Archive for July, 2008
ورڈ پریس اردو تھیم
Saturday, July 26th, 2008پچھلے دنوں میں نے کچھ تھیمز کو اردوایا تھا۔ ان میں سے ایک Splendid ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھ رہی ہوں۔ یہ تھیم خاص طور پر شب کے لیے اردوایا ہے۔لیکن باقی سب بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اردو ٹیک کے ایڈمنز سے گزارش ہے کہ شب کے بلاگ پر اپلوڈ کر دیں۔
اصل تھیم آپ یہاں […]
امریکہ سے کیا مانگنا چاہیے؟
Saturday, July 26th, 2008ہم سب لوگ اس بات سے واقف ہیں جب بھی کسی ہمدرد اور اعلٰی ظرف کو کسی طاقتور نے مانگنے کیلیے اجازت دی تو اس نے کبھی تھرڈ کلاس چیز نہیں مانگی۔ ہمیشہ اپنے لیے نہیں بلکہ اپنی قوم کیلیے مانگا۔بلکہ جب خدا نے اپنے نبی صلعم سے کہا مانگو کیا مانگتے ہو تو آپ […]
پانی تو برساؤ
Saturday, July 26th, 2008آج کل کراچی کا موسم ایسا ہے کہ یہاں رہنے والوں کی اکثریت بارش کو ترس رہی ہے۔ دن بھر گہرے بادل چھائے رہتے ہیں، موسم رومانوی رہتا ہے لیکن ابر برستا نہیں ہے۔ شب نے اپنے بلاگ پر عاشقانہ موسم کا ذکر کیا تو ہے پر اس میں ایک گیت شامل ہونے سے […]
درخت
Saturday, July 26th, 2008میں نے اپنے ایک دوست سے کہا کہ جڑیں زمین میں میلوں دور تک جا سکتی ہیں۔ اس نے یقین نہیں کیا الٹا مذاق اڑانے لگا۔ میں نے صحن میں لگے ایک 25 فٹ اونچے درخت کی طرف اشارہ کر کے پوچھا اس کی جڑیں کہاں تک ہونگی۔ 24 ضرب 12 فٹ کے صحن کو […]SHARETHIS.addEntry({ title: “درخت”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/07/26/trees/” });
محاورے جو پہلے سمجھ نہ آئے تھے
Friday, July 25th, 2008ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گمشدگی
Friday, July 25th, 2008آج ہمارے ایک قاری فدا نے بی بی سی کی ایک خبر کے حوالے سے ہمارے بلاگ پر تبصرہ کیا تو ہمیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گمشدگی کے بارے میں تجسس پیدا ہوا۔ اب تک انٹرنیٹ پر تلاش میں جو ہمیں معلوم ہوا ہے وہ بی بی سی کی کہانی سے ملتا جلتا ہے۔
ایف بی […]
ویسٹ سائیڈ اسٹوری
Thursday, July 24th, 2008گزشتہ اتوار کو شام میں ٹی۔وی کھولے چینل گردی کے دوران انگریزی فلمی ٹی وی چینل MGM پر چلتی ایک مووی کچھ دلچسپ لگی تو دیکھنے بیٹھ گیا۔ نام وغیرہ تو پتا ہی نہیں چلا کہ فلم کافی گزر چکی تھی۔ ایک گیت پسند آیا تو اس کے کچھ جملے میں نے جلدی جلدی اپنے […]
سراغ رساں کتے
Thursday, July 24th, 2008چند دن قبل ایک ڈاکے کی خبر میں ہم یہ پڑھ کر چونک گئے کہ سراغ رساں کتے ڈاکوؤں کی تلاش میں ایک پولیس چوکی جا پہنچے۔ مزید تسلی کیلیے کتوں کو دو تین بار گھمایا پھرایا گیا مگر کتے آخر میں اسی پولیس چوکی میں پہنچ کر رک جاتے۔ کتوں کی اس نشاندہی پر […]
رانا ابرار حسین
Wednesday, July 23rd, 2008بے بس قوم بمقابلہ ڈھیٹ حکمران
Wednesday, July 23rd, 2008ہم اپنے بلاگ پرمختلف موضوعات پر سروے کرتے رہتے ہیں۔ ہمارا تازہ سروے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کے متعلق تھا۔
n
کیا جنرل ریٹائرڈ صدر مشرف کا مواخذہ ہونا چاہیے
ہاں
نہیں
View Results
آپ نتائج سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صدر مشرف اس وقت عوام میں کتنے مقبول ہیں۔ ہمارے سروے میں گنے چنے افراد حصہ لیتے ہیں […]
طالبان اور پاکستان آخری قسط ۔ ذرائع ابلاغ کا کردار
Wednesday, July 23rd, 2008دانتوں کا خیال رکھیے
Tuesday, July 22nd, 2008دانت خدا کی بہت بڑی نعمت ہیں اور اسی لیے ہمارے نبی پاک صلعم نے بھی دانتوں کی صفائی کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ ڈاکٹر تو آج کہتے ہیں کہ ہر کھانے کے بعد دانت صاف کرو اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو کم از کم دن میں تین دفعہ دانت ضرور صاف […]
نظربندی کے ساتھ زبان بندی
Tuesday, July 22nd, 2008اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی ختم کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اندرون ملک اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے سفر کرنے کی اجازت دی ہے جبکہ ایٹمی پھیلاؤ سے متعلق بیانات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قریبی دوست بیرسٹر […]
لطائف
Monday, July 21st, 2008جس دن ہم نے دو نئے لطیفے سنے، اسی دن وزیراعظم کا قوم سے خطاب تھا۔ اس خطاب نے تین گھنٹے لیٹ ہونے اور تاریخ میں پہلی دفعہ تقریر کے دوران وقفہ ہونے نے ہمارے لطائف کا مزہ دوبالا کر دیا۔ خدا کے بندو اتنی ٹیکنالوجی کے ايداوانس ہونے کے باوجود تم سے خطاب وقت […]
قدرتی عمل سے افسانوی کہانی تک
Monday, July 21st, 2008زمانہ بدلتے بدلتے اقدار بدل گئی ۔۔۔۔ رفتار بڑھاتے بڑھاتے زندگی بدل گئی۔ بدل کیا گیا؟ سب کچھ کھو گیا۔ حقیقی وراثت افسانوی کہانی بن گئی۔ افسانہ کے لیئے حقیقی کہانی کچھ ہونا ضروری ہے۔ حقیقی کہانی نہیں تو اُس میں حقیقت کا رنگ کچھ حد تک ہونا لازم ہے۔ مگر آج پیروکار گُرو کو […]
طالبان اور پاکستان قسط6 ۔ پاکستانی طالبان
Sunday, July 20th, 2008فضول دلائل
Saturday, July 19th, 2008کبھی کبھی حکومت اپنے عمل کو جائز قرار دینے کیلیے بہت ہی بھونڈے قسم کے دلائل دیتی ہے۔ دو دہائیاں قبل جب حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت پٹرول سے زیادہ بڑھائی تو دلیل یہ دی گئی کہ مٹی کے تیل کی قیمت زیادہ بڑھانے سے پٹرول میں مٹی کے تیل کی ملاوٹ روکی […]
کیسے کیسے لوگ ۔ پہلا لاکھ ضروری نہیں
Friday, July 18th, 2008بیس سال قبل کا زمانہ ہے ایک بیس سالہ جوان ریڑھی پر سبزی سجائے ہماری گلیوں میں”سبزی لے لو” کی آواز لگایا کرتا تھا۔ اس کا والد بھیڑ بکریاں چراتا اور ماں چرکھا کاتا کرتی تھی۔ وہ لوگ اس وقت چار مرلے کے مکان میں کرائے پر رہا کرتے تھے۔
اس کی آواز سن کر اگر […]
طالبان اور پاکستان قسط5 ۔ ہیروئین کا کاروبار
Friday, July 18th, 2008تبدیلیاں
Friday, July 18th, 2008وقت اور حالات کے ساتھ انسان ضرور بدلتا ہے۔ اور انسان میں کئی تبدیلیاں آتی ہیں۔ کچھ لوگوں میں وقت اور حالات سے سیکھ کر ان میں اچھی تبدیلیاں آتی ہیں، تو کچھ سیکھے بِنا ہی زندگی گزارتے جاتے ہیں۔ اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ان حالات و واقعات کا منفی اثر لیتے […]
عالمی اردو کانفرنس رپورٹ
Friday, July 18th, 2008Share This
معاشرے کا اثر
Friday, July 18th, 2008موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں تو یہی لگتا ہے کہ لوگ باعمل مسلمانی کی بجائے نام کی مسلمانی کی طرف سرکتے جا رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہر کوئی تبدیلی کو اسی نظر سے دیکھے گا جو جیسے ماحول میں رہ رہا ہو گا۔ مسجد میں پانچ وقت کی نماز پڑھنے والے […]
قائد کو سلیوٹ
Friday, July 18th, 2008میرا دماغ بھی عجیب ہے۔۔۔ اچھوتی اچھوتی باتوں کا سوچتا ہے اور پھر اس کے بعد اپنے ہی آپ کو چیلنج کہ میں یہ کرسکتا ہوں یا نہیں؟ “نہیں” کیسے کہوں، جواب “ہاں” ہی میں ہوتا ہے اور پھر ثبوت۔۔۔!!!
میرے دفتر سے کچھ فاصلہ ہی پر مزارِ قائد ہے۔۔۔ عظیم رہنما، بانی پاکستان قائد اعظم […]
ہمارا معاشرہ اور وقت کی ضرورت
Friday, July 18th, 2008اردو محفل پر ایک موضوع پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے پر گفتگو میں حصہ لیتے ہوئے میں نے بھی اپنے مبارک خیالات کا اظہار فرمایا۔ بیاض کے قارئین کے استفادے کے لیے پیش کرتا ہوں۔
ہر معاشرہ اور قوم میں خوبیاں اور خامیاں پائی جاتی ہیں۔ اب اگر ہماری خامیاں بڑھ گئی ہیں تو اب […]
احمد فراز
Thursday, July 17th, 2008جنگ اخبار کیمطابق مشہور ترقی پسند شاعر احمد فراز آج امریکہ کے شہر شکاگو کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔ احمد فراز 14 جنوری 1931 کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصلی نام سید احمد شاہ اور تخلص فراز ہے۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے اردو اور فارسی میں ایم اے کیے۔ احمد فراز […]
طوطے
Wednesday, July 16th, 2008الجھن اور اس کا حل
Tuesday, July 15th, 2008اس وقت دو ویب سائٹس اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس اردو بلاگرز کو ایک جگہ متحد کیے ہوئے ہیں ۔ ایک چیز جو ہم سمیت دوسرے پڑہنے والوں نے محسوس ہے وہ ان دونوں سائٹس پر مختلف بلاگرز کی تحاریر کا نظر آنا یعنی کچھ بلاگرز کی تازہ تحاریر کیلیے ہمیں اردو سیارہ کی […]
Today News Photo 15 july 2008
Tuesday, July 15th, 2008Today News Photo 15 july 2008
copyright, sana