چائنہ میں زلزلہ
Saturday, May 31st, 2008بارہ مئی کو آنے والے خوفناک زلزلے سے چائنہ میں اب تک 68000 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تخمینہ اسی ہزار سے بھی زائد ہو جائے گا۔
…
بارہ مئی کو آنے والے خوفناک زلزلے سے چائنہ میں اب تک 68000 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تخمینہ اسی ہزار سے بھی زائد ہو جائے گا۔
…
WORLD NO TOBACCO DAY 2008
لاہور31مئی …ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے تمباکو اور ان کارپوریشنز کے خلاف ایک سالانہ احتجاج ہے جو اس کے استعمال کو فروغ دیتی ہیں۔ اس سال کا موضوع ‘تمباکو سے آزاد نوجوان’ ہے جس کا مقصد تمباکو کی تمام اقسام کی مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ بشمول تقریبات اور سرگرمیوں کی اسپانسرشپ پر پابندی […]
کتنے آدمی تھے۔ بظاہر معمولی معلوم ہونے والا یہ جملہ شاید 15 اگست 1975 تک معمولی رہا ہو لیکن شعلے جیسی فلم کے بعد یہ معمولی نہیں رہا۔ اس جملے کو سنتے ہی کانوں میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی آوازیں، گبر کے پیروں کی چاپ اور “تیرا کیا ہوگا کالیا“جیسا معرکتہ الآرا مکالمہ کانوں میں […]
نادان اور احمق دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے۔ احمق انسان کے لئے آپ جو سب سے برترین سزا تجویز کر سکتے ہیں وہ اس کو کچھ نہ بتائیں اور نہ اس کو سمجھائیں بلکہ اس کو اسکے حال پر چھوڑ دیں۔ احمق انسان کے لئے یہ بہت بڑی سزا ہے۔
انصار برنی کے ساتھ […]SHARETHIS.addEntry({ title: “احمق”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/30/ahmaq/” });
مارکیٹنگ کرنا ایک فن بن چکا ہے۔ بسوں میں چڑھ کر صاحبان مہربان قدر دان کی صدا لگا کر کسی خوشبو کے لئے رومال طلب کرنا اور آخر میں اپنا ہی رومال جس کو تین چار سو دفعہ خوشبو لگائی جا چکی ہوتی ہے پر پرفیوم چھڑک کر پوری بس میں لہرانا اور […]SHARETHIS.addEntry({ title: “مارکیٹنگ”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/30/marketing/” });
ابھی آج ٹی وی پر ‘کرن اور جارج شو’ آ رہا ہے اور آج کا سوال ہے۔۔’کونسی چیز آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لاتی ہے؟’۔۔۔۔ اتفاق کی بات کہ اسی دوران مجھے یہ خبر ملی۔۔ ۔خبر یقیناًّ مسکرانے پر مجبور کرتی ہے۔۔۔
دی نیوز کے مطابق اے۔۳۱۰ کا خصوصی طیارہ چکلالہ پہنچ […]
ڈاکٹرقدیرخان کو قید میں پڑے چار سال ہو چکے ہیں اور اب تو ان کی قید کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالی جانے لگی ہے۔ وزیراعظم گیلانی اور بادشاہ آصف زرداری کہتے ہیں کہ ڈاکٹرقدیر کو جنہوں نے قید کیا ہے وہی انہیں رہا کریں گے۔ فوج کہتی ہے کہ ڈاکٹر قدیر کی نظربندی […]
ظلم یہ مٹ جائے گا
عدل ہی رہ جائے گا
محل والا نہ ہو گا کوئی
محل مگر رہ جائے گا
دھرتی شعلے اگلے گی
بارود جو بویا جائے گا
ظلمت کا داغ کبھی بھی نا
ظلم سے دھویا جائے گا
کب تک آخر یہ دنیا
ظالم کا ساتھ نبھائے گی
دعا یہ مظلوموں کی
اک دن رنگ تو لائے گی
اک شخص کے گناہوں کی
سزا ملت کیوں پائے گی
حاکم تو چلا ہی جائے گا
قوم مگر رہ جائے گی

مجھے ہمیشہ سے عادت ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر میں دو تین براؤزر انسٹال رکھتا ہوں۔ پہلے پہل اوپر مجھے بہت پسند تھا لیکن فائر فاکس آنے کے بعد اوپر بالکل ہی استعمال کرنا بند کر دیا۔ بیٹا سافٹ وئیر بے دھڑک استعمال کرنے کی وجہ سے میں اکثر ٹیسٹنگ کرتا رہتا ہوں۔ ابھی دو […]SHARETHIS.addEntry({ title: “mozilla firefox 3″, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/29/mozilla-firefox-3/” });
’’مشرف مستعفی ہو جائیں‘‘ دوستوں کا مشورہ ، مشرف کی طرف سے غور کا وعدہ
صدر پرویز مشرف نے سول سوسائٹی، سیاستدانوں اور سابق فوجی افسروں کے دباؤ پر اپنے خلاف ابھرتی ہوئی رائے عامہ کے پیش نظر اپنے سول اور فوجی دوستوں سے صلاح مشورہ کیا ہے جنہوں نے اس رائے کا اظہار کیا ہے […]
پرائمری سے ہائی سکول تک ہم ایک مضمون “صبح کی سیر” پڑھتے رہے ہیں۔ وہ دور اچھا تھا سکول کا ڈرل ماسٹر جسے پی ٹي کہتے تھے سکول میں ورزش کا انچارج ہوا کرتا تھا۔ ہر کلاس کا ایک پیریڈ ورزش کیلیے مخصوص ہوتا تھا اور اس آدھے گھنٹے میں پی ٹی کبھی پوری کلاس […]
ایک کفن چور کا جب آخری وقت آیا تو اس نے اپنے بیٹے کو بلایا اور کہا ‘دیکھو بیٹا! میں اپنے کئے پر بہت نادم ہوں، ساری زندگی کفن چوری کرنے کی وجہ آج کوئی بھی مجھے اچھے لفظوں کی وجہ سے یاد نہیں کرتا، اب اس دنیا سے جاتے ہوئے میں تم سے گذارش […]
جنرل مشرف نے اقتدار پر ناجائز قبضہ کرنے کے بعد جو سب سے پہلا کام کیا وہ قوم کے دل میں بیرونی جمہوری طاقتوں بشمول انڈیا کا خوب بٹھانا شروع کیا۔ اس سے پہلے ہر حکمران نے کم از کم بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی چاہے وہ ظاہری ہی ہو مگر […]
اس تصویر اور امریکی معیشت اور baby boomers کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ جب کبھی میں کسی کالم نگار کو پڑھتا ہوں کہ امریکی معیشت کا بھٹہ بیٹھ رہا ہے تو مجھے یہ دیوار یاد آ جاتی ہے۔ یہ دیوار دراصل ہمارے گھر اور ساتھ والے ڈاکٹر صاحب کے […]SHARETHIS.addEntry({ title: “baby boomers”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/28/baby-boomers/” });
پرویز الہی ہو یا پرویز مشرف۔ دونوں ہی بڑے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔ آہو۔
Similar Posts:None Found
Random PostsDecember 16, 2006 — افسوس (7)January 8, 2007 — امریکی کرنسی۔ (4)November 15, 2007 — Need for Speed: Most Wanted: black edition (0)March 4, 2007 — my camera (0)December 31, 2007 — mig33 (0)January 9, 2008 — دوسرا تھپڑ (1)December […]SHARETHIS.addEntry({ title: “یا الہی یہ ہے پرویز الہی؟”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/27/pervez-ilahi/” });
کچھ عرصے پہلے عورتوں کے حوالے سے ہمارے ایک معاشرتی رویے کے متعلق ایک بلاگ تحریر کیا تھا۔کئی دوسرے اردو اور انگریزی بلاگرز نے بھی اس سلسے میں اپنا اظہاریہ تحریر کیا جسکی ایک جھلک آپ زیک وژن کی اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے کچھ برادران ملت نے اس بات کو دل پہ […]
مسلم لیگ ن کے سیکريٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایک ٹيپ جاری کی ہے جس میں پرویز الٰہی کو نامعلوم شخصیت سے بات کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔ اس ٹیپ میں نامعلوم شخصیت پرویزالٰہی کو یقین دلاتی ہے کہ وہ اپنے آدمی ہائی کورٹ بھیجیں جہاں نواز اور شہباز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف فیصلہ دے […]
پڑھنے سے پہلے اپنا شناختی کارڈ دیکھ کر تسلی کر لیں کہ آپ 18 سال سے زائد عمر کے ہیں۔
Similar Posts:None Found
Random PostsDecember 3, 2007 — autumn (0)November 6, 2007 — لاتوں کے بھوت (0)December 8, 2007 — chattin with qado (0)January 11, 2008 — قدیر مرحوم کی دوزخ سے چیٹ […]SHARETHIS.addEntry({ title: “جنس :P”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/26/jins/” });
Similar Posts:None Found
Random PostsNovember 17, 2007 — جیو اور جینے دو (3)January 1, 2008 — ہیرو یا زیرو (2)May 21, 2008 — pop quiz (5)December 14, 2007 — صدر بش، امریکہ اور گلوبل وارمنگ (6)February 6, 2008 — کارٹون (12)April 28, 2008 — colors (0)February 1, 2008 — گو اوبامہ کہ نو اوبامہ (2)March 22, […]SHARETHIS.addEntry({ title: “یہ عشق ہائے”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/25/%db%8c%db%81-%d8%b9%d8%b4%d9%82-%db%81%d8%a7%d8%a6%db%92/” });
اپنی زندگی میں بہت ساری کامیابیوں کیساتھ ساتھ ہمیں کچھ ناکامیاں بھی ملیں۔ ان ناکامیوں نے اپنی زندگی پر بہت گہرے اثرات چھوڑے۔ کبھی کبھی جب ہم ان ناکامیوں کا ذکر اپنے احباب سے کرتے ہیں تو وہ مثبت سوچ کے اصول کو استعمال کرتے ہوئے ہماری کامیابیاں گن کر ہماری ڈھارس بندھاتے ہیں۔ لیکن […]
ہمارے خیال میں اس وقت پاکستان ایک خود مختار ملک صرف کاغذات پر ہی ہے عملی طور پر نہیں ہے۔ اس وقت پاکستان قرضوں میں اتنا ڈوبا ہوا ہے کہ وہ اپنا بجٹ بھی اپنی مرضی سے نہیں بنا سکتا۔ نہ پاکستان اپنی مرضی سے برآمدات کر سکتا ہے اور نہ درآمدات۔ نہ پاکستان شمالی […]
میں نے کچھ عرصہ پہلے ناروے کے سیڈ بینک ڈومز ڈے کے بارے میں لکھا تھا۔ عام طور پر ہم ایسی کسی خبر پر کہتے ہیں یار یہ تو ویلے لوگ ہیں ایسے کرتے ہی رہتے ہیں۔ یہ قومیں خطرے کو بھانپ کر پہلے سے اس کے مقابلے کی تیاری کرتی ہیں۔
اب کچھ ہی عرصہ […]SHARETHIS.addEntry({ title: “لمحہ فکریہ”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/05/22/wait-think-plz/” });