Google

Archive for October, 2007

اور پاکستان پھر ہار گیا

Monday, October 29th, 2007

ہم نے مندرجہ ذیل پوسٹ بڑے چاؤ سے لکھنی شروع کی جب محمد یوسف اور یونس خان کریز پر تھے۔ اس کے بعد جب یہ دونوں آؤٹ ہوئے تب بھی ہم نے شعیب ملک، مصباح الحق اور شاہد آفریدی سے امید لگائے رکھی۔ مگر کیا کریں قسمت کا، پاکستان ایک بار پھر جیت کے قریب پہنچ کر ہار گیا اور میدان میں موجود تماشائی ایک دوسرے […]

دو سال

Monday, October 29th, 2007

اکتوبر کی بائیس تاریخ کو، نعمان کی ڈائری کے دو سال پورے ہوگئے۔ ابتدا میں یہ بلاگ محض روز مرہ کے واقعات قلم بند کرنے کا ایک ذریعہ تھا، لیکن آہستہ آہستہ اس میں نئے موضوعات شامل ہوتے گئے۔ پہلے یہ بلاگ اسپاٹ پر واقع تھا پھر میں نے اسے اس نئے ڈومین پر منتقل […]

کون ہوں میں؟

Monday, October 29th, 2007

مجھے نہیں خبر ۔۔۔۔
کون ہوں میں ۔۔۔۔؟
کیا میں چودھویں کا چاند ہوں
یا ۔۔۔ اماوس کی رات!
میں عشق کا عین ہوں
یا ہوں فراق کی بات!
قہقوں کی کوئی گھڑی!
یا اشکوں کی اک لڑی
کوئی حسیں سا خواب!
یا اک مستقل عذاب
کوئی بند کتاب ہوں
یا ۔۔۔ بولتا ہوا پہلا باب ہوں!
آہ و بکا کرتی تصویر ہوں
یا رنگوں کی ڈھلتی تحریر […]

قدیر کا شکریہ

Sunday, October 28th, 2007

مجھے لگتا ہے کہ بلاگ پر ایک ایسا سلسلہ بھی شروع کرنا پڑے گا جس میں اپنے مشہور و معروف ۔۔۔۔۔۔ قدیر احمد کا مختلف احسانات پر قسط وار شکریہ ادا کیا جاتا رہے۔۔۔۔۔ میری فرمائش پر میرے بلاگ میں اردو اوپن پیڈ کی پلگ ان شامل کرنے پر بے حد شکریہ۔
اب تو واقعی […]

لعنت اللہ علی الظالمین

Sunday, October 28th, 2007

میرے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تعلیم دی تھی کہ کلمہ گو پر تلوار نہ اٹھانا کہ وہ مسلمان ہے لیکن آج مسلمان ہونے کا دعوی کرنے والے یہ انتہا پسند لوگ یہ فرمانِ نبوی کیوں بھول گئے ہیں؟ ایک اسلامی ریاست کی اسلامی فوج کو قتل کرنے کا […]

قوم پرستی۔۔۔ مردہ باد

Sunday, October 28th, 2007

پاکستان پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن بے نظیر بھٹو صاحبہ کو تقریبا آٹھ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان پہنچے ایک عشرہ گزر چکا ہے اور اتنے عرصہ میں ایک طرف لوگ بہت ہی خوش ہیں تو دوسری طرف کئی لوگ غم و غصہ کے گھیرے میں ہیں، ایک طرف کچھ لوگوں […]

دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت

Sunday, October 28th, 2007

بلاگ كي دوسري سالگرہ پر آخر كار اسكو ورڈ پريس پر متنقل كرنے كا كام مكمل ہوا اور اب نئے مضامين وہيں پوسٹ كيے جائيں گے۔

گونگوں کا شہر

Sunday, October 28th, 2007

 کچھ نہ پوچھو کہ یہ شہر گونگوں کا ہے
لوگ سن کر بھی یاں کچھ نہیں بولتے
دیکھتے ہیں مگر لب نہیں کھولتے
ان کو ڈر ہے یہی، وہ جو بولے کبھی
ان کی آواز بھی
ان صداؤں میں شامل کہی جائے گی
ہم نے گر کچھ کہا (ان کو ڈر ہے یہی)
نام ان […]

ميرا اردو بلاگ ۔۔ ايك نيا آغاز

Sunday, October 28th, 2007

بالآ خر منتقلي كا عمل مكمل ہوا اور اردو بلاگ يہاں منتقل ہوا۔ اگر آپ يہ لائينيں پڑھ رہے ہيں تو اس بات كا قوي امكان ہے كہ آپ خود ايك اردو بلاگر ہيں اور اگر ميري خوش قسمتي تو آپ ايك ورڈ پريس گرو بھي ہيں چناچہ اس بلاگ ميں كسي بھي ممكنہ مسئلے […]

تصویر اور کیپشن کا تضاد

Sunday, October 28th, 2007

اسلام آباد : آل پارٹیز حریت کانفرنس کےزیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری خاتون احتجاجی مظاہرے میں شریک ہے۔
مندرجہ بالا تصویر اور اس کے کیپشن کو دیکھیے اور بتایے کہ ان دونوں میں کوئی قدر مشترک ہے کہ نہیں۔ تصویر میں سارا زور عورت کی حسین آنکھوں پر دیا گیا ہے اور کیپشن […]

ebay

Sunday, October 28th, 2007

کیا کسی کو ای بے پر شاپنگ کرنے کا تجربہ ہے؟ اس کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟ کوئی ٹپ جو آپ کے علم میں ہو؟
No Tags

ebay

Sunday, October 28th, 2007

کیا کسی کو ای بے پر شاپنگ کرنے کا تجربہ ہے؟ اس کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟ کوئی ٹپ جو آپ کے علم میں ہو؟
No Tags

بے نظیر کا مشن

Sunday, October 28th, 2007

ٹائم میگزین پر بے نظیر بھٹو کا مشکل ترین مشن:
(انگریزی سے اقتباس)
اس سے بھی مشکل کام ہوگا واشنگٹن کی توقعات کا انتظام کرنا کہ بے نظیر عسکریت پسندوں کے خلاف مضبوط کاروائی کریں۔ بے نظیر نے دعوی کیا ہے کہ جنرل مشرف نے عسکریت پسندی سے نمٹنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کرے۔ […]

فائرفاکس2.0.0.8 اور ایڈآن(Add On) نہ چلنے کا مسئلہ

Sunday, October 28th, 2007

پچھلے دنوں میں نے اپنا فائرفاکس پرانے ورژن2.0.0.7 سے 2.0.0.8پر اپ گریڈ کیا جس کے بعد تمام ایڈ آنز(Add Ons) نے کام چھوڑ دیا۔ تلاش بسیار کے بعد مجھے اسکا ایک آسان حل ملا۔ اگر آپ کیساتھ بھی ایسا مسئلہ درپیش ہے تو یہ حل آزمائیے اُمید ہے افاقہ ہوگا۔ حل کچھ یوں ہے:

فائرفاکس […]

رائے عامہ

Saturday, October 27th, 2007

رائے عامہ بنانا بھی ایک مزے کا کام ہے۔ پاکستان میں یہ عام طور پر وقت پڑنے پر بنایا جاتا ہے۔ اور جو نہ مانے اس پر کبھی صدر پاکستان راکٹ مارتے ہیں تو کبھی 12 مئی کی “چھٹی” دی جاتی ہے۔ رہی سہی کسر لال مسجد کو لال/پیلا کر کے یا اسلام آباد کے […]

رائے عامہ

Saturday, October 27th, 2007

رائے عامہ بنانا بھی ایک مزے کا کام ہے۔ پاکستان میں یہ عام طور پر وقت پڑنے پر بنایا جاتا ہے۔ اور جو نہ مانے اس پر کبھی صدر پاکستان راکٹ مارتے ہیں تو کبھی 12 مئی کی “چھٹی” دی جاتی ہے۔ رہی سہی کسر لال مسجد کو لال/پیلا کر کے یا اسلام آباد کے […]

دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت

Saturday, October 27th, 2007

دوسري سالگرہ اس ليے كہ كم و بيش آج ہي كي تاريخ ميں اس بلاگ پر پہلا مضمون پوسٹ كيا گيا تھا چناچہ تاريخوں كے الٹ پھير كے حساب سے آج اس بلاگ كي دوسري سالگرہ ہے :)۔ پہلي برسي اسليے كے آج ہي كے دن ايك سال پہلے ميں نے اس قالب كو ورڈ […]

اویاما اوکشن

Saturday, October 27th, 2007

جو افغانستان میں بویا تھا وہ پاکستان میں کاٹ رہے ہیں!

Saturday, October 27th, 2007

کب ہم جاگیں گے ؟
کب ہم آواز بلند کریں گے؟
کیا ہمیں انتظار ہے کہ ہمارے گلے پر جب اسلامی ہلالی خنجر رکھا جائے گا تو ہم چیخیں گے؟
یا ہمیں یقین ہے کہ ہم پر کبھی وہ وقت نہیں آئے گا ؟
ہماری خاموشی ہمیں اسی مقام پر لے آئی ہے
“  آگے کنواں پیچھے کھائی “
 ایک طرف […]

Saturday, October 27th, 2007

ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کی درمیانی رات، یعنی کل، کراچی کے لوگوں نے ایک انتہائی سحر انگیز منظر کا مشاہدہ کیا۔ میں کل شام جب باہر نکلا ہوں تو سامنے ایک بڑا سا چاند آسمان پر دمک رہا تھا۔ میں نے اپنی زندگی میں اتنا حسین منظر نہیں دیکھا تھا۔ یہ چاند تصویر میں اتنا […]

ابنٹو کا نیا نسخہ

Saturday, October 27th, 2007

کل میں نے ابنٹو کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کرا اور اس کی آزمائش کی۔ ابنٹو کا یہ ورژن سات اعشاریہ ایک صفر ہے جس کی عرفیت گٹسی گبن ہے۔ میں کافی عرصے سے ابنٹو استعمال نہیں کررہا تھا بلکہ ڈیبیان استعمال کررہا تھا۔ ابنٹو کی اساس بھی ڈیبیان ہی ہے، لیکن اصل ڈیبیان ابنٹو کے […]

ایک اور امانت علی

Saturday, October 27th, 2007

 
شائد موجودہ حالات کے تناظر میں کچھ دوستوں کو یہ پوسٹ کچھ غیرمتعلقہ لگے لیکن منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے اس طرح کے پوسٹ لکھنا اور پڑھنا بھی ضروری ہیں ، شائد ہم سیاست میں کچھ زیادہ ہی ملوث ہو رہے ہیں ، کچھ مترنم اور لطیف قسم کی گفتگو بھی ہونی چاہیئے ! […]

یہ کس ملک کا انتخابی ضابطہ اخلاق ہے

Saturday, October 27th, 2007

اگلے انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کا مجوزہ انتخابی ضابطہ حیات پڑھ کر ہم اب تک یہ طے نہیں کرپائے کہ یہ کس ملک کا انتخابی ضابطہ حیات ہے۔ پاک فوج کے پاکستان کا، اسرائیل یا امریکہ کا۔ آپ بھی پڑھیے اور اس مسئلے کو سلجھانے کیلیے ہماری مدد کیجیے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آئندہ عام انتخابات کیلئے […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

گلوبل وارمنگ

Friday, October 26th, 2007

ایک ماہ بعد آج تین دن سے بارش ہو رہی ہے۔ کل بھی شائد بارش کا امکان ہے۔ ورجینیا میں اس سال drought رہا۔ یعنی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی ضرورت تھی۔ میں اکثر لکھا ہے کہ یہاں تین چار دن بعد تو بارش ہونا لازمی بات ہے۔ اس سال ذرا موسم تبدیل تھا۔ سائنسدان […]

اور لائن کٹ گئی

Friday, October 26th, 2007

ایک پاکستانی اخبار ‘نوائے وقت‘ روزانہ ایک ایک دن گن کر ہمیں یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا ہے کہ ہم من حیث القوم انتہائی بے حسی کا شکار ہیں، کیونکہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے ہالینڈ کی نسبت پاکستان کو ترجیح دی اور دن رات انتھک محنت کر کے پاکستان کو […]

ROHTAS DEVELPMENT COMMITTEE کے صدر

Friday, October 26th, 2007

مجھے اپنی بیٹی کو ٹیوشن سے واپس لینا تھا اسی وجہ سے کچھ جلدی میں تھا لیکن پھر بھی جب  F-8 کی سروس روڈ پر ان بڑے صاحب نے ہاتھ دیا تو میں نے گاڑی روک دی کہ پشاور موڑ تک ہی انہیں جانا ہوگا ساتھ بٹھا لیتا ہوں۔ ساٹھ پینسٹھ سال کے دیکھنے میں […]

گھروں سے دوریاں اچھی نہیں ہوتیں

Friday, October 26th, 2007

ہم سب کو اب بھی یاد ہوگا جب بھٹو دور میں لوگ محنت مزدوری کیلیے یو اے ای جانے لگے اور پاکستان میں گاؤں میں بھی خوشحالی کا دور آیا۔ جب وہ چھٹي گزارنے پاکستان آتے تو ان کا سارا خاندان ان کے استقبال کیلیے ایئرپورٹ پہنچا ہوتا تھا۔ لوگوں نے جی بھر کر مال کمایا اور اپنے گھر ٹی […]

اے امریکہ، اے امریکہ

Friday, October 26th, 2007

کیوں ہے تو اسلام کا دشمن، کیوں ہے درپے امت مسلم
کیوں مطلوب ہوئی ہے تجھ کو، میرے وطن پہ خون کی رم جھم
پڑے گا خون ہمارا مہنگا
اے امریکہ، اے امریکہ
جرعے تیری ‘ایڈ‘ کے ہیں، ملکوں کے حق میں زہر پیالے
تیرے فاسد خون سے، جسم نوع انسانی پہ چھالے
تیری محبت کا پھل پھیکا
اے امریکہ، اے امریکہ
کہتے […]