Archive for September, 2007
Wednesday, September 26th, 2007
ساڈے ابا جی فرماؤندے ہندے نیں کُنڈ چک لیا تے نچن توں کی ڈرنا۔ میں اج سویرے سوچیا بندیا تو بلاگ لکھدا ایں تے اپنی ماں بولی وچ وی لکھ۔ چلو وکھرا بلاگ نئیں اردو بلاگ وچ ای ایک پاسے اینھوں جگہ دے لے۔ ایسے خیال دا عملی نمونہ تہاڈے سامنے پیش اے۔
میری پنجابی جدوں […]
Posted in urdu article | Comments Off
Wednesday, September 26th, 2007
بینظیر نے اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے ایک اور انتہائی خودغرضانہ اور اقتدار کی ہوس میں پاگل ہو جانے والی ایک عورت کا ثبوت دیا ہے۔ یہ بات اب کسی سے چھپی ہوئی نہیں کہ بینظیر کس قدر پست اور گر چکی ہے اور اپنے ڈیڑھ سو ارب ڈالر کے کرپشن کے کیسوں کو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 25th, 2007
پاکستان پیلزپارٹی کی مشرف مخالف ریلی میں محترمہ شیری رحمان اور یوسف رضا گیلانی سخت احتجاج کر رہے ہیں
Posted in urdu article | Comments Off
Tuesday, September 25th, 2007
پچھلے پاکستان کے ٹور پر ہماری ملاقات ہمارے ایک دوست کے چھوٹے بھائی سے ہوئی تھی اور ہم نے اپنی پوسٹ میں ان کے حسن سلوک کا ذکر بھی کیا تھا۔ اس وقت انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا تھا مگر ان کے دوست اور بڑے بھائی نے یقین کرنے سے انکار کردیا تھا اور کہا تھا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
آج میری سالگرہ ہے، اگر آپ تحفہ نہیں بھجوا سکتے تو یہیں کہیں کلک وغیرہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ویسے میں نے گوگل کا نام نہیں لیا کہ اُن کے معایدے کا پاس رہے
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
کیا تصویر کو بھی کھُجلی ہوتی ہے ؟
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
ورڈپریس ابھی آیا نہیں لیکن ڈھنڈورا گلی گلی پٹ رہا ہے۔ ورڈپریس والوں نے سادہ ٹیگ متعارف کروائے ہیں یار لوگوں نے اس بنیاد پر تین تین منزلہ پلازے کھڑے کرلیے ہیں۔ دو پلگ انز ملے ہیں دونوں ہی مجھے پسند آئے ہیں اگرچہ دونوں ہی میرے ہاں کام نہیں کررہے۔
آپ پریشان نہ ہوں آپ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے ” اس سے دڑو جو تم سے ڈرتا ہے”
ہمیشہ جاہل عالم سے، بے وقوف عاقل سے، نااہل قابل سے اور کم چور محنتی سے ڈرتا ہے اور ہر وقت اسے نقصان پہنچانے کے لئے موقع کی تلاش میں رہتا ہے اور جیسے ہی اسے موقع ملتا ہے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
آج ٹونٹی 20 ورلڈ کپ 2007 کے فائنل میں پاکستان ایک کانٹے دار میچ میں بھارت سے ہار گیا۔ اس میچ نے کئی دفعہ پلٹے کھا کر بھارتی سٹہ بازوں کے تو مزے کردیے ہوں گے مگر پاکستانی کھلاڑیوں اور حکومت کو بہت نقصان پہنچایا۔ پاکستانی کھلاڑی اگر فائنل جیت جاتے تو ان کا پاکستان […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
اگر آپ نے مائیکروسافٹ آفس 2007 استعمال کیا گیا ہے تو آپکو اسمیں ویب پبلشنگ کیلیے خاص پروگرام مائیکروسافٹ فرنٹ پیج کی کمی ضرور محسوس ہوئی ہوگی۔ کئی خامیوں کے باجود فرنٹ پیج مبتدی ویب ڈیزائنرز کیلیے ایک اچھا اور استعمال میں آسان سافٹ وئیر تھا۔ آفس 2007 میں اس کی کمی اور فرنٹ پیج […]
Posted in urdu article | Comments Off
Monday, September 24th, 2007
چھوٹی سی کمیونٹی جو میرا بلاگ کبھی کبھار دیکھ لیتی تھی اس کے لیے اطلاع ہے کہ میرا بلاگ کے ساتھ کوئی واردات ہوگئی اور تمام بلاگ خس و خاشاک کی طرح بہہ گیا ۔ تازہ تازہ بلاگ سیٹ کیا ہے اور اب ادھر ادھر سے ٹکڑے جمع کرکے بلاگ کو دوبارہ تعمیر کرنے کی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Sunday, September 23rd, 2007
ماضی کے مصنفین کا لکھا ہوا پڑھیں تو اکثر ان کی تحاریر سے یہ اثر ملتا ہے کہ شہری زندگی بہت مہذب ہوتی ہے، دیہاتی لوگ وہاں جاکر کھو جاتے ہیں اور جب واپس دیہات لوٹتے ہیں تو ان کے مہذب طور طریقے دیکھ کر دیہات والے انہیں شہری بابو کہتے ہیں۔۔۔۔ اگر اس بات […]
Posted in urdu article | Comments Off
Sunday, September 23rd, 2007
آج ورڈپریس والوں کو اپنا ورژن 2٫3 جاری کرنا تھا لیکن جانے کیوں نئے لوگوں کی آمد کا راگ الاپا جارہا ہے لیکن نیا ورژن نہیں جاری کیا گیا۔ خیر ہم نے تو صبح ہی اشاعتی امیدوار نمبر ایک یعنی آر سی ون پر اپنا بلاگ اپگریڈ کرلیا تھا اور تھیم میں دو پی ایچ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Sunday, September 23rd, 2007
گوگل ایڈ سینس کے بارے میں ایک سوال سب پڑھنے والوں سے۔ کیا بات ہے کہ جب میں اردو میں لکھے گئے کسی صحفے پر جو کہ ڈیٹا ڈریون نہیں ہبلکہ سٹیٹک ہو وہاں تو اشتہارات ٹکا کر چلتے ہیں لیکن اگر وہی صحفہ ڈیٹا ڈریون ہے جیسے یہ بلاگ تو منتیں کر کے بھی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Sunday, September 23rd, 2007
کوئی مانے نہ مانے اِس ملک کی اسٹیبلیشمنٹ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اس ملک کی بڑی ہے اور اس مسند پر کسی اور کو نہیں بیٹھنے دے گی! وہ فوجی جرنیلوں کے اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے وہ کھیل کھیل جاتی ہے کہ خدا کی پناہ! با الفاظ دیگر اِس (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)
Posted in urdu article | Comments Off
Sunday, September 23rd, 2007
آج رات زی ٹی وی پر زی ٹی وی کے پروگرام سا رے گا ما پا چیلنج 2007 (Sa Re Ga Ma Pa Challenge 2007) کا ایک سپیشل شو دکھایا گیا جس میں کرینہ کپور (Kareena Kapoor) گیسٹ تھیں، اسی پروگرام کے ذریعے کرینہ کی نئی فلم ‘‘Jab We Met‘‘ کو بھی promote کیا گیا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Saturday, September 22nd, 2007
کئی دن سے ایک رسالہ لائبریری سے آیا ہوا تھا کل وہ واپس دینے گیا تو وہاں باتوں ہی باتوں میں وہی عام سی باتیں شروع ہوگئیں۔
لائبریرین عرفان بھائی نے حسب معمول کاروبار کا موضوع چھیڑ دیا۔ کہنے لگے کچھ بھی نہیں رہا۔ دونمبر کام کرنے والوں کے مزے ہیں اور مزدور آدمی کو دو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Saturday, September 22nd, 2007
اپنے چوہدری کے عشق کی داستانوں سے پہلے اگر میں نے آپ کو لِلی ، ڈیزی اور نگینہ کے حسن کے بارے میں کچھ نہ بتایا تو میرے خیال میں یہ ان کے حسن کے ساتھ زیادتی ہوگی کیونکہ اس زمانے میں اگر آپ لاہور کے پوش علاقوں میں چلے جاتے ( یاد رہے کہ […]
Posted in urdu article | Comments Off
Saturday, September 22nd, 2007
ابھی کل کی بات ہے 2007 ورلڈ کرکٹ کپ کے ابتدائی راؤنڈ سے پاکستان اور بھارت باہر ہوگئے۔ لیکن کل پاکستان اور انڈیا نے 2007 ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر کے سب کو خوش کردیا۔ اسے کہتے ہیں انتہائی پستی سے انتہائی بلندی پر چھلانگ لگانا۔ کہاں ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اپنے […]
Posted in urdu article | Comments Off
Saturday, September 22nd, 2007
ضرورت ہے ضرورت ہے ضرورت ہے ۔ ایک سمجھدار ماہر بلاگر کی جو مجھے یہ سمجھائے کہ
[1] ۔ میں اپنے بلاگ کے تبصرہ کے خانے میں لکھائی کے ڈبے ڈبے کیسے دُور کروں ؟
[2] ۔ تبصرہ کے خانے میں فونٹ کا سائز کیسے بڑا کروں ؟
میرا بلاگ ورڈپریس پر ہے ۔
کام ٹھیک ہو گیا تو […]
Posted in urdu article | Comments Off
Saturday, September 22nd, 2007
آج کے لیے دو دلچسپ واقعات۔
پہلا واقعہ۔ پرسوں، بعد از افطار ابو بتانے لگے کہ وہ دکان میں بیٹھے کتابت کررہے تھے (واضح رہے کہ میرے ابو خطاط/ کاتب ہیں، یہی ان کا پیشہ ہے)۔ کتابت کرتے کرتے انہیں اونگھ آگئی۔ اتنے میں وہ شخص آیا جس کا کام ابو کررہے تھے۔ اسے اندازہ نہیں […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
ورڈپریس 2.3 سوموار کو جاری کیا جارہا ہے۔ اس ورژن میں ٹیگز کی سپورٹ بھی شامل ہوگی۔ نئے ورژن میں شامل ٹیگز کے فیچر کو پرانے تھیمز میں شامل کرنے کے لیے ایک عدد ٹیوٹوریل انشاءاللہ اسی دن بلاگ پر پیش کردیا جائے گا۔
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس قدر غیریقینی ہے کہ ہر کوئی اندازوں سے کام چلانے کی کوشش کررہا ہے۔ نہ حکمران کسی ایک حکمت عملی کا اعلان کر پائے ہیں اور نہ حزب اختلاف کسی ایک پلان پر متفق ہو پائی ہے۔ ہر وزیر اپنی ذاتی رائے سے کام چلا رہا ہے اور کوئی بھی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
آج کل نیویارک میں ایرانی صدر احمدی نژاد کے ذکر پر ہلہ لالا(اردو میں ہاہوکار شاید) مچی ہوئی ہے۔ احمدی نژاد نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ دیکھنے کا اشتیاق ظاہر کیا تھا ،جِسے نیویارک پولیس کمشنر ریمنڈ کیلی نے بغیر کوئی وجہ بتائے مسترد کر دیا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
Amazon.com: TomTom One Portable GPS Automobile Navigator (Refurbished): Electronics
I wanted to expand my playground so I was looking for a GPS. the one above is $159. I found another with a value of $199 that’s TomTom ONE Portable GPS Vehicle Navigation System, I don’t know what’s the difference between automobile navigator and vehicle navigation system […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
ہم میں سے اکثر بلاگرز (خصوصاً اردو بلاگرز) پہلے بڑے شوق سے بلاگ بنا لیتے ہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد بلاگ قصہءِ پارینہ بن جاتا ہے۔ جو کچھ نہ کچھ لکھتے ہیں، وہ بھی بڑی کم ہمتی سے۔ لیکن آسٹریلیا کی 108 سالہ خاتون Olive Riley اس عمر میں بھی باقاعدگی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Friday, September 21st, 2007
ابے او عام آدمی کیوں صبح صبح چیخ رہے ہو آرام سے بات نہیں کر سکتے کیا؟
میں چیخ نہیں رہا جناب، آج ایک ماہ بعد آپ سے ملنے آیا، اسی لئے پوچھ رہا ہوں کہ آپ بجلی کا بل کیسے دیتے ہیں اگر دیتے ہیں تو گھر کا خرچہ کیسے چلاتے ہیں؟
میرا گزارہ ہو جاتا […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 20th, 2007
گزری یکم ستمبر کو کالج میں میرا جغرافیہ کا عملی امتحان تھا۔ طلباء کو دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا تھا، ایک وہ جس کا امتحان صبح کی شفٹ میں ہونا تھا اور دوسرا وہ جس کا دوپہر کی شفٹ میں لیکن حیرت انگیز امر یہ تھا کہ دونوں شفٹ کے طلباء کو صبح ہی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 20th, 2007
خبر ملی ہے کہ پی ٹی سی ایل نے ملک بھر میں انٹرنیٹ ڈائل اَپ کے کال غیر محدود دورانیہ کے موجودہ نظام کو ختم کر کے نئے ریٹس کے تحت فی کال 15 منٹ کرنے کیلئے پی ٹی اے سے اجازت طلب کرلی ہے جس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کو 15 منٹ کال یونٹ چارج کی […]
Posted in urdu article | Comments Off
Thursday, September 20th, 2007
میرے موبائل فون پر ایک پیغام آیا ہے جس کا ترجمہ حاضر ہے ۔
صدر جنرل پرویز مشرف کمانڈو نے مرغیوں کو حُکم دیا ” اگر کل تم سب نے دو دو انڈے نہ دیئے تو سب کو لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے طلباء و طالبات کی طرح فوج سے ذبح کروا دوں گا ”
دوسرے […]
Posted in urdu article | Comments Off