Archive for June, 2008
میری واپسی
Monday, June 30th, 2008لیجئے، مابدولت واپس آچکے ہیں۔
شکر ہے خدا کا کہ سر پر جو امتحانات کی بلا آن پڑی تھی، اس کا اچھی طرح مقابلہ کیا اور پرچے اچھے خاصے ہوگئے۔ اب سکون ہے۔ اگرچہ اتنا عرصہ دفتر سے بھی چھٹی لی تھی اور باقی سب کام بھی چھوڑے تھے کہ صرف پڑھائی کرنی ہے، […]
Protected: مائی بیسٹ نیٹ فرینڈ
Monday, June 30th, 2008There is no excerpt because this is a protected post.
بازیچہ
Monday, June 30th, 2008
بازیچہ
Similar Posts:None Found
Random PostsDecember 1, 2006 — American Idiot by Green Day (0)December 11, 2007 — بچے من کے سچے (4)October 27, 2007 — رائے عامہ (3)August 1, 2007 — Medical (2)December 20, 2006 — ایک زبان اور سہی (2)September 2, 2007 — حماقتیں (1)November 10, 2006 — Xdrive (1)October 21, 2007 — ہوتا […]SHARETHIS.addEntry({ title: “بازیچہ”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/30/bazicha/” });
Freak Show or The Hulk 2008
Monday, June 30th, 2008The only hulk I enjoyed the most was the old STN/NTM late night series. Being a kid u wudnt notice much but I always wondered how his shape change tears away his shirt but his skin tight pent stays the same on an average Bruce banner and on mighty hulk, (thankfully the did address this […]SHARETHIS.addEntry({ title: “Freak Show or The Hulk 2008″, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/30/freak-show-or-the-hulk-2008/” });
مسجد قرطبہ
Monday, June 30th, 2008ہسپانیہ میں اموی سلطنت کے بانی عبدالرحمٰن اول نے آٹھوین صدی کے اواخر میں یہ مسجد تعمیر کی۔ المنصور اور دیگر حکمرانوں نے گراں قدر اضافے کئے۔ رمضان کی راتوں میں مسجد اسلام کی عظمت کا مظہر ہوتی، پیتل کے شمع دانوں میں ان گنت بتیاں جگمگاتیں۔ حق کے متوالوں سے صحن اور دالان پُر […]
مسجد قرطبہ
Monday, June 30th, 2008ہسپانیہ میں اموی سلطنت کے بانی عبدالرحمٰن اول نے آٹھوین صدی کے اواخر میں یہ مسجد تعمیر کی۔ المنصور اور دیگر حکمرانوں نے گراں قدر اضافے کئے۔ رمضان کی راتوں میں مسجد اسلام کی عظمت کا مظہر ہوتی، پیتل کے شمع دانوں میں ان گنت بتیاں جگمگاتیں۔ حق کے متوالوں سے صحن اور دالان پُر […]
واہ واہ
Sunday, June 29th, 2008
کبھی تو کسی کی دلہنیا بنو گی
مجھ سے شادی کرو گی؟ مجھ سے شادی کرو گی؟
واہ واہ کیا گانا ہے۔ یہ ایسے گانے بھی انڈیا میں بنتے ہیں
Similar Posts:None Found
Random PostsSeptember 14, 2007 — this could happen… (0)February 15, 2008 — دیسی رے دیسی (5)December 4, 2006 — شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار […]SHARETHIS.addEntry({ title: “واہ واہ”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/29/wah-wah/” });
وجودِ زَن سے ۔ ۔ ۔
Sunday, June 29th, 2008I Am Rock
Saturday, June 28th, 2008I am Rock, it ain’t no breakin’ meI am Rock, it ain’t no shakin’ meI am Rock, that ain’t no earthquake, it’s meI am Rock (ohh) I am Rock (ohh)I am Rock, it ain’t no breakin’ meI am Rock, it ain’t no shakin’ meI am Rock, that ain’t no earthquake, it’s meI am Rock (ohh) […]SHARETHIS.addEntry({ title: “I Am Rock”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/29/i-am-rock/” });
امام ابوحنیفہ اور خلیفہ منصور
Saturday, June 28th, 2008عباسی خلیفہ منصور سے اس کی بیوی کی شکایت یہ تھی کہ خلیفہ شوہر کی حیثیت سے عدل و انصاف نہیں کر رہا۔ منصور کو یہ بات تسلیم نہ تھی۔ آخر منصور نے ثالث کی تجویز رکھی۔ بیوی نے امام ابو حنیفہ کا نام تجویز کیا۔
امام ابو حنیفہ کو بلایا گیا۔ خاتون پردے کے پیچھے […]
شہد کی مکھی
Friday, June 27th, 2008
سچون، چین: پہاڑیوں اور ان کے دامنوں میں لاکھوں درختوں پر کروڑوں پھول کھلے ہیں۔ ہزاروں دیہاتی ان درختوں پر چڑھ کر سگریٹ فلٹرز ، پرندوں کے بروں سے ان پھولوں کو پولینیٹ کر رہے ہیں۔ وجہ بہت "معمولی" سی ہے۔ شہد کی مکھیاں گم ہو گئیں ہیں۔
کیلیفورنیا، امریکہ: صرف اس ایک ریاست کو باداموں […]SHARETHIS.addEntry({ title: “شہد کی مکھی”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/27/honey-bees/” });
جاوید گوندل
Friday, June 27th, 2008جاوید گوندل صاحب نہ صرف ہمارے بلاگ بلکہ باقی تمام بلاگز کے قاری ہیں اور پچھلے چند ماہ سے وہ مسلسل ہماری تحاریر پر اظہار خیال کر کے ہمیں عزت بخش رہے ہیں۔ بعض اوقات ان کا خلوص ان کے تبصروں میں اتنی روانی پیدا کر دیتا ہے کہ ان کا تبصرہ ایک مکمل تحریر […]
نج کاری یا تباہ کاری
Thursday, June 26th, 2008گھر کے اثاثے بیچ کر اخراجات چلانا
یہ اپنے ہی گھر کی تباہ کاری ہے
غیروں کو قومی ادارے سونپ کر خوش ہونا
حکومت کی نظر میں یہ نج کاری ہے
ہم شروع سے ایسی نج کاری کیخلاف رہے ہیں جس کی وجہ سے غیر ہمارے قومی اداروں پر قابض ہو جائیں اور جب چاہے ہمارا حقہ پانی بند […]
بلاگ کی ترقی
Thursday, June 26th, 2008افضل صاحب نے ترقی کے لیے راہ دکھائی اور جناب بدتمیز صاحب نے صلح ماری تو میں نے ہاتھ ہی تھام لیا کہ بھائی اب پورا کام کر دو اور جملہ دعائیں اپنے نام کرواؤ، اور یوں انہوں نے ورڈ پریس اپگریڈ کر کے مجھے ممنونِ احسان کیا، اب میرے اس بلاگ کے ذریعے جو […]
امریکی سفیر سے ڈگری نہ لینے والا طالب علم غائب
Thursday, June 26th, 2008روٹس کالج کی تقریب میں امریکی سفیر کے ہاتھوں ڈگری لینے سے انکار کرنے والے طالب علم صمد خرم کا نیشنل لائبریری سے انتظامیہ کے ہمراہ جانے کے بعد کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ دارالحکومت کے صحافی گزشتہ روز صمد خرم سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے مگر نہ اس کا کوئی اتہ پتہ […]
امریکی فوجی
Wednesday, June 25th, 2008میں بہت آسانی سے بتا سکتا ہوں کہ راہ چلتے بندوں میں سے کون فوجی ہے اور کون سویلین۔ بالکل ہی جیسے شریف آدمی اور بدمعاش کا فرق ہر کوئی بتا سکتا ہے۔ آفیسر وغیرہ تو ٹھیک ہوتے ہیں لیکن عام فوجی اول نمبر کے لفتوں پر مشتمل کھیپ ہوتی ہے۔ الٹے سیدھے سٹائل کی […]SHARETHIS.addEntry({ title: “امریکی فوجی”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/26/us-fouji/” });
وزیر اعلٰی شکایت سیل
Wednesday, June 25th, 2008Share This
پردہ سِرکنا شروع
Wednesday, June 25th, 2008جج اور مسلم لیگ ن
Wednesday, June 25th, 2008آجکل یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ کیا مسلم لیگ ن ججوں کی بحالی کے ایشو پر عوام کیساتھ ڈرامہ تو نہیں کر رہی۔ پچھلے چند روز کے مسلم لیگ کے اقدامات سے تو یہ الزام سچا لگتا ہے۔ اسلیے کہ ایک طرف مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں برادران موجودہ پی سی او کے […]
ایران
Tuesday, June 24th, 2008
اےپیک کانفرنس اس ماہ کے شروع میں منعقد ہوئی تھی۔ مجھے پاکستانی میڈیا میں اس کی کوریج نظر نہیں آئی۔ باراک اوبامہ کی تقریر مرچ مسالہ لگا کر چھاپی گئی تھی باقی مقاصد وغیرہ پر روشنی نہیں ڈالی گئی۔
اےپیک کانفرنس اسرائیل کی ساٹھویں سالگرہ منا رہی تھی۔ اس کانفرنس سے کونڈالیزرائس۔ سپیکر نینسی پلوسی، […]SHARETHIS.addEntry({ title: “ایران”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/06/24/iran/” });
حصص کا کاروبار یعنی سٹاک مارکیٹ
Tuesday, June 24th, 2008سٹاک مارکیٹ کا کاروبار بھی ایک ایسا کاروبار ہے جس پر کوئی بھی اصول عمل نہیں کرتا۔ ہم نے آٹھ سال قبل حصص کا کاروبار شروع کیا اور شروع میں کچھ منافع بھی کمایا مگر نو گیارہ کے جھٹکے نے ہم سمیت بہت سارے اناڑی سرمایہ داروں کا سرمایہ ڈبو دیا۔ ہماری رقم گھٹ کر […]
اب کسے ٹیگوں ؟
Monday, June 23rd, 2008سب سے پہلے تو “لیٹ لطیف“ بننے کی معذرت لیکن پچھلے دو ہفتے مصروفیات ضرورت سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں۔
جہانزیب نے ٹیگ کا یہ کھیل شروع کیا اور مجھے ماوراء، ابوشامل، خرم شہزاد اور محمد وارث صاحب نے ٹیگ کیا اور بدتمیز (صاحب) نے یاد دہانی کروائی۔ آپ احباب کا شکریہ۔
اس کھیل کے قوانین
ا) کھیل […]
سزائے موت کا قانون
Monday, June 23rd, 2008وزیراعظم نے بینظیر بھٹو کی ۵۵ ویں سالگرہ پر تمام قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کی سمری صدر مشرف کو بھیج دی ہے۔ وزیراعظم کے اس عمل سے یہی لگتا ہے کہ پاکستان میں سزائے موت ختم کر دی جائے گی۔ سزائے موت کے بارے میں دنیا میں مختلف رائے پائی […]
وقتِ دعا
Monday, June 23rd, 2008ٹیگ
Sunday, June 22nd, 2008ٹیگ کھیل شاید جہانزیب صاحب نے شروع کیا ہے۔۔۔مجھے اس کے لیے اکرام صاحب نے انوائٹ کیا ہے۔
شکریہ اکرام صاحب۔
سب سے پہلے اس کھیل کے قوانین
ا) کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے ۔
ب) جِس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے ۔
ج) […]
حِکمت
Sunday, June 22nd, 2008ٹیگ ڈوری
Sunday, June 22nd, 2008بلاگ ڈوری ۔
میں نے ٹیگ کرنے کا کھیل کیا شروع کیا، لوگوں نے گڑھے مردے اکھاڑ لئے ۔ افضل صاحب کے مطابق سوالات میں گہرائی ہونا چاہیے تھی تا کہ اصلیت کا تھوڑا بہت پتہ چلتا ۔ پہلے دو دفعہ اس گہرائی کہ وجہ سے میں جوابات دینے سے قاصر رہا تھا ۔خیر سوچا ہے […]
ٹیگ
Sunday, June 22nd, 2008جہانزیب کے شروع کیے گئے ٹیگ ڈوری کے سلسلے میں ماوراء نے مجھے ٹیگ کیا۔ جس کا مقصد تمام اردو بلاگز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا ہے ۔ کھیل کے اصول درج ذیل ہیں۔
ا) کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے ۔
ب) جِس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا […]
پلمبر صاحب
Sunday, June 22nd, 2008دو دن توپلمبر صاحب کے ساتھ مصروفیت میں گزر گئے جو گیس اور پانی کے پائپ درست کرنے آئے تھے کہ گیس کا بل بہت آتا تھا جب میں نے صابن والے پانی سے ٹائر پنکچر والے کی طرح سارے پائپ اور جوڑ جانچے تو پتہ چلا کہ جناب دیوار کے اندر ہی کہیں […]