مقابلے میں یہودیوں کی کل تعداد 14 ملین کے قریب ہے۔ تعداد کا یہ فرق اتنا وسیع ہے کہ اس کو سمجھنے کے لیے کسی جمع تفریق کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں۔ فرض کر لیں کہ ایک بلین مسلمان […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
Lets Talk to cell phone (not on, duh)
http://www.vlingo.com/
Virtual Number
http://www.telephonepakistan.com/mm5/merchant.mvc
Similar Posts:None Found
Random PostsJune 7, 2008 — Condoleeza Rice speech at AIPAC 2008 (0)May 30, 2008 — احمق (0)May 27, 2008 — یا الہی یہ ہے پرویز الہی؟ (0)September 18, 2007 — ووٹ ڈالیں اپنے لئے قوم کے لئے (0)August 29, 2008 — Bill Clinton Speech at […]SHARETHIS.addEntry({ title: “wow”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/10/27/wow/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
Zakara Bibi Solangi, the mother of Tasleem Solangi, holds up a picture of her daughter in Karachi, October 27, 2008. Tasleem Solangi, a 17-year-old Pakistani village girl, was falsely accused of immorality and had dogs set on her as a punishment before she was shot dead, the girl’s parents said.
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
بھلے وقتوں میں کہا جاتا تھا کہ خوشی پیسے سے نہیں ملتی۔پیسے والے کیا جانیں کہ سکھ کس چڑیا کا نام ہے ؟یہ تو پیسہ بنانے اور اسے چھپانے کے چکر میں ہی دن رات ہلکان رہتے ہیں۔مرغن غذائیں کھا کھا کر بیماریاں مول لیتے ہیں۔ہر دم چور ڈاکوؤں کا دھڑ کہ لگا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, October 27th, 2008
ٹیگور نے کہا تھا کہ سچ کو سچ جان کر بھی اپنی بداعمالیوں کی بروقت اصلاح نہ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا جاہل اور نادان ہے ۔ ا مریکہ پر شہاب ثاقب کی طرح نازل ہونے والے مالیاتی بحران نے وائٹ ہاوس کی سپرپاوری کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔مغرب کے معاشی […]
Posted in urdu article | Comments Off