Google

Archive for April, 2008

گوگل ایپ انجن

Wednesday, April 30th, 2008

بہت دنوں سے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے غیر ارادی طور پر میرا بلاگ ٹیکنالوجی بلاگ میں‌ تبدیل ہوتا جارہا ہے لیکن کیا کیا جائے جب اس صدی کا اوڑھنا بچھونا ہی ٹیکنالوجی ٹہری۔ خیر صاحب اگر آپ نے گوگل ایپ انجن کے بارے میں سن رکھا ہے تو امید ہے کے بہت جلد آپ […]

یوم مزدور

Wednesday, April 30th, 2008

ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت
احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

یوم مئی کا دن مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دراصل یہ دن شکاگو میں مارے جانے والے مزدروں کی یاد میں منایا جاتا […]

AUTISM

Wednesday, April 30th, 2008

دنیا میں ہر ہزار میں سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہے۔ آٹزم ایک غیر معمولی اور پیچیدہ ذہنی بیماری ہے جس کا علاج توجہ اور تھیراپی اور ٹریٹمنٹ ہے۔ اب ہزار میں سے ایک بچہ سے بڑھ کر یہ اوسط ١٥٠ بچوں میں سے ایک میں آ گئی ہے یعنی ہر ڈیڑھ سو بچوں […]

شطرنج کے کھلاڑي آصف زرداری

Wednesday, April 30th, 2008

لگتا ہے آصف زرداری نے جیل میں رہ کر شطرنج کا کھیل خوب سیکھا ہے۔ تبھی تو وہ اپنی سیاست میں ہر مہرے کو خوب دیکھ بھال کر استعمال کررہے ہیں۔ لیکن اگر یہ سچ ہے کہ وہ گریجویٹ نہیں ہیں تو پھر وہ شطرنج کی بساط بچھانے اور دشمن کو مات دینے کیلیے کمپیوٹر کی […]

دور حاضر کا سرسید، عمران خان

Wednesday, April 30th, 2008

بھرم بازی

Wednesday, April 30th, 2008

میں بہت شریف انسان ہوں (واقعی)۔ سیدھا سادہ۔۔۔ لیکن چونکہ غصہ کا تیز اور جوشیلا ہوں اس لیے کچھ جلدی بھڑک جاتا ہوں۔ کل اچھی خاصی حرکت ہوگئی۔
بس میں جارہا تھا۔ قائد اعظم کے مزار سے کچھ پہلے گاڑی بیچ سڑک پر کھڑی ہوگئی۔ دونوں اطراف سے گاڑیاں گزر رہی تھیں۔ کچھ دیر تو […]

ڈئیر بلاگ

Tuesday, April 29th, 2008

ڈئیر بلاگ!
کیسے ہو؟ کہیں میری بےوفائی سے نالاں تو نہیں۔۔؟ ویسے میرا نہیں خیال کہ تم ایسے ہوسکتے ہو۔ پیارے بلاگ تم مجھے اچھی طرح جانتے ہو بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ تم سے زیادہ مجھے کوئی اور نہیں جانتا تو یہ بات بالکل سچ ہوگی۔
مجھے یاد ہے جب مجھے تم پہلی بار ملے […]

تمباکو نوشی

Tuesday, April 29th, 2008

سنگل / پیج

Tuesday, April 29th, 2008

جب آپ کسی بلاگ پر کسی تحریر کے عنوان پر کلک کرتے ہیں، تو سب سے اہم تبدیلی جو نظر آتی ہے کہ صرف ایک وہی تحریر اور اس پر ہونے والے تبصرہ جات نظر آنے لگتے ہیں، یہی کچھ حال پیج والے سانچہ کا ہے ۔ ہم انڈیکس فائل میں تبصرہ جات دکھانے والے […]

سنگل / پیج

Tuesday, April 29th, 2008

جب آپ کسی بلاگ پر کسی تحریر کے عنوان پر کلک کرتے ہیں، تو سب سے اہم تبدیلی جو نظر آتی ہے کہ صرف ایک وہی تحریر اور اس پر ہونے والے تبصرہ جات نظر آنے لگتے ہیں، یہی کچھ حال پیج والے سانچہ کا ہے ۔ ہم انڈیکس فائل میں تبصرہ جات دکھانے والے […]

سرچ/آرکائیو

Tuesday, April 29th, 2008

جب کوئی صارف آپ کے بلاگ پر کچھ تلاش کرتا ہے تو تلاش کے نتائج دکھانے کے لئے سرچ والا سانچہ استعمال ہوتا ہے ۔ اسی طرح جب کوئی مخفوظات دیکھنا چاہے یا کسی زمرہ میں تحریریں دیکھنا چاہے تو اس مقصد کے لئے آرکائیو والا سانچہ استعمال ہو گا ۔ ہم نے ابھی انڈیکس […]

سرچ/آرکائیو

Tuesday, April 29th, 2008

جب کوئی صارف آپ کے بلاگ پر کچھ تلاش کرتا ہے تو تلاش کے نتائج دکھانے کے لئے سرچ والا سانچہ استعمال ہوتا ہے ۔ اسی طرح جب کوئی مخفوظات دیکھنا چاہے یا کسی زمرہ میں تحریریں دیکھنا چاہے تو اس مقصد کے لئے آرکائیو والا سانچہ استعمال ہو گا ۔ ہم نے ابھی انڈیکس […]

معزول ججوں کی بحالی میں رکاوٹیں

Tuesday, April 29th, 2008

بینظیر نے معزول ججوں کی بحالی کا وعدہ کیا۔ مسلم لیگ نواز نے معزول ججوں کی بحالی کا نعرہ لگا کر انتخابات میں حصہ لیا۔ آصف زرداری نے معاہدہ مری میں معزول ججوں کو تیس دن کے اندر بحال کرنے کا وعدہ کیا۔ یہ الگ بات ہے کہ اب وہ ان تیس دنوں کی گنتی […]

بچپن کے دُکھ

Monday, April 28th, 2008

کون ہے جسے اپنا بچپن عزیز نہیں؟ معصوم شرارتوں سے بھرپور بچپن جسے یاد کر کے یقیناًً ہر کوئی ہنستا ہو گا۔ میرے جیسے انسان کی تو ہر لمحہ خواہش ہوتی ہے کہ کاش کبھی بچپن کے وہ دن لوٹ آئیں

جہاں سپنا سجایا تھا
جہاں بچپن بتایا تھا
جہاں پیڑوں کے سائے میں گھروندا ایک بنایا تھا!

انسان […]

بچے ہمارے عہد کے!!!

Monday, April 28th, 2008

 

 

 

 

colors

Monday, April 28th, 2008

Similar Posts:None Found
Random PostsDecember 5, 2006 — بلاعنوان (5)January 23, 2008 — Piece of Me (0)July 16, 2007 — پاکستانی؟ (5)December 28, 2007 — bibi (3)February 28, 2007 — whats next? (0)February 17, 2007 — Pipes (0)December 1, 2006 — American Idiot by Green Day (0)December 19, 2007 […]SHARETHIS.addEntry({ title: “colors”, url: “http://www.badtamiz.com/blog/2008/04/28/colors/” });

نمل کالج

Monday, April 28th, 2008

عمران خان کے ایک اور فلاح منصوبے نمل کالج کا افتتاح کل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں میں ہوا۔ اس تقریب میں وزیرتعلیم اور دوسرے سرکاری اہلکار بھی شامل تھے۔ وزیراعظم نے نمل کالج کیلیے کروڑوں روپوں کی امداد کا بھی اعلان کیا اور نمل جھیل پر تفریحی مقام بنانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا۔ وزیراعظم […]

ورڈپریس انڈیکس

Monday, April 28th, 2008

انڈیکس فائل بلاگ کے مرکزی صحفہ کو دکھاتی ہے، جب بھی کوئی صارف آپ کے بلاگ کا پتہ لکھتا ہے تو جو صحفہ بنتا ہے وہ اسی فائل کی مدد سے ترتیب پاتا ہے ۔ ہمارے سانچہ میں سب سے اوپر ہیڈر پھر پوسٹ، اس کے بعد سائیڈبار اور سب سے آخر میں فٹر تھا۔ […]

موجودہ اور سابقہ حکومت ۔۔۔ اعداد و شمار کیا کہتے ہیں

Monday, April 28th, 2008

میں منو بھائی کے پچھلے چند کالموں میں سے میں نے نئی اور پرانی حکومتوں کے چند اعداد شمار اکھٹے کئے ہیں جو پاکستانی بلاگ کے قارئین کے لئے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔
صدر مشرف کی زیرنگرانی چلنے والی شوکت عزیز و نگران حکومت نے تمام تر قواعد و ضوابط نظر انداز کر کے […]

چار دن

Saturday, April 26th, 2008

کتاب سروے 2008

Saturday, April 26th, 2008

پچھلے دنوں ایک سروے (synovate) کے مطابق نارویجین لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ خاص طور پر لڑکوں میں پڑھنے کا اضافہ ہوا۔

دس میں سے نو لوگوں نے ایک یا اس سے زیادہ کتابیں 2007 میں پڑھیں۔ اور دس میں سے سات نے تقریبا ہفتے میں ایک بار یا اس سے […]

سائیڈ بار سانچہ ۔

Saturday, April 26th, 2008

اب ہم دوبارہ سے ایچ ٹی ایم ایل کی انڈیکس فائل کا جائزہ لیتے ہیں،انڈیکس فائل میں سب سے پہلے ہیڈر ہے، جہاں ہیڈر ختم ہوتا ہے وہاں فوراً نیچے پوسٹ شروع ہو جاتی ہے، جہاں پوسٹ ختم ہوتی ہے اُس کے نیچے سائیڈبار شروع ہو جاتی ہے اور سب سے نیچے ہیڈر ۔یعنی ہیڈر، […]

کیسے کیسے لوگ - بیوفائی کا پھل

Friday, April 25th, 2008

جب ہم آٹھ سال قبل والد صاحب کی وفات پر پہنچے تو تعزیت والے کمرے ایک آدمی ہمیں گم سم بیٹھا نظر آیا۔ غور سے دیکھا تو وہ انکل حیات تھا جو ہمارے چچا کا سالا تھا۔ اب جب اس کی وفات کی خبر سنی تو اس کی یادوں کی ساری کھڑکیاں کھل گئیں۔
حیات ایک […]

ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

Friday, April 25th, 2008

 

”اب تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کئے جائیں گے”    زرداری، نواز، گیلانی

Share This

ہیڈر فائل کی تیاری

Friday, April 25th, 2008

یہاں سے ہم اپنا اصل کام یعنی سانچہ کو توڑنا اور ورڈپریس کے قابل بنانا شروع کریں گے ۔سانچہ کو تورٹے وقت سب سے اہم بات جس کا خیال آپ کو رکھنا ہو گا، وہ یہ ہے کہ جو سلیکٹر ٹیگ جیسے ڈِوو ٹیگ شروع ہوگا، اُس کو بند بھی لازمی کرنا ہے علاوہ ازیں […]

تین سال کی بے فکری ۔ ابنٹو کا نیا نسخہ

Friday, April 25th, 2008

ابنٹو کا نیا نسخہ ابنٹو 8۔04 ہارڈی ہیرون جاری ہوگیا ہے۔ کل ہی اسے اتارا اور نصب کرا۔ بے چینی کا سبب یہ تھا کہ میں اس کا بیٹا نسخہ استعمال کرچکا تھا۔ اور درحقیقت ابنٹو ہارڈی ہیرون اب تک میں نے جتنے بھی لنکس ڈسٹری بیوشنز استعمال کی ہیں ان میں سب سے بہترین […]

اسٹیبلشمنٹ

Thursday, April 24th, 2008

جب سے پاکستان بنا ہے عوام گوروں کے بنائے ہوئے طریقوں سے تربیت یافتہ انتظامیہ کے استحصال کا شکار رہے ہی۔ پہلے اس انتظامیہ کو بیوروکریسی کا نام دیا گیا جس میں پولیس انتظامیہ سے لے کر وزارتوں کے سیکریٹری شامل ہوتے تھے۔ اب کچھ عرصے سے بیوروکریسی کے علاوہ کچھ ایسی مزید خفیہ قوتیں عوامی استحصال […]

انڈیکس فائل نمونہ

Thursday, April 24th, 2008

اگر آپ کے پاس ایک عدد پسندیدہ سانچہ موجود ہے، تو اُس میں ایک انڈیکس نام کی فائل موجود ہو گی ۔ اب ہر ایک کی پسند علیحدہ ہوتی ہے تو مجھے اندازہ نہیں ہے کہ آپ کے پاس کونسا سانچہ ہے ۔ سمجھانے کے مقصد کے لئے یہاں میں ایک بہت ہی سادہ سی […]

کچرا

Thursday, April 24th, 2008

“کچرا نہ پھیلائیں۔ سب کو یہ سمجھائیں۔”
“کچرا کوڑے دان میں ڈالئے۔”
ایسے مزید بھی کچھ جملے شاید آپ کی نظر سے گزرے ہوں۔ حکومت نے کئی جگہ لکھوائے ہیں۔ لیکن آج میری نظر سے ایک منفرد جملہ گزرا۔ جانتے ہیں، کیا؟
“خدا کے لیے یہاں کچرا نہ ڈالیں۔”
ذرا محسوس کیجئے، کتنی بے بسی اور لاچاری سے التجاء […]

تعلیم ۔ انگریزی اور ترقی پر نظرِ ثانی

Wednesday, April 23rd, 2008