Google

Archive for December, 2007

خوش آمدید 2008

Monday, December 31st, 2007

یہ  اس سائٹ کا ہیڈرچرایا گیا ہے۔:D
    
 
آج نیا سال شروع ہو گیا۔ میں کچھ اور کروں یا نہ کروں نیو ائیر نائٹ مجھے ضرور منانی ہوتی ہے۔ چاہے جیسے بھی ہو۔ اور آتش بازی تو ضرور دیکھنی ہوتی ہے۔ ہم تینوں بہن بھائی شام کو ہی باہر نکل گئے اور پورے اوسلو کی خوب سیر کر کے […]

سالِ نو کی آمد مبارک

Monday, December 31st, 2007

نیا سال 2008ء شروع ہوچکا ہے۔
اے خدا! یہ سال ہمارے لیے رحمتوں اور برکتوں والا سال بنا۔ آمین

حکومت کا میں نہ مانوں

Monday, December 31st, 2007

2008 عیسوی

Monday, December 31st, 2007

mig33

Monday, December 31st, 2007

Random PostsDecember 11, 2007 — ush (0)December 31, 2006 — Eid Mubarak (7)April 16, 2007 — صدر بش کی ویڈیو (2)August 12, 2007 — Setting up a Wireless Network (0)December 30, 2007 — سکے (0)September 29, 2007 — سپریم کورٹ، بارش اور افسوس (4)October 21, 2007 — ہوتا کہ نہیں ہوتا […]

urdu bloggin plugin tidbits

Monday, December 31st, 2007

مجھے اپنی یہ تھیم بہت پسند تھی۔ اور میں نے اس کو بہت customize کیا ہے۔ بدقسمتی سے اس کی کچھ limitations ہیں جو مجھے سخت بری لگ رہی ہیں۔ لیکن ابھی تک اس سے کچھ بہتر تھیم نہیں مل سکی۔ بہت سے لوگوں کو 3 کالمی تھیمز نہیں پسند ہوتی اگر کسی کو ایسی […]

صبحِ نوید

Monday, December 31st, 2007

ہر روز اِک نئی اُمنگ لئے پھرتے ہیں
ہر شام اُداسیاں اور مایوسیاں لئے پھرتے ہیں
یونہی سال دورِ اختتام پہ
نیا سال آن پہنچا
٢٠٠٧ء زوال سے عروج کی جانب اِک سفر
آغاز عید تھی، اختتام بھی عید رہی
رواں برس قربانی کی تعلیم تھا
سالِ گزشتہ کا بیڑہ طوفانوں سے نبردآزما تھا
منافقت کی تکمیل سے بھرپور
نئی جدوجہد عملی ناکام کوشش […]

حق با حقدار رسید

Monday, December 31st, 2007

بلاول کی نامزدگی پر بھائی لوگ بڑے اعتراضات کر رہے ہیں دوستومیرے وطن میں باقی کونسا کام سلیقے کا ہورہا ہے؟ دنیا میں کونسا ملک ہوگا جہاں اسی نوے فیصد ملکی اداروں کے سربراہوں اور کارپرداروں کے نام کے ساتھ عسکری عہدہ لگا ہوگا؟ ہمارے بیرونِ ملک رہنے والے دوست پچھلے سال تک مشرف بہ […]

نیو ائیر ایس ایم ایس

Monday, December 31st, 2007

٢٠٠٧ء اپنی تمامتر حشرسامانیوں کے ساتھ ختم ہو اور ٢٠٠٨ء سر پہ آن پہنچا، اس موقع کے حوالے سے دو ایس ایم ایس حاضر ہیں۔
1-

I
Am
Coming
To
Your
House
To
Give
U
All
Types
of
Happiness
And
Joy
Plz
Wellcome
Me
After
1Day
Know
I
Am
Your’s
****2008****
”HAPPY NEW YEAR”
2-

Tring Tring!
hello
Inbox kholo
Ap k liey Phool bhijay Hain
…;…;…@
…;…;…@
…;…;…@
Jo ap ko kehnay aaye hain
”HAPPY NEW YEAR
Share This

گدی نشین صاحبزادھ

Monday, December 31st, 2007

Monday, December 31st, 2007

گڑیوں نے گاؤں کی قسمت بدل دی

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے جنوب مغرب میں واقع ایک خوبصورت اور تاریخی شہر پاٹس ڈیم کی ایک گلی شہر کے لوگوں کے لیے خاص طور پر دلچسپی کا باعث ہے، جہاں سےگزرنے والے راہگیر اکثر تین سو سال پرانے ایک گھر کے داخلی دروازے کے پاس دیوار پہ […]

خون ناحق کی صدا

Monday, December 31st, 2007

میں اپنے بلاگ پر کئی مرتبہ لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عوام کو ہر صورت الیکشن کے دن باہر آنا ہوگا اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا ہوگا۔ کیونکہ یہ بات ازحد ضروری ہے کہ پاکستان کو موجود خطرناک حالات سے ایک منتخب حکومت نمٹے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن میں ہرصورت حصہ […]

بی بی کا بیبا بچہ

Monday, December 31st, 2007

امریکی کانگریس میں ٹین ایج لڑکے چھوٹی موٹی جابز کرتے ہیں۔ یہ ٹریڈیشنل ہے اور مجھے اس کا سب کچھ بھول چکا ہے۔ میرے خیال سے یہ ڈیسک جاب تھی۔ خیر ایک کانگریس مین نے ایسے ایک لڑکے کو ای میل کی جس میں اس سے سیکس کے موضوع پر مختلف باتیں کیں۔ اس پر […]

بلاول کم عمر ہیں

Monday, December 31st, 2007

ہمارا "شہزادہ" ابھی بولنے کے لائق نہیں۔ پارٹی حکمرانی یا ملک کی حکمرانی کے لائق ہے یا نہیں معلوم نہیں۔
Related PostsDecember 31, 2007 — بی بی کا بیبا بچہ (0)

سانحہ ٢٧ دسمبر۔ جو میں نے دیکھا

Monday, December 31st, 2007

٢٧ دسمبر کو مغرب کی نماز پڑھی ہی تھی کہ دفتر میں ایک صاحب کا فون آیا جنہوں نے بتایا کہ راولپنڈی میں بے نظیر کے جلسے میں دھماکہ ہوگیا ہے۔ ہم عموما مغرب پڑھ کر دفتر بند کردیتے ہیں لیکن ٢٨ دسمبر کو مجھے نواب شاہ جانا تھا، اس لیے میرا ارادہ تھا کہ […]

بلاگ ریویو

Sunday, December 30th, 2007

کچھ دن پہلے بدتمیز نے بلاگ ریویو کی طرف توجہ دلائی تھی۔ گو کہ بلاگنگ میں مجھے ابھی صرف ٤ ماہ اور سترہ دن ہوئے ہیں۔ لیکن اس عرصے میں میں نے کیا محسوس کیا، کیا سیکھا۔۔۔مزید کچھ اور بلاگرز کی تحاریر کے بارے میں ایک مختصر جائزہ لکھنے کا سوچا ہے۔
آج سے تین سال […]

دو نظمیں

Sunday, December 30th, 2007

محمود شام کی یہ ایک نظم جو کہ بے نظیر کے لیے لکھی گئی ہے۔
ایسے بہنوں کو تو رخصت نہیں کرتے بھائی
ایسے بیٹی کو تو میکے سے نہیں بھیجتے ہیں
ایسے تاریخ تو قومیں نہیں لکھتیں اپنی
ایسے تہذیب کا چہرہ نہیں جھلسا جاتا
اس طرح قیمتی میراث لٹاتے ہیں کہاں
یوں تدّبر کو کہاں زہر دیا جاتا ہے
ایسے جرات […]

ڈٹھا کھوتیوں غصہ کمیار تے

Sunday, December 30th, 2007

پیپلز پارٹی،عوامی یا خاندانی جماعت

Sunday, December 30th, 2007

آج نہ کوئی لمبی بات کرنے کو جی چاہتا ہے اور نہ ہی کسی مدلل گفتگو کی ضرورت ہے کیونکہ جب آپ کے ارد گرد غیر مدلل واقعات رونما ہو رہے ہوں وہاں دلیل کار زیاں لگتا ہے۔

پیپلز پارٹی،عوامی یا خاندانی جماعت
Random PostsOctober 22, 2007 — آبجیکشن (0)April 21, 2007 — cho (1)November 1, […]

سکے

Sunday, December 30th, 2007

سال کے شروع میں میں نے امریکی کرنسی اور اس سال ریلیز کئے جانے والے سکوں کا کچھ حال بیان کیا تھا۔ میرے پاس اس سال کے تمام سکے جمع ہو گئے ہیں۔ presidential coins تو میری توقع سے زیادہ مقبول ہیں یا بہت کم مارکیٹ میں بھیجے جا رہے ہیں۔ ابھی ایک ماہ قبل […]

آنے والے الیکشن اور پیپلز پارٹی

Sunday, December 30th, 2007

سانحے کے دوران یوں لگتا ہے گویا سب کچھ ختم ہوگیا اب کارِ جہاں کیسے رواں ہوگا لیکن وقت سب سے بڑا مرہم ہے فطری احتیاجات کسی کو رکنے نہیں دیتیں اسی سبب زندگی رواں ہے اور کاروبارِ زیست چلتا ہے۔
محترمہ کا سوئم بھی اور ساتھ ہی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہی تھا جس […]

ایک اور بھٹو آگیا ہے

Sunday, December 30th, 2007

جب میں اپنے بلاگ پر محترمہ کے ایک انٹرویو کے بارے میں لکھ رہا تھا تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ دن اتنی جلدی آجائے گا۔ مگر نیا شہزادہ آگیا ہے۔ ایک اور بھٹو میدان سیاست میں اتر چکا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے مختصر سے خطاب میں کہا کہ وہ پارٹی کی مرکزی […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ

Sunday, December 30th, 2007

نیویارک ٹائمز پر:
پاکستان کے مقامی دہشتگرد، القاعدہ خطرے میں اضافے کا سبب
پاکستانی انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز اپنے ادارئے میں لکھتا ہے کہ حملے کرکے جھٹلانا القاعدہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ گرچہ محترمہ کو اس بات کا اندازہ تھا کہ القاعدہ اور طالبان کی ٹاپ ہٹ لسٹ پر ان کا نام ہے اور یہ […]

Sunday, December 30th, 2007

ٹیلیگراف یو کے پر بیت اللہ محسود اور کسی مولوی صاحب کے درمیان ہونے والی مبینہ گفتگو کا ٹیکسٹ جو کہ حکومت پاکستان نے جاری کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جیسا کہ گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ بیت اللہ محسود، مولوی کو اپنے کسی جگہ پر قیام کے بارے میں بتا رہا […]

Sunday, December 30th, 2007

بےنظیر بھٹو نے واشنگٹن کو کیسے جیتا

قوالی

Sunday, December 30th, 2007

بہت پرانی بات ہے جب ہماری دوستی ایک حافظ صاحب کیساتھ تھی اور ایک دن انہوں نے بتایا کہ صابری قوال ساتھ والے گاؤں میں ایک عرس پر آرہے ہیں تو ہم ان کیساتھ ہولیے۔ اس رات ہم نے کئ گھنٹے صابری برادران کو سنا اور جی بھر کر سنا۔ فرید صابری قوال ایک سپیشل قسم کا ساز بجاتے رہے اور لوگ سر دہنتے رہے۔غلام فرید بمقابلہ عزیزمیاں

تب سے ہمیں قوالی کا چسکا پڑا اور ہم نے صابری قوال کیساتھ ساتھ عزیز میاں اور پھر نصرت فتح علی خاں کو سننا شروع کردیا۔

وہ قوالی کے عروج کا زمانہ تھا اور لوگ دھڑا دھڑ قوالی کی کیسٹیں خرید کرسنا کرتے تھے۔ جمعہ کا دن قوالی اور نعت وحمد کا دن ہوا کرتا تھا اور فلمی گانون کی چھٹی ہوا کرتی تھی۔

 اسی قوالی کے انداز میں منی بیگم نے غزلیں گانا شروع کیں جو بہت مشہور ہوئیں۔

 اس زمانے میںفلمساز اپنی فلموں میں بھی ایک آدھ قوالی شامل کرلیا کرتے تھے جو فلم بینوں کو سینما کی طرف کھینچ لایا کرتی تھی۔

اس قوالی کی تالی، پھر انترے کی تکرار اور اشعار کی ملاوٹ سے وہ سماں بندھتا تھا کہ آدمی اپنے ہوش کھو بیٹھتا تھا۔ اس قوالی کو مغربی انداز میں جب نصرت فتح علی خان نے یورپ میں متعارف کرایا تو مغرب بھی اس کا دیوانہ ہوگیا۔ عزیزمیاں قوال کو بھی داد دینی پڑے گی جن کے کنسرٹ یورپ میں بہت جوش و خروش سے دیکھے جانے لگے۔

صابری برادران نے قوالی کو مذہبی رنگ سے نکال کر سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ یاد کریں ان کی “پانی کی قوالی” اور “پیسے کی قوالی” اور عزیز میاں کا قوالی میں اشعار کا اثرانگیز استعمال۔

اس دور کے بعد بدرمیاں داد، راحت فتح علی خاں، غلام فرید صابری کے صاحبزادے اور پھر کئی اور قوال آئے مگر وہ اپنا الگ تاثر نہ چھوڑ سکے۔

یہاں پر صابری برادران کی قوالی سنیے اور پرانے زمانے کی یاد تازہ کیجئے۔

اس کے بعد عزیزمیاں کی کلاسیکل پرفارمنس سے لطف اٹھایے

آخر میں صابری برادران کی دو اور قوالیوں کے مزے لوٹیے

تاریخ و جغرافیه

Sunday, December 30th, 2007

تاریخ و جغرافیه

Sunday, December 30th, 2007

قاتل کون ؟ ۔ ۔ ۔ مزید معلومات

Saturday, December 29th, 2007

بدلتےموسم

Saturday, December 29th, 2007