Google

Archive for August, 2007

بُش چاچو

Thursday, August 30th, 2007

دو سال پہلے مجھے فلم “رَش آوور” کا پاکستان میں پنجابی میں ڈب کیا گیا ورژن “بٹ تے بھٹی” دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا اور ھنس ھنس کر برا حال تھا۔ پنجابی زبان میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ بالکل سادی بات کا انداز بدل کر اس طرح بیان کرو کہ بندے کی […]

آج کا بلاگ

Sunday, August 26th, 2007

کوالٹیاں

Saturday, August 25th, 2007

پاک جاپان تعاون

Friday, August 24th, 2007

اپنی ویب سائٹ پر اردو اور اسلامی تاریخ ڈالیں

Friday, August 24th, 2007

اردو ہوم نے اپنے اردو لکھنے والے دوستوں کے لئے ایک چھوٹا سا جاوا اسکرپٹ ترتیب دیا ہے جس سے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر تحریری اردو میں اردو اور اسلامی تاریخ ڈال سکتے ہیں۔
اس کی مثال آپ ہماری اردو نیوز کی ویب سائٹ “ نیوز اردو ڈاٹ نیٹ “ پر دیکھ سکتے […]

رستم زمان

Wednesday, August 22nd, 2007

انجیر

Wednesday, August 22nd, 2007

کیسا ہے؟

Tuesday, August 21st, 2007

Announcing Urdu Slax

Monday, August 20th, 2007

I am pleased to announce the availability of Urdu Slax which is a version of the popular Slax distribution of linux. Muhammad Ali Makki has created this distribution which comes pre-packaged with Urdu keyboard, Urdu fonts and some useful Urdu applications. Click here for details (Urdu).

Download Urdu Slax

اردو سلیکس کی دستیابی کا اعلان

Monday, August 20th, 2007

ہمارے با صلاحیت دوست محمد علی مکی نے لینکس کی سلیکس (slax) ڈسٹریبیوشن کا ایک خصوصی ورژن تیار کیا ہے جس میں اردو کی بورڈ، اردو فونٹس اور کچھ ضروری اردو اطلاقیے شامل ہیں۔ اس کی تفصیل جاننے کے لیے اس ربط پر کلک کریں۔

مملکت چوبا

Saturday, August 18th, 2007

ہیڈ اور کواٹر

Thursday, August 16th, 2007

آزادی کے روز آپ نے بڑی بڑی تقریریں سُنی ہونگی۔ یہ وہی تقریریں ہیں جو پچھلے پچاس برسوں سے آپ سنتے آرہے ہیں۔ انکل سرگم کا کہنا ہے کہ ملکی حالات میں تبدیلی آئے نہ آئے ،کم از کم تقریروں میں تو تبدیلی آنی چاہئے ۔ چنانچہ اُس نے سولہ کروڑ تماش بینوں کے لئے (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)

پاکستان ایسوسی ایشن

Wednesday, August 15th, 2007

جنگ کی تکالیف

Monday, August 13th, 2007

چوده آگست

Monday, August 13th, 2007

آزادی مبارک

Monday, August 13th, 2007

آپ سب کو جشن آزادی مبارک!!۔

سازشیں!!!

Monday, August 13th, 2007

جنرل مرزا اسلم بیگ سابقہ چیف آف آرمی اسٹاف ہیں! کہتے ہیں کہ ضیاء کے بعد جیسی بھی جمہوریت قائم ہوئی تھی ان کا اس میں کردار تھا! ورنہ یہ بندہ خود بھی حکمران بن سکتا ہے! ان کی بات و معلومات پر شک کی گنجائش بھی کم ہی ہے! آج نوائے وقت میں لکھے (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)

سگریٹ معصوم ہوتے ہیں?

Monday, August 13th, 2007

 میرے ایک قنوطی دوست کا کہنا ہے کہ ان دنوںپوری دنیا میں دو جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔ ایک تو دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے جس میں آسانی یہ ہے کہ اگر کوئی دہشت گرد لڑنے کے لئے میسر نہ ہو تو آپ کسی بھی شریف آدمی کو دہشت گرد قرار دے کر اس (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)

امپورٹڈ مذھب

Sunday, August 12th, 2007

غلاموں کے لئے

Saturday, August 11th, 2007

حکمت مشرق و مغرب نے سکھایا ہے مجھےایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیردین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہوہوتے ہیں پختہ عقائد کی بناء پر تعمیرحُرف اُس قوم کا بے سود، عمل زار و زبوںہو گیا پختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر!
شاعر؛ علامہ اقبال

کک کک کراچی

Saturday, August 11th, 2007

“اوئے بڑے غصے میں ہو! خیریت ہی ہے ناں!!!؟“
“خیریت خاک ہو گی! ڈوبکیاں لگاؤاب سارے شہر میں!!“
“ارے کیا کہہ رہے ہو! اپنے سٹی ناظم صاحب تو کہہ رہے تھے کہ کراچی میں کہیں بھی پانی نہیں کھڑا!“
“تم بھی ناں آدھا دماغ استعمال کرتے ہو“
“کیوں! کیوں“
“وہ بھی سچا ہے ناں پانی کہاں کھڑا ہے؟ ہر گزرتی گاڑی (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)

حیرت ہے؟

Friday, August 10th, 2007

کل میں نے اپنی پوسٹ کا نام انگریزی میں رکھا اور اردو ویب پر وہ نہیں نمودار ہوئی کیوں؟؟؟؟ کیا یہ پوسٹ بھی اُس پر نمودار نہیں ہوگی؟

کوچوان

Thursday, August 9th, 2007

LOTTA policy is best policy

Thursday, August 9th, 2007

“کیسا ہے!۔۔۔۔ ابے رُک!! ۔۔۔۔ ارے رُک ناں!!“
“کیا ہے! ؟“
“یار کیا معاملہ ہے! بڑی جلدی میں نظر آرہا ہے!!“
“تنگ نہ کر ایمرجنسی آنے والی ہے“
“کون سی ایمرجنسی آنے والی ہے؟؟“
“یار ڈاکٹر ہوں ناں اس لئے کہہ دیا آنے والی ہے! ہر دھماکے کے بعد مریض آتے ہیں ناں تو ہم یہ ہی کہتے ہیں ایمرجنسی (۔۔۔۔۔۔!! مزید پڑھیں! ابھی جاری ہے!!!!!!)

پاکستان خصوصی نیشن

Wednesday, August 8th, 2007

مونجی کا موسم

Tuesday, August 7th, 2007

چوھدری امریک سنگھ

Sunday, August 5th, 2007

آتش بازی

Saturday, August 4th, 2007

اکھاں چھم چھم وسیاں

Saturday, August 4th, 2007

[coolplayer] http://shoiabsafdar.hyperphp.com/akhaan-chum-chum-wassiyaan-tina-sani.rm[/coolplayer]

مذہب کی ترکیب

Thursday, August 2nd, 2007