Archive for September, 2008
Thursday, September 25th, 2008
درباری ملاوں کی کسی بھِی دور میں کمی نہیں رہی۔ جنرل ضیا نے جو بات سیاستدانوں کے بارے میں کہی تھی وہ درباری ملاوں پر بھِی پوری اترتی ہے یعنی درباری ملا بادشاہوں کی دعوت پر دم ہلاتے ہوئے چلے آتے ہیں۔ اب آپ اس تصویر میں دیکھیں کیسے درباری ملا شاہی دربار میں ہمہ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
کسی بھی مسلہ کی بروقت اطلاع اور صیح رپورٹنگ صحافی کا اصل منصب ہے ۔صحافت کی راہ میں حائل روکاوٹیں دور کرنے کی بجائے اور صحافیوں کو کسی بھی ناخوشگوار لمحہ کی ریکاڈنگ سے روکنا حکومت کے فرائض منصبی میں اولین ترجیح ہے ۔صحافی خواہ وہ پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھتا ہو کسی اخبار کا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
پاکستان وار آن ٹیرر میں جب سے امریکہ کا اتحادی بنا ہے رفتہ رفتہ اس کا مستقبل مخدوش تر ہوتا جا رہا ہے دن بدن اس کے شہر اور قصبات غیر محفوظ تر ہوتے جا رہے ہیں پاکستانی افواج وارآن ٹیرر کے نام پر اپنے قبائلی علاقوں میں خواہ خود آپریشن کریں یا نیٹو فورسز […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
نائن الیون کے سانحے کے بعد امریکہ نے جس بے رحمانہ طریقے اور استعماری انداز سے مسلم دنیا کو جنگوں کی جہنم میں دھکیلا تو اس کے نتیجے میں خود امریکہ کو درجنوں ہوشربا مسائل سے دوچار ہونا پڑا۔بے پناہ جنگی اخراجات نے ایک طرف امریکہ کو معاشی بربادی کی دہلیز پر لاکھڑا تو دوسری […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
Sarah Palin Meets Horny Pakistan President Zardari
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 25th, 2008
Similar Posts:None Found
Random PostsMay 29, 2007 — ونڈوز وسٹا میں اردو فونیٹک کی بورڈ (0)January 13, 2008 — crank dat (2)August 23, 2008 — notepad-chaos (0)March 2, 2008 — نہیں رکھتا دل میں (0)November 30, 2007 — ایک تھپڑ (0)August 29, 2008 — Algore at Democratic Convention 2008 (0)November 19, 2007 — error […]SHARETHIS.addEntry({ title: “How To Make an Aquarius Fall in Love With You”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/25/how-to-make-an-aquarius-fall-in-love-with-you/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
ڈاکٹر آصف زرداری کی ایک لیب ہے ربورٹ تیار کرنے کی،مجھے ایسا لگتا ہے۔وہ بہت کامیاب ڈاکٹر ہے۔ اس نے محترمہ بے نظیر کے بعد جتنے بھی تجربات کئے سب بہت کامیاب ہیں اور سب سے کامیاب تجربہ ہے اپنے جیسی زبان بولنے والے روبورٹ تیار کرنا۔۔۔۔
آپ شیری رحمن کو سن لیں ، بابر […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
میرے بہت سارے قارئین جن کا تعلق پوری دنیا سے ہے ،پاکستان کی موجودہ صور ت حال پر متفکر دکھائی دیتے ہیں اور سوال کرتے ہیں کہ پاکستان جس دلدل میں دھنس چکا ہے اس سے نکلنے کی سبیل کیا ہے ،میریٹ ہوٹل میں ہو نے والے بم دھماکے کے بعد سے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
القائدہ اور اسکے بانی پچھلے کئی سالوں سے امریکی احباب سیاست و ریاست اور وائٹ ہاوس کے دیوانوں کے سروں پر بھوت بن کر سوار ہے۔نو دو گیارہ کے بعد دنیا کے کسی کونے کھدرے میں کوئی دنگا فساد خود کش حملہ دہشت گردانہ واردات یا بم دھماکہ ہوجائے تو اسکا الزام القاعدہ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
ملک میں جاری دہشت گردی کے واقعات نے جمہوری تاریخ کا ایک اہم موڑ دھندلادیا۔ملک میں آمریت کا آخری نشان صدر مملکت کے انتخاب کی صورت میں مٹا دیا گیا۔آمریت کے نشان مٹ چکے ہیں لیکن اس کی کسک ابھی باقی ہے ۔جمہوریت کامرہم رکھ دیاگیاہے لیکن اسکی ٹھنڈک سے ابھی دلوں میں سکوں نہیں […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
??? ?? ????? ????? ????? ??? ?? ????? ?? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ??????
??? ??? ?? ??????
????? ???? ???? ????? ???? A Case of Exploding Mangoes ?? ???? ??? ??? ???? ??????? ??? ?? ?? ?? ??????? ??? ??? ???? ????? ??? ???? ?? ???? ?? ????? […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
یہ سکرین شاٹس میں عزیز امین کے لیے پوسٹ کر رہی ہوں۔اور یقیناً عزیز امین جیسے اور لوگوں کے بھی کام آ سکتے ہیں۔:p
عزیز امین، اب بھی اگر سمجھ نہ آئی تو بس پھر مزید میں نے نہیں سمجھانا۔
1۔
اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ (ورڈپریس) پر بلاگ بنانے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں۔ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
جنگ اخبار کے مطابق ایم کیو ایم نے اس دفعہ بھی ممبران اسمبلی کے کوٹے کو عام پبلک کیلیے وقف کر کے ایک اچھی روایت کو جاری رکھا ہے۔ امید ہے دوسری پارٹیوں کے اراکین بھی اس اچھائی کی تقلید کرتے ہوئے اپنے کوٹوں سے اپنے من پسند لوگوں کو نوازنے کی بجائے ایم کیو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 24th, 2008
میری حرکات سے صرف میری امی ہی نہیں نالاں۔ کچھ لوگ بھی کافی برا منائے بیٹھے ہیں۔ اس کا اظہار اکثر و بیشتر ہوتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی لکھ لکھ کر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہیں تو کبھی کوئی نخرے دکھا کر۔ یعنی سیدھے سیدھے تو کوئی بات کرتا ہی نہیں۔ :d
ویسے تو […]SHARETHIS.addEntry({ title: “جاگ اٹھا ہے سارا”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/24/uncle-tom/” });
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
گذشتہ ایک ہفتہ سے میرے روزمرہ کے معمولات میں ایک چیز کا اضافہ ہوگیا ہے۔ میں رات تراویح پڑھ آنے کے بعد کھانا کھاکر ڈزنی چینل لگاکر بیٹھ جاتا ہوں۔ باقی سب بور ہوتے رہتے ہیں کہ کیا دیکھیں، کیا سمجھیں۔ گیارہ بجے سے دو، تین اچھے سٹ کام آتے ہیں۔ گیارہ بجے Cory in […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
السلام علیکم!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔میں پچھلے دنوں کچھ پریشان رہی،کچھ مصروف رہی۔۔اس لیے بلاگ کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ملی۔۔۔جب کچھ لکھنے کا موڈ بنا تو شیر افضل صاحب کے یہ کمنٹس شیر افضل ۔۔۔ پڑھ کر خیال آیا کیوں نہ سب سے پہلے ان کے مشورے پر عمل کیا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
You might have learned by now that America’s sweetheart GOP vice presidential nominee and “dangerously close” to be the first woman president of the United States; Sarah Louise Heath Palin is taking a job of internee president for a week or so. Yes! on her foreign affairs crash course she is going to meet with […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
You might have learned by now that America’s sweetheart GOP vice presidential nominee and “dangerously close” to be the first woman president of the United States; Sarah Louise Heath Palin is taking a job of internee president for a week or so. Yes! on her foreign affairs crash course she is going to meet with […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
میاں تمہارے باپ سے بات کرنی پڑے گی۔
ارے ان لونڈوں کو کوئی اور کام ہے کے نہیں۔۔
ارے یہ تو ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔۔ ابھی دیکھو دو گھنٹے میں کیسے بجلی نہیں آتی۔۔
کراچی کے گلی محلوں میں اپنا لڑکپن گزارنے والا کون آدمی خلیفہ سے واقف نہیں ہوگا۔۔ …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
شام کے سائے گہرے ہوچکے تھے، روشنی کی ایک ایک کرن یوں دم توڑتی جا رہی تھی جیسے بے بس انسان کی گل ہوتی امیدیں۔ پہاڑی علاقوں میں یہ وقت بڑا خطرناک ہوتا ہے ، مجھےگاؤں پہچنے کی جلدی تھی، خطرناکی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے میں تیز تیز قدم …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
ایک صاحب ہوتے ہیں عمران رضا۔ انہیں مشہور ہونے کی سوجھی۔۔ سوچا کیا کریں۔۔ کیا شارٹ کٹ اختیار کریں ۔۔ اچانک ان کے ذہن میں مشہور ہونے کا شارٹ کٹ آگیا۔۔ اسلام + پاکستان + مدرسہ = شہرت۔
نہ جانے کہاں سے دو پاکستانی نژاد امریکی ڈھونڈے جو جامعہ بنوریہ میں …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
لعن طعن سننا میرے لیے کوئی نئی بات نہیں خاص طور پر جب میں “مبینہ یوم آزادی“ کا فقرہ استعمال کرتا ہوں تو کئی لوگوں کو پتنگے لگ جاتے ہیں لیکن جو بات ہے سو ہے اس میں کیا ہوسکتا ہے۔ پہلے تو میری یہ بات سمجھ میں نہیں آتی …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
خود کش دھماکے معمول کی بات بن جائیں گے یہ سوچ سوچ کر ہی ہول اٹھتا ہے۔ ایک ہفتے میں دو مقامات پر اور دوسرے تو اتنے حساس مقام پر کہ کئی سوالوں اور خدشات کو جنم دیتا ہے۔ کہا جارہا ہے بلکہ تمام ہی ذرائع کے مطابق طالبان (پاکستان) …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
پاکستان کی داخلی اور خارجی صورت حال کسی طور امید افزا اور بہتر قرار نہیں دی جاسکتی۔ داخلی طور پر انتشار اور سیاسی ابتری کا ایک سلسلہ مستقل چل رہا ہے اور ماضی قریب میں رونما ہونے والی کچھ مثبت تبدیلیاں (عدلیہ کی بیداری، وکلا تحریک، الیکشن وغیرہ) برسوں کے …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
لیجیے صاحب ایپل کی محبت میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے اپنا ذاتی میک منی آخر کار خرید ہی لیا۔۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کی ضرورت کو پورا کرنے اور گھریلو ساختہ نیٹ ورک میں تنوع پیدا کرنے لیے میک کی ضرورت انتہائی شدت سے محسوس کی جارہی …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
آج ستمبر کی گیارہ تاریخ ہے ۔۔ پاکستان کے لیے تو اس دن ایک دکھ بابائے قوم کی وفات کی شکل میں پہلے ہی موجود تھا لیکن سات سال پہلے ہونے والی ایک سفاک دہشت گردی نے نا صرف امریکہ بلکہ دنیا کی تاریخ کو ایک نئے موڑ پر …
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 23rd, 2008
گیت: میری میت پر
گلوکار: محمد علی تاجی
دبا کے قبر میں سب چل دیے دعا نہ سلام
ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو؟
دل نے پہنا ہے جوڑا کفن کا، چادر گُل تو لا کر چڑھا دو
جارہی ہے محبت کی میت، دوستو آؤ کاندھا لگادو
جتنے چاہو ستم ہم پہ ڈھاؤ، اُف کریں گے نہ ہم اے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 22nd, 2008
پہلے
بعد
Source:nytimes.com
latimes.com
Flicker
Posted in urdu article | Comments Off