Google

Archive for November, 2007

نئے پرانے اردو فانٹس اور سفاری میں اردو

Friday, November 30th, 2007

سچ پوچھیے تو مجھے اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک آنکھ نہیں بھاتابس مجبورا کام چلانا پڑتا ہے۔ لیکن صاحب اگر کوئی متبادل موجود ہو اور آنکھوں کو بھلا بھی لگے تو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔ اور اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو دوسروں کو بانٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں‌ہے چناچہ […]

ایک تھپڑ

Friday, November 30th, 2007

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صاحبزادی محترمہ پلوشہ افتخار چوہدری نے ان تمام ججوں نے جنہوں نے صدر مشرف کے ناجائز اقدام کے خلاف فیصلہ دیا تھا ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط صدر مشرف کا سر نہیں جھکا سکتے کہ غاصبوں کو کچھ پروا نہیں ہوتی ہاں یہ خط 16 کروڑ عوام کے […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھل گیا

Friday, November 30th, 2007

2001 میں سیالکوٹ کے کاروباری حلقوں نے اپنے مال کی بروقت برآمد کیلیے حکومت سے درخواست کرنے کی بجائے خود ایئر پورٹ بنانے کا ذمہ اٹھایا جو آج مکمل ہوگیا۔ جنگ کی خبر کے مطابق اس کارنامے کی تکمیل میں پانچ سو افراد نے حصہ لیا۔ ان لوگوں نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ یعنی سیال کمپنی بنائی اور گورنمنٹ کی اجازت سے ائیرپورٹ بنانا شروع کردیا۔۔ اس کمپنی کا Sialkot Airport Towerمخفف سیال شہر سیالکوٹ کی غمازی بھی کیا کرے گا۔

 اس ائیرپورٹ پر آج پہلی مسافربردار پرواز اتری جو کراچی سے روانہ ہوئی تھی۔ کچھ عرصے بعد یہاں پر بین الاقوامی پروازیں بھی اترنا شروع ہوجائیں گی۔

ہم شروع سے کہتے آئے ہیں کہ آج کے دور میں زیادہ تر کام ایک آدمی کے بس کی بات نہیں رہے۔ کامیابی کیلیے قائداعظم کے تین اصولوں میں سے ایک یعنی اتحاد کا ہونا ضروری ہے۔ وہ کام جو پاکستانی حکومت بھی نہیں کرسکی جب پانچ سو آدمی اکٹھے سر جوڑ کر بیٹھے تو انہوں نے کردکھایا۔ شاباش سیالکوٹ کے شیرو خدا، تمہارے اس کام میں برکت ڈالے اور تمہیں مزید پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یاد رہے کہ حکومت پاکستان بھی پیچھے نہیں رہی اور اس نے بھی اس میں اپنا مقدور بھر حصہ ڈالا ہے۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کرسکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

کیا ہمارا میڈا اس کارنامے کو اپنی خبروں میں مناسب جگہ دے پائے گا۔  تاکہ ہم پاکستانی بھی مایوسیوں سے نکل کر فخر سے کہ سکیں کہ “ہم بھی کسی سے کم نہیں”

بلاگ vs فورم

Friday, November 30th, 2007

بلاگ بمقابلہ فورم
سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔! جاتے جاتے کوئی کام کی بات ہی بلاگ پر لکھ جاؤں۔ یہ موضوع کافی عرصے سے میرے ذہن میں تھا کہ اس پر کچھ لکھوں۔ لیکن بس مصروفیت میں ہر بار لکھنا بھول جاتی تھی۔ خیر یہاں میں آپ سب سے بلاگز اور فورم کے بارے میں بات کرنا چاہا رہی […]

اردو بلاگنگ: ایک جائزہ

Friday, November 30th, 2007

کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اردو بلاگنگ کے بارے میں کچھ لکھوں۔ اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں سے ایک یہ کہ مجھے احساس ہو رہا ہے کہ اردو بلاگنگ کہیں نہیں جا رہی اور دوسرے یہ کہ اردو بلاگز کو کچھ اچھے اطوار تجویز کئے جا سکیں۔
اس سلسلے میں کئی لوگوں […]

دماغی اپلیکیشنز

Friday, November 30th, 2007

اردو بلاگنگ اور میرے آس پاس

Friday, November 30th, 2007

اچانک ہی اردو بلاگنگ پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔۔۔ لوگوں کو تشویش لاحق ہے۔۔۔ آج ہی مجھے دو/ تین جگہ اس بارے میں پڑھنے کو ملا۔۔۔ تو سوچا کہ کیوں نہ اپنی رائے کا اظہار بھی کیا جائے۔۔۔۔۔!
میں 2007ء کے اوائل میں اردو محفل پر پہنچا اور وہاں سے مجھے کئی نئی نئی باتیں […]

دو تصویریں

Friday, November 30th, 2007

پہلی تصویر
چائنیز صدر امریکہ کے دورے پر ہیں

 
دوسری تصویر
امریکی صدر بش چین کے دورے پر

 
Share This

موبائیل اسلامک سافٹویئر

Friday, November 30th, 2007

guidedways موبائیل سافٹ کے حوالے سے ایک بہترین سائٹ ہے، guidedways  پلیٹ فارم سے ان کی ٹیم نے لاجواب اسلامک سافٹ ویئر تخلیق کئے ہیں۔ یوں تو کمپیوٹر کے حوالے سے بہت کچھ یہاں موجود ہیں مگر اس سائٹ کی پہچان موبائیل سافٹویئر ہی ہیں جو ایک یوزر کو یہاں کھینچ لاتے ہیں۔
چند مشہور سافٹ […]

Musharraf addressing the nation as a civilian president

Friday, November 30th, 2007

Part One

Part Two

Tags: address to the nation, geo, Musharraf, President of Pakistan, پاکستان نامہ

Related posts

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)
مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related PostsNovember 30, 2007 — صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)November 30, 2007 — مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)November 17, […]

مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں

Friday, November 30th, 2007

Tags: geo, Musharraf, پاکستان نامہ

Related posts

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)
Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related PostsNovember 30, 2007 — Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)November 30, 2007 — صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔ (0)November 17, […]

صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا قوم سے خطاب (آڈیو)۔

Thursday, November 29th, 2007

صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا سویلین صدر کی حیثیت سے قوم سے پہلا خطاب۔ آڈیو فائل ٹیسٹنگ کی غرض سے جیو سے شکریہ کے ساتھ استعمال کی جا رہی ہے۔
 

Tags: address to the nation, geo, Musharraf, President of Pakistan, پاکستان نامہ

Related posts

Musharraf addressing the nation as a civilian president (0)
مشرف دیکھو لو مٹ گئی دوریاں (0)
جیو اور جینے دو (3)

Related […]

سقوط ڈھاکہ اور ایمرجنسی

Thursday, November 29th, 2007

روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق صدر پرویز مشرف نے 16 دسمبر کو ایمرجنسی اٹھانے کا جو اعلان کیا ہے، اس تاریخ کی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑی اہمیت ہے، اس تاریخ کو بنگلہ دیش بنا تھا۔
یاد رہے کہ ایمرجنسی کے تحت ملٹری آپریشن کے نتیجہ میں بنگالیوں میں بہت بے چینی پھیل گئی […]

dmv

Thursday, November 29th, 2007

خاور نے لکھا کہ اگر مجھے ڈپر تک مارنا نہیں آتا تو لائسنس کس نے دے دیا۔ ایک موٹی سی گوری آنٹی نے۔ میٹروپولیٹن اور چھوٹی جگہوں کا یہی فرق ہے۔ میرے شہر میں چار لینز والی سڑکیں انتہائی کھلی لگتی ہیں۔ نیویارک جائیں تو چھ لینز والی سڑک بھی چھوٹی لگتی […]

غریب ملک کے فوجی جرنیل

Thursday, November 29th, 2007

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ فوج کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑھ گئیں ہیں ۔۔ لیکن خاتون کیا کریں ؟ اب اگر سچائی آپ کو وارے نہیں کھاتی تو اس میں محقق کا کیا قصور ہے ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی کتاب “ملٹری انک“ پڑھنے والے انکی تحقیق اور عرق […]

Linksys WUSB300N Wireless-N USB Network Adapter

Thursday, November 29th, 2007

No tag for this post.

Related posts

No related posts.

Related PostsNo Related Post

جنرل سید پرویز مشرف کے کارنامے

Thursday, November 29th, 2007

جنرل مشرف 28 نومبر 2007 کو فوج کی 44 سالہ نوکری کے بعد ریٹائر ہوئے اور اگلے دن انہوں نے سول صدر کی حيثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر جنرل مشرف نو سال تک چیف آف سٹاف کے عہدے پر قائم رہے۔

اس سے پہلے ہم سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے کارنامے گنوا چکے ہیں آئیں اب جنرل مشرف کے کارناموں کو ریکارڈ کیلیے یہاں پر شمار کریں۔جنرل مشرف گلیڈی ایٹر کے رول میں

۱۔ جنرل مشرف جنرل ضیاء کے بعد سب سے زیادہ عرصہ چیف آف سٹاف کے عہدے پر قائم رہے اور بغیر مارشل لاء کے آٹھ سال تک فوجی حکومت قائم رکھی۔

۲۔ وہ پہلے فوجی ہیں جنہوں نے برملا اپنی کتاب میں پاکستانیوں کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ کرڈالر کمانے کا اعتراف کیا

۳۔ جنرل مشرف نے اپنی آمریت کا آغاز سات نکاتی ایجینڈے سے کیا ان میں سے ایک کرپشن کا خاتمہ تھا۔ انہوں نے کرپشن ختم کرنے کی بجائے چن چن کرپٹ لوگ اپنی حکومت ميں شامل کرلیے۔

۴۔ وہ پہلے آمر ہیں جنہوں نے ملک میں دوبار ایمرجنسی لگائی اور دوبار آئیں توڑا۔

۵۔ وہ پہلے حکمران ہیں جنہوں نے ججوں سے دوبار پی سی او کے تحت حلف لیا۔

۶۔ انہوں نے سترہویں ترمیم کی جادوگری سے پارلیمانی نظام کو صدارتی نظام میں بدل دیا۔

۷۔ ان کی آمریت تلے اسلمبلیوں نے پہلی بار اپنی مدت پوری کی مگر اس دوران تین وزیراعظم بدلے گئے۔

۸۔ انہوں نے پہلی دفعہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دوبار معزول کیا۔

۹۔ انہوں نے 2007 میں ایک ایسے شخص کو اٹارنی جنرل مقرر کیا جو بطور جج ہائی کورٹ ایک سکینڈل کے بعد برطرف ہوا اور پھر ان کا مقدمہ سپریم کورٹ میں بری طرح ہارا جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کو بحال کیا گیا۔

۱۰۔ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کا نعرہ لگا کر آٹھ سال تک حکومت کی مگر پھر بھی وہ یہ بیماری ختم نہ کرسکے۔

۱۱۔ ان کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی مسجد پر فوجی حملہ اس طرح کیا جیسے دشمن کیخلاف جنگ لڑ رہے ہوں۔

۱۲۔ بقول تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ جنرل مشرف نے فوج کے ادارے کو پاکستانیوں کے درمیان بٹھا دیا اور اس کو سیاسی، سماجی اور معاشي مفادات سے وابستہ کردیا۔

۱۳۔ بقول ایئرمارشل ریٹائرڈ نورخان، ان سے زیادہ غیرمعروف لیڈر قوم نے نہیں دیکھا۔ ان کے دور میں فوج جتنی بدنام ہوئی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔

۱۴۔ جنرل مشرف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار  وردی اتارنے کے وعدے کی دوبار وعدہ خلافی کی۔

۱۵۔ جنرل مشرف نے اس معاشی ترقی کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جو ۹۱۱ کی مرہون منت تھی۔

۱۶۔ جنرل مشرف نے کامیاب سیاست کرتے ہوئے پہلے پی پی پی کے ارکان اسمبلی توڑ کر مسلم لیگ ق کی حکومت بنوائی اور پھر فضل الرحمان کو حزب اختلاف کا لیڈر بنا کر اور اسے سرحد میں حکومت سازی اور بلوچستان میں حکومت میں شرکت سے اس کے ذریعے سترہویں ترمیم پاس کروائی۔

۱۷۔ جنرل مشرف نے جس بے ضرر میڈیا کی آزادی کا ڈھنڈورا پیٹا جب وہ ان کیخلاف بولنے لگا تو اس کی زبان بند کردی۔

۱۸۔ جنرل مشرف کے دور میں اسلام آباد میں قحبہ خانے، مساج پارلر اور کلب کھولے گئے۔

۱۹۔ جنرل مشرف کے دور میں لوگوں کو اسلام آباد میں فارم ہاؤس کی شکل میں اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دی گئی۔ جنرل مشرف نے خود بھی اپنا ایک فارم ہاؤس بنوایا۔

۲۰۔ جنرل مشرف کے دور میں سب سے زیادہ پاکستانی غائب کردیے گئے۔

۲۱۔ جنرل مشرف نے کراچی کے فسادات کو طاقت کا مظاہرہ قرار دیا۔

۲۲۔ جنرل مشرف نے صدارت کا عہدہ رکھنے کے باوجود تاریخ میں پہلی بار بطور چیف آف سٹاف ملک میں ایمرجنسی لگائی اور پھر بعد میں ایمرجنسی اٹھانے کا اختیار صدر کو منتقل کردیا کیونکہ وہ فوج سے ریٹائر ہو کر بطور سویلین صدر بننے جارہے تھے۔

۲۳۔ صدر مشرف بینظیر اور نواز شریف کو کرپٹ کہ کر پاکستان واپس نہ آنے کی رٹ لگاتے رہے لیکن آخرمیں انہیں واپس آنے کی اجازت دے کر اپنے ایک اور عہد کو توڑا۔

۲۴۔ جنرل مشرف کشکول توڑنے کا جھوٹ تواتر سے بولتے رہے کیونکہ ان کے دور میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھتا ہی گیا کم نہیں ہوا۔

۲۵۔ جنرل مشرف پہلے سربراہ ہیں جنہوں نے اپنے غیرملکی آقاؤں کے کہنے پر پاکستان کے نصاب تعلیم کو مکمل بدل کر رکھ دیا۔

۲۶۔ ان کے دور میں پاکستان میں بہت سارے پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیاں کھلیں مگر تعلیم تک رسائی عام آدمی کی نہ ہوسکی۔  اوسط کے حساب سے تعلیم اور صحت پر بجٹ کا سب سے کم حصہ مختص کیا گیا مگرٹوٹل رقم کی بنیاد پر وہ تعلیم کی ترقی کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتےرہے۔

۲۷۔ ان کے وزیرتعلیم پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے جن کو قرآن کے سپاروں کی تعداد کا علم نہیں تھا اور جو تیس کی بجائے چالیس سپارے سمجھتے رہے۔

۲۸۔ ان کی حکومت میں امیروں نے سٹاک مارکیٹ اور پراپرٹی کے کاروبار سے خوب منافع کمایا مگر دوسری طرف غریبوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا کمی نہیں۔

۲۹۔ ان کے دور میں پہلی بار بلوچستان، شمالی علاقہ جات بشمول سوات میں اتنے طویل عرصے تک فوجی کاروائی جاری رہی بلکہ اب بھی جاری ہے۔

۳۰۔ جنرل مشرف کے دور میں پہلی بار غیرملکی افواج نے پاکستانی سرزمین پر بم برسا کر پاکستانیوں کو شہید کیا اور بعد میں انہوں نے سارا الزام اپنے سرلے لیا۔

۳۱۔ جنرل مشرف کے دور میں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوئے۔

اردو بلاگنگ اہم دوراہے پر

Thursday, November 29th, 2007

آج زیک سے اردو بلاگنگ پر بات ہو رہی تھی اور بات چیت سے یہ اندازہ ہوا کہ اردو بلاگرز ابھی بھی بلاگنگ کو سنجیدہ نہیں لے رہے مجھ سمیت۔ یہ ایک تشویشناک امر ہے کیونکہ بلاگنگ اب ایک بہت مضبوط اور اہم میڈیم ہے دور جدید کا اور جو قوم اسے استعمال نہ کرے […]

تو آپکو انٹرنیٹ ایکسپلورر پسند ہے؟؟

Thursday, November 29th, 2007

میں براؤزر استعمال کرنے والا ایک عام صارف ہوں۔ اگر مجھ سے کوئی پوچھے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس میں کیا فرق ہے تو میرا جواب یہی ہوگا کہ جو فرق سرکاری اور پرائیویٹ ملازم میں ہوتا ہے یعنی “سب اچھا” اور “بس کام”۔خیر اتنی برمبنی احسان فراموشی تنقید نہیں اچھی کہ ایک زمانے تک […]

سیاسی کارٹون

Thursday, November 29th, 2007

Share This

بہادر کبھی زمین پر نہیں ہوتے

Thursday, November 29th, 2007

روبینیہ فیصیل

Share This

روٹی کھاتی مورتیاں۔۔۔سفرنامہ لاہور

Thursday, November 29th, 2007

روبینیہ فیصیل
 
Share This

میرا کیا قصور تھا

Thursday, November 29th, 2007

کالم ۔ جاوید چوہدری

Share This

سویلین صدراور فوجی سربراہ

Thursday, November 29th, 2007

پاکستان میں برسراقتدار رہنے والے ماضی کے سویلین چیف ایگزیکٹوز کے ساتھ مختلف وجوہ کے باعث اکثر فوجی سربراہوں کے تعلقات انتہائی کشیدہ رہے ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کے خیال میں بھی شاید یہی حقیقت تھی کہ انہوں نے 15نومبر کو پاکستان میں آرمی چیف کا انتہائی طاقتور عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے جنرل اشفاق […]

بےوقوف میں

Thursday, November 29th, 2007

کچھ لوگ مجھے ذہین سمجھتے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ مجھ جیسا کم عقل اور نالائق تو ڈھونڈنے سے نہ ملے۔ اتفاق کو میری ذہانت کا نام دے دیا جاتا ہے۔ میں کس قدر بےوقوف ہوں سوچا چند واقعات سے بتاتا چلوں آپ کسی غلط فہمی میں مارے نہ جائیں کہ بہر […]

کھال اتر گئی

Wednesday, November 28th, 2007

صدر پاکستان جنرل مشرف کچھ عرصہ پہلے وردی کو اپنی کھال قرار دے چکے ہیں۔ اب عالمی قصائیوں نے مل ملا کر ڈنڈا ڈولی کر کے کھال تو اتار چھوڑی لیکن سوال پیچھے یہ ہے کہ ٹکڑے کون کرے گا؟
صدر مشرف کا جنرل مشرف کی حیثیت سے آخری خطاب میری دعا ہے جلد ہی […]

testing

Wednesday, November 28th, 2007

test is over

الودع جنرل مشرف

Wednesday, November 28th, 2007

 آخر کار جنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑدیا اور پاکستان فوج کی کمان ایک گھنٹے سے بھی کم جاری رہنے والی تقریب میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کے حوالے کر دی۔
تقریب میں سرکاری میڈیا کو ہی بلایا گیا اور ریاستی ٹی وی چینل پر یہ تقریب براہ راست دکھائی گئی جس میں […]

پاکستانی غائب شدگان

Wednesday, November 28th, 2007

کسی نے یہ ڈاکومنٹری بنا کر گوگل اور دوسری ویڈیو شیئرنگ سائٹس پر اپ لوڈ کی ہے جو دیکھنے اور سننے کے قابل ہے۔ آپ دیکھ کر فیصلہ کیجئے کہ کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ۔

 اس طرح کی دھماکے دار ویڈیو بنانے والے پروڈیوسر کا نام اصلی ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن قیاس یہی کیا گیا ہے کہ یہ ڈاکومنٹری کراچی میں بنی ہے اور نو مارچ 2007 کی چیف جسٹس کی معزولی کے تین ماہ بعد میں بنائی گئی ہے۔

خرابی دماغ

Wednesday, November 28th, 2007

اس کی ایک جھلک مل جاتی اتنی ہے فریاد

موت سے ڈر نہیں لگتا مجھ کو صرف تم سے جدائی کا ڈر ہے۔

ہم پے ہنسنے والے پہلے تو ہنسی تو سیکھ لے۔

 
عاشقی کے ہر قدم پر روز قتل عام ہے۔ intel centrino