Google

Archive for September, 2008

عید مبارک

Tuesday, September 30th, 2008

افسردہ ہیں افلاک و زمیں عید مبارک
آزردہ مکان اور مکیں عید مبارک
یہ صبح مسرت ہے کہ ہے شامِ غریباں
رنجیدہ و دلگیر و حزیں عید مبارک
کہنا ہے بصد عجز یہ اربابِ وطن سے
کب آئے گا وہ دور حسیں و عید مبارک
محبوس جوانوں کے عزیزوں سے یہ کہنا
مولا ہے نگہبان و امین عید مبارک
یہ بات […]

لطیفہ

Tuesday, September 30th, 2008

 
حکومتِ پاکستان ایک خاتون کو سٹیٹ بنک آف پاکستان کا سربراہ تو بنا دیتی ہےلیکن بنک سے متعلقہ معاملات میں عورت کو گواہ کے طور پر قبول نہیں کرتی۔ واہ

تفصیل

اختتامِ رمضان

Tuesday, September 30th, 2008

 
ماہِ رمضان ختم ہو گیا اور اتنی جلدی ہوا کہ پتہ ہی نہیں چلا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد شاید میرا یہ پہلا رمضان تھا جس میں میں بالکل فارغ تھی۔ پڑھائی، اسائنمنٹس، کام وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ روزوں میں باقاعدگی کی عادت تو بچپن سے ہی ہے۔ اس بار اس کے علاوہ بھی بہت […]

عید مبارک

Tuesday, September 30th, 2008

عید پر روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں :حکیم خالد

Tuesday, September 30th, 2008

 
اندرون ملک و بیرون ملک تمام پاکستانی مسلمانوں اور تمام امت مسلمہ کو
 

 
یا اللہ وطن عزیز کو گہوارہ امن بنا دے۔ جنگ و جدل کو میرے خطے سے دور فرما۔آمین ثم آمین
  
 

روزے رکھنے سے جسمانی اعضاء کو ملنے والی شفایکدم بسیار خوری سے ضائع ہوسکتی ہے
رمضان کریم کے نظم و ضبط کو […]

bill o clown

Tuesday, September 30th, 2008

Similar Posts:None Found
Random PostsOctober 22, 2007 — آبجیکشن (0)January 29, 2007 — ViewSonic Q19WB-2 (1)August 3, 2008 — اپگریڈ پلیز (10)November 9, 2006 — امریکی الیکشن 2006 (0)February 17, 2008 — Indian Jones and the kingdom of the crystal skull (0)January 7, 2008 — سن تو سہی (0)June 7, 2008 — Condoleeza Rice speech at […]SHARETHIS.addEntry({ title: “bill o clown”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/30/bill-o-clown/” });

عیدی!!

Tuesday, September 30th, 2008

 
امی دیکھو!!
اُٹھو!!
فوجی انکل سے
مجھکو یہ عیدی ملی ہے!
کتنے اچھے ہیں یہ
سارے انک میرے
مجھ کو کھانا دیا
اور کھلونے دیئے
مجھ کو عیدی بھی دی
پر یہ کہتے ہیں ‘ابو نہیں آئیں گے‘
اور میں بھیا سے بھی اب نہ مل پاؤں گی
نہ ہی میں اپنے گاؤں جا پاؤں گی
امی!!!
اُٹھو!!!
بات میری کوئی
تم بھی سنتی نہیں
ابو آتے نہیں، نہ ہی بھیا […]

لیپ ٹاپ شہید رحمتہ اللہ علیہ

Monday, September 29th, 2008

آجکل پاکستان میں 2 ٹرینڈز بہت ہو گئے ہیں۔ ٹرینڈ اس لئے کہ اگر آپ کے جاننے والے سب کے سب چھوٹتے ہی ایک ہی بات کریں تو بندہ کچھ تو پریشان ہوتا ہے کہ سب کے سب ایک ہی پاسے چلے پڑے ہیں۔ پہلا ٹرینڈ ہے لیپ ٹاپ کا۔ دوسرا ہے باہر جانے کا۔ […]SHARETHIS.addEntry({ title: “لیپ ٹاپ شہید رحمتہ اللہ علیہ”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/29/laptop/” });

آہ۔۔۔یہ عید؟

Monday, September 29th, 2008

رمضان کا آغاز سعودی عرب کے ساتھ کیا گیا تو یقین تھا کہ عید بھی سعودی عرب کے ساتھ ہی منائی جائے گی۔ ایک بلاگ پڑھنے پر پتہ چلا کہ سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا ہے۔ حالانکہ میرا موڈ نہیں تھا کہ کل عید ہو کہ ابھی میری تیاریاں مکمل نہیں ہوئیں۔ لیکن […]

??? ??? ?????? ?????? ??? ?????????

Monday, September 29th, 2008

??? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ??? ???? ??????? ???? ?? ??? ?????? ?? ??????? ?????? ???? ?????? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ?????? ???????? ????
???? ?? ?? ????? ???? ???? ???? ????? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ??? ?????? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ??? ????? ?? […]

آہ میرا بھائی

Monday, September 29th, 2008

یہ صاحب بڑے اچھے جا رہے ہیں۔ :d
http://today.msnbc.msn.com/id/26942419/?GT1=43001
 
Similar Posts:None Found
Random PostsMarch 29, 2007 — Lord of the rings, the battle for middle earth 2 (2)July 29, 2008 — The People’s Republic of Capitalism (0)August 24, 2008 — windows 7 (0)August 15, 2008 — Twitter (1)December 12, 2007 — چار شادیاں (8)August 5, 2007 — صدارتی […]SHARETHIS.addEntry({ title: “آہ میرا بھائی”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/29/%d8%a2%db%81-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%a6%db%8c/” });

Pakistani boy waits to get a ration of donated food before Iftar

Monday, September 29th, 2008

A Pakistani boy waits to get a ration of donated food before ‘Iftar’, the time to break their fast, during the Muslim holy fasting month of Ramadan in Islamabad, Pakistan.

Eid Mubarek

Monday, September 29th, 2008

  سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ان تمام احباب کو جو سعودیہ اور خلیجی ریاستوں میں مقیم ہیں اور ان تمام احباب کو بھی جو سعودی عرب کے ساتھ عید مناتے ہیں ( یورپ اور امریکہ میں مقیم ) تمام دوستوں کو اس وقت چاند رات کی اور کل عید کی […]

عید مبارک

Monday, September 29th, 2008

پاکستان کا مریض جسد قومی اور معالجوں کی نارسائیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sunday, September 28th, 2008

محترم ارشاد احمد حقانی فن صحافت میں استاد کا درجہ رکھتے ہیں موجودہ حالات کے تناظر میں ان کی ایک فکر انگیز تحریر نذر قارئین ہے۔
 
پاکستان کے جسد قومی کو بدقسمتی سے اور ہماری ناکامیوں اور نارسائیوں کے باعث اتنے امراض لاحق ہو چکے ہیں کہ ان کا شمار بھی آسان نہیں رہا۔ غالباً اسی […]

کتنا حسین چہرہ

Sunday, September 28th, 2008

پیلن اور زرداری کی ملاقات کی ویڈیو یہاں دیکھی۔۔۔ جس میں میوزک زبردست گانے کا ایڈ کیا ہے۔ :D گانا کچھ اسطرح ہے۔
کتنا حسین چہرہ، کتنی پیاری آنکھیں
کتنی پیاری آنکھیں ہیں، آنکھوں سے چھلکتا پیار
قدرت نے بنایا ہو گا، فرصت سے تجھے میرے یار
تیری نظر جھکے تو شام ڈھلے، جو اٹھے نظر تو صبح چلے
تو ہنسے […]

الوداع رمضان

Sunday, September 28th, 2008

اگر آپ اس پوسٹ کو پڑھنے جا رہے ہیں تو پہلے سے بتا دوں کہ آپ کو نیند آ جائے گی۔ میرا یہ سب باتیں لکھنے کا موڈ ہو رہا تھا، اس لیے لکھ دیا، آپ بے شک نہ پڑھیں۔:)
کہا جاتا ہے کہ رمضان کا مہینہ ختم ہونے پر غم کا اظہار کرنا چاہیے کہ […]

اجتماعی توبہ

Sunday, September 28th, 2008
 
ماہ رمضاں آیا اور گیا  ۔۔ ۔  مسلمانوں نے عبادتیں کیں دعائیں مانگیں اپنے اچھے مستقبل کی اپنی اولاد اور اپنی صحت کی ہر طرح کی  ۔ ۔ ۔  ہاں ساتھ ساتھ مجاہدین کی کامیابی کی بھی دعائیں مانگیں گئیں  ۔ ۔۔  پتہ نہیں یہ مجاہدین کون ہیں کہاں ہیں  ۔ ۔۔ ۔  اب رمضان جب ختم ہو رہا ہے تو عید کی خوشیاں لا رہا ہے  ۔ ۔ ۔   میں سوچ رہا ہوں کہ کیا واقعٰی ہی اس عید پر ہمیں خوشیاں منانی چاہیں ؟
کل پاکستان میں ستائیسویں شب تھی ، تمام چینلز نے اجتماعی دعا کروائی  ۔ ۔ ۔ لوگ روتے ہوئے دیکھے گئے  ۔ ۔  ۔  کچھ لوگوں نے اجتماعی توبہ بھی کی  ۔۔ ۔ مگر کیا واقعٰی ہی ایسا ہی کیا ہے ہم نے  ۔ ۔ ۔ ؟؟؟  کہا جاتا ہے کہ ہمیں نیت پر شک کرنے کا کوئی حق نہیں ، بات تو ٹھیک ہے مگر  ۔ ۔  کیا کریں  ۔۔  میں برسوں سے ایسی ہی دعائیں سنتا دیکھتا اور مانگتا آ رہا ہوں  ۔ ۔ ۔   مگر کوئی دعا بھی اثر نہیں کرتی   ۔  ۔ نہ قبول ہوتی ہے  ۔ ۔ ۔ ہر رمضان کے بعد ہم پھر وہ ہی شب و روز میں مصروف ہو جاتے ہیں  ۔ ۔ ۔  رمضان  ۔ ۔ ۔ ہمارے لئے بالکل ایسا ہی ہے جیسے کسی بچے کو چھٹی کا دن اور خاصکر جب آدھی چھٹی پوری ہو جاتی ہے  ۔ ۔۔ ۔ ۔ 
اس دفعہ جو لفظ بار بار سننے میں آیا وہ تھا اجتماعی توبہ  ۔ ۔  ۔  میں نے مسجدوں میں دیکھا لوگوں نے کی توبہ  ۔ ۔ ۔ مگر صرف ان کمزوروں نے ان معذوروں نے جن کے پاس شاید گناہ کرنے کا وقت ہی نہیں ہے اور نہ ہی طاقت  ۔ ۔ ۔ ۔ اور جو گناہ وہ کر رہے ہیں انہیں وہ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے  ۔ ۔ ۔  مجھے معلوم ہے بہت سارے میری اس بات سے متفق نہیں ہونگے مگر جس تن لاگے وہ ہی جانے  ۔ ۔ ۔
مجھے سب سے زیادہ اعتراض شاید عامر لیاقت پر ہوتا مگر کیا کروں وہ تو میڈیا کا بندہ ہے ، اسے شو آف کرنا ہی پڑتا ہے ، مگر اس ائیر کنڈیشنڈ ہال میں بیٹھے سیکڑوں لوگ جو رو رہے تھے  ۔۔ ۔ کاش ان میں سے ایک بھی  ۔۔  ۔  وہ سب کچھ کر پائے جو وہ مانگ رہا تھا  ۔ ۔ ۔  کاش رمضان کو صرف عبادتوں کا مہینہ نہ سمجھا جائے بلکہ آنے والے سال کے لئے زندگی گذارنے کی پریکٹیس ہے  ۔ ۔ ۔  مگر کیا کریں  ۔ ۔  ہم تو ایسے ہی ہیں  ۔ ۔ ۔ ہمیں ایک دم سے سب کچھ چاہیں  ۔ ۔۔ اپنی غلطیوں کا مداوا بھی اور زندگی کی آسائیش بھی  ۔ ۔ ۔  ہمارے ذھنوں میں بٹھا دیا گیا ہے  ۔۔  ۔ کہ ہم نے اس مہینے کی عبادت سے اگلے سالوں کی عبادتوں کا اسٹاک کر لیا ہے  ۔ ۔  اس مہینے رو دھو کر آنے والے دنوں میں صرف ہنسے کی گارنٹی لے لی ہے  ۔ ۔ ۔  اس مہینے میں جو پڑھ پڑھا لیا ہے جو دے دلا دیا اس نے ہمیں آنے والے گیارہ مہینوں کی گارنٹی دے دی ہے  ۔ ۔  ۔ ابھی جو توبہ کی ہے  ۔  ۔ وہ اب آئیندہ نہیں تو کم سے کم اگلے رمضان تک ویلیڈ ہے  ۔ ۔ ۔  یہ ہماری سیف شیلڈ ہے جس نے ہمیں وہ سب کرنے کی اجازت دے دی ہے جو ہم رمضان میں کرنے سے توبہ کرتے رہے  ۔ ۔ ۔
ذرا ایک بار بس ایک بار اپنے آپ کے سامنے بیٹھ کر اپنی اسکروٹنی تو کریں  ۔ ۔ ۔  کیا ہمیں بھوکے کی بھوک کا اندازہ ہوا  ۔ ۔۔ کیا پیاسوں کی پیاس کا اندازہ ہوا  ۔ ۔ ۔ کیا نیند کی لذت کو قربان کر کہ ہم نے ان جاگتی آنکھوں کو جانا ہے جن کی نیند اور سکھ چین لوٹ لیا گیا ہے  ۔ ۔ ۔ کیا اعتکاف کی صورت میں بیٹھ کر ہمیں اندازہ ہوا ہے کہ صرف اور صرف اللہ کے سہارے لوگ کیسے رہ رہے ہیں ؟؟ اور کیا ہم نے اپنے مال کو ایسے مصرف میں دیا ہے کہ جس سے دنیاوی منفعت کی توقعٰی نہیں ؟؟ کیا ہم نے کسی انجان شخص کو گلے لگایا ہے اسکے آنسو پونچھے ہیں  ۔ ۔  ۔ ۔
اگر ایسا کچھ نہیں کیا  ۔ ۔  اور اگر کیا بھی ہے تو صرف رمضان کے احترام کی وجہ سے مجبوراً تو پھر ہم نے کچھ نہیں کیا  ۔ ۔۔   جیسے ایک نماز سے دوسری نماز کے درمیان اللہ کی اصل عبادت اور اسکی اطاعت کا امتحان ہوتا ہے  ۔ ۔  ۔ اسی طرح ایک رمضان سے دوسرے رمضان کے درمیان بھی اس سے زیادہ کٹھن امتحان ہوتا ہے  ۔ ۔ ۔ ۔
آج ہماری پوری قوم اجتماعی توبہ تو کر رہی ہے ، مگر کیا واقعٰی ہی یہ توبہ آنے والے دنوں میں قائیم رہے گی  ۔ ۔ ۔ کیا اس توبہ کو کرنے کی زیادہ ضرورت ہمارے امراء ، وزراء اور افسران کو عام لوگوں سے زیادہ نہیں ؟  میں نے کسی بھی دعا میں امراء اور وزراء کو اجتماعی توبہ کرتے کیا دعا مانگتے نہیں دیکھا  ۔۔ ۔ شاید انہیں اسکی ضرورت ہی نہیں  ۔ ۔۔ ۔!!!!!
میں نہیں کہتا کہ آپ کوئی عہد کریں اپنے آپ سے  ۔  ۔ ۔ ہر انسان اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے ، مگر اب ہمیں انفرادیت سے ہٹنا پڑے گا  ۔ ۔  ۔ میرا انفرادی عمل کتنے ہی اجتماعی عملوں کو متاثر کرتا ہے یہ میں بھی جانتا ہوں آپ بھی  ۔ ۔ ۔
یقین کریں جس دن ہم نے اجتماعیت کو سمجھ لیا ہم دنیا کی بہترین قوم ہونگے ، آئیے ہم اللہ سے یہ وعدہ کریں کہ ، عبادات ہماری صرف ہمارے لئے ہونگی اور اعمال دوسروں کے لئے  ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہمارے اعمال سے ہی دوسرے متاثر ہوتے ہیں اچھے بھی برے بھی  ۔ ۔ ۔ یاد رکھیے اللہ شاید ہماری عبادات کی کوتاہی کو معاف کر دے مگر ہمارے عملوں کو جنکی وجہ سے دوسرے متاثر ہوتے ہیں کبھی معاف نہ کرے  ۔ ۔ ۔ ۔ چاہے ہم کتنی ہی توبہ کیوں نہ کر لیں  ۔ ۔  ۔  اس رمضان کو ہمیں اپنا ٹریننگ پیریڈ سمجھنا چاہیے اور اس ٹریننگ کو آنے والے ہر پل میں یاد رکھنا چاہیے  ۔ ۔ ۔  تا کہ اگلے رمضان میں ہم اللہ کے آگے عبادات کا “انبار“ لگائیں ۔ ۔ ۔ تو اسکے ساتھ یہ سکون بھی ہو کہ ہم نے ہر ممکن کوشش کی تھی کہ ہمارے ذاتی یا اجتماعی عمل سے کسی کو دکھ نہ ہو نہ نقصان ہو  ۔۔ ۔  ۔ یقین کریں پھر توبہ ضرور قبول ہو گی  ۔ ۔ ۔ ۔ اور حالات بھی بدلیں گے  ۔  ۔   اور عید کی خوشیاں بھی سچی ہو جائیں گیں  ۔  ۔ ۔
اللہ مجھے ، آپکو اور ہم سب کو معاف کرے ، اور ہمیں توفیق دے کہ ہم ایسے مسلمان بنیں کہ جیسا اللہ ہمیں بنانا چاہتا ہے  ۔۔ ۔ (آمین)

Upcoming Eid al-Fitr festival

Sunday, September 28th, 2008

Upcoming Eid al-Fitr festival in Pakistan

نعت: یا رحمتہ العالمیں. مظفر وارثی

Sunday, September 28th, 2008

یا رحمتہ العالمیں
الہام جامہ ہے تیرا
قرآں عمامہ ہے تیرا
منبر تیرا عرشِ بریں
یا رحتمہ العالمیں
آئینہء رحمت بدن
سانسیں چراغِ علم و فن
قربِ الٰہی تیرا گھر
الفقر و فخری تیرا دھن
خوشبو تیری جوئے کرم
آنکھیں تیری بابِ حرم
نُورِ ازل تیری جبیں
یا رحمتہ العالمیں
تیری خموشی بھی اذاں
نیندیں بھی تیری رتجگے
تیری حیاتِ پاک کا
ہر لمحہ پیغمبر لگے
خیرالبشر رُتبہ تیرا
آوازِ حق خطبہ […]

صدر زرداری کے بارے میں پشین گوئیاں

Sunday, September 28th, 2008

وہ ایک اعلی عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب تو ہو جائیں گے مگر اس پر عزت و وقار کیساتھ قائم رہنا مشکل نظر آتا ہے
وہ ہمیشہ زیادہ سے زہادہ طاقت کے خواہاں رہیں گے ان کا رویہ پارٹی اور حکومت کے اندر بھی جارہانہ اور مکمل کنٹرول پر مشتمل ہو گا- ایسے افراد بلا شرکت […]

عالمی یوم قلب اور اس کے تقاضے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sunday, September 28th, 2008

دل کے امراض کی بنیادی وجوہات ذیا بیطس ‘بلڈ پریشر اور موٹاپا ہیں
مرغن اشیاء ’ فاسٹ فوڈز’کولا مشروبات ‘تمباکو نوشی سے پرہیز
اور سادہ غذا وسیر کو معمول بنائیں:حکیم قاضی ایم اے خالد
 
 

    لاہور (الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا) طبیب اعظم روحانی وجسمانی’ سید الانبیاء حضرت محمد ۖ کا فرمان ہے’‘بیشک جسم میں ایک ٹکڑاہے ۔جب […]

زرداری ساڈا شیر اے

Saturday, September 27th, 2008

آجکل پاکستانی میڈیا ایک عجب مصیبت کا شکار ہے۔ اگر آپ نوٹ کریں تو ہر چینل پر نیوز کاسٹر، کمینٹر، ہوسٹ صدر کہنے کے بعد ایک لمحہ کا pause کرتا ہے۔ وہ اس کشمکش میں ہوتا ہے کہ یا اللہ صدر زرداری؟ پھر بالآخر کڑوی گولی نگل ہی لیتا ہے۔
زرداری کے حمایتیوں کو جو […]SHARETHIS.addEntry({ title: “زرداری ساڈا شیر اے”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/28/ehmaq/” });

R&D

Saturday, September 27th, 2008

ریسرچ ایںڈ ڈیویلوپمینٹ سے مسلمانوں کی جان جاتی ہے۔ اگر آپ ویسے بھی دیکھیں تو ہدایات پر عمل کرنا ہمیں کچھ خاص محبوب نہیں۔ کجا تحقیق کر کے بہتری لانے میں۔ آپ کسی کو کچھ سیکھائیں اور گارنٹی ہے کہ صاحب وہی بیٹھے ہونگے۔ بلکہ بہت سے تو عام طور پر جو سکھایا گیا ہو […]SHARETHIS.addEntry({ title: “R&D”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/27/rd/” });

Shab-e-Qadir

Saturday, September 27th, 2008

Shab-e-Qadir or Night of Prayers’ marking the 27th fasting day of Islamic month of Ramadan

Haunted City

Saturday, September 27th, 2008

پرسوں دن کو میری پاکستان واپسی ہوئی اور اس رات جب سپر مارکیٹ اسلام آباد پہنچے تو عجیب ہو کا عالم طاری تھا زیادہ تر دکانیں بھی بند ایسا لگا کہ بہت دیر ہوگئی ہے حالانکہ ہم لوگ تراویح کے بعد نکلے تھے اور عید سے قبل یا ماہ رمضان میں تو یہاں ٹریفک جام […]

??? ?? ????

Saturday, September 27th, 2008

???? ?? ???? ????? ?????? ?? ???? ?? ???? ??????? “Project 10100” ?? ????? ??? ??? ?? ?????? ??? ????? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ????? ???? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?????? ?????? ????? ?? ????? ??? ???? ?????? ????? ?? ?? […]

First Obama Vs McCain Presidential Debate

Saturday, September 27th, 2008

Similar Posts:None Found
Random PostsOctober 13, 2007 — اور ہم آزاد ہو گئے۔ (4)November 5, 2007 — ipod touch or zune 2nd generation (1)September 13, 2008 — خادم اعلیٰ (0)May 7, 2007 — Spiderman 3 (2)January 11, 2008 — افسوس (18)January 17, 2007 — آخر کیوں؟ (8)December 23, 2006 — "Lips Of An Angel" (0)December 9, […]SHARETHIS.addEntry({ title: “First Obama Vs McCain Presidential Debate”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/09/27/first-obama-vs-mccain-presidential-debate/” });

رمضان دوهزار آٹھ

Friday, September 26th, 2008

درباری ملا

Thursday, September 25th, 2008

درباری ملاوں کی کسی بھِی دور میں کمی نہیں رہی۔ جنرل ضیا نے جو بات سیاستدانوں کے بارے میں کہی تھی وہ درباری ملاوں پر بھِی پوری اترتی ہے یعنی درباری ملا بادشاہوں کی دعوت پر دم ہلاتے ہوئے چلے آتے ہیں۔ اب آپ اس تصویر میں دیکھیں کیسے درباری ملا شاہی دربار میں ہمہ […]