آپریشن ب حجاب
Friday, April 27th, 2007



روشن خيالي كے دعويداروں كي روشن خيالي كي رنگے ہاتھوں پكڑائي۔ كہتے ہيں ايك تصوير ايك ہزار الفاظ پر بھاري ہوتي ہے ۔




اب وہ وقت آيا كے “صحافت” مقدس پيشے سے منافع بخش كاروبار بن گيا۔۔كاروبار ميں منافع ہوتا ہے۔۔ كاروبار ميں كاروبار كا مفاد ہوتا ہے۔۔ كاروبار ميں ايك جنس ہوتي ہے۔۔ كاروبار ميں خريد ہوتي ہے۔۔ كاروبار ميں فروخت ہوتي ہے۔۔ مقدس پيشے ميں سچ ہوتا ہے۔۔ كاروبار ميں خبر ہوتي ہے۔۔ سچ بولا جاتا ہے۔۔ خبر بيچي جاتي ہے۔۔ سچ بك نہيں سكتا۔۔ سچ خريدا نہيں جاسكتا۔۔ خبر بيچي جاتي ہے۔۔ خبر خريدي جاتي ہے۔۔ تو خبر كيا ہے؟ خبر جو بھي ہے۔۔ خبر سچ نہيں كہ سچ بيچا نہيں جاسكتا۔۔ سچ خريدا نہيں جاسكتا۔۔
ایک بار مینڈکوں نے خدا سے دعا کی کہ ہا پروردگار ہمارے لئے کوئی بادشاہ بھیج۔ باقی سب مخلوقات کے بادشاہ ہیں، ہمارا کوئی بھی نہیں ہے۔
خداوند نے انکی سادہ لوحی پر نظر کرتے ہوئے لکڑی کا ایک کندہ جوہڑ میں پھینکا۔ بڑے زوروں کے چھینٹے اڑے، پہلے تو سب ڈر گئے، تھوڑی دیر بعد […]




اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اورجب ہم نے ان پر پہاڑ اٹھایا گویا کہ وہ سائبان ہے اور وہ ڈرے کہ ان پر گرے گا ہم نے کہا جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور جو اس میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار […]
السلام علیکم،
اردو ایس ایم ایف فورم سپورٹ ریلیز کرنے کے بعد کچھ دوستوں نے فرمائش کی تھی کہ اسے اردو ویب سرور پر انسٹال کرنے کی ہدایات فراہم کر دی جائیں تاکہ اس کی ٹیسٹنگ آسان ہوجائے۔اس سلسلے میں میں نے ایک ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے جسے ذیل کے ربط پر دیکھا جا سکتا […]


ہماری ایک رشتہ دار ہیں جو اپنی باتوں کے لئے خاندان بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہیں ۔ نہیں صاحب ! وہ ہرگر باتونی نہیں ؛ بس وہ ہر بات نہایت تفصیل اور شرح و بسط کے ساتھ بیان کرتی ہیں ۔ یہ ان کی اچھی یا بری عادت ہے ۔ اس لئے وہ خاندان […]






یہ کتاب میں نے تین سال پہلے پڑھی تھی ، اور میرے پاس ہے اور اب بھی پڑھتا ہوں، تو بہت اطمنان ہوتا ہے ، اسے حسن محمود نے بہت تحقیق سے لکھا ہے، اسکے تین حصے ہیں
١۔ پاکستان کی روحانی نمود
٢- پاکستان کی جسمانی نمود
٣- مثالی اسلامی ریاست
اس وقت میں اسکا ایک باب ہی اسکین کر پایا ہوں ، امید ہے آج کے حالات کے مطابق آپ اسے ضرور دیکھ پائیں گے ۔ ۔ ۔ کوشش کروں گا کہ مستقبل میں اسکی اور تفصیل دے سکوں
حکمران جماعت کے صدر اور نرم دل و نرم خو ، وسیع النظر و وسیع القلب اور نہایت دھیمے اور ٹھنڈے مزاج کی شہرت رکھنے والے سیاستدان چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف نعرے لگانے والوں کو گولی مارنی چاہیئے ۔
روزنامہ ایکسپریس میں ان سے منسوب بیان ان الفاظ پر مبنی […]
اب آپ ہمارے اخبار نیوز اردو ڈاٹ نیٹ کی تازہ خبریں اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر بڑی آسانی سے دے سکتے ہیں۔آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ میں کسی بھی جگہ ان تازہ خبروں کے کوڈ کو استمال کرسکتے ہیں۔جونہی ہمارے اخبار میں نئی خبر شائع ہوگی ساتھ ہی آپ کی ویب سائٹ یا […]
مافیا کا لفظ پہلے فلموں تک محدود تھا اور اب ہمارے معاشرے اور زندگی کا جزو لاینفک بن چکا ہے ۔ کوئی شعبہ زندگی اور معاشرے کا کوئی حصہ اس لعنت سے آزاد نہیں رہا ہے ، جدھر نگاہ ڈالیں کوئی نہ کوئی مافیا ضرور نظر آئے گا ۔ مثلا ٹرانسپورٹ مافیا ، شوگر انڈسٹری […]
السلام علیکم،
اردو ویب پر اردو پی ایچ پی بی پیکج ریلیز ہونے کے بعد سے اس پر مبنی متعدد اردو ویب سائٹس منظر عام پر آ چکی ہیں۔ فورم سوفٹویر کمیونٹی ویب سائٹس تشکیل دینے کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے میں نے ایس ایم ایف فورم کے […]
السلام علیکم،
گزشتہ روز ریلیز کردہ ویب پیڈ کی اپڈیٹ میں چند مسائل سامنے آئے تھے۔ ان بگز کو فکس کرنے کے بعد میں نے اس ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ ویب پیڈ کو استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ اس تبدیلی کو نوٹ فرمائیں۔
اردو ویب پیڈ ڈاؤنلوڈ کریں
اردو ویب پیڈ کا ڈیمو […]
Urdu WebPad’s update is finally there after a long wait. I had finished work on this update a few weeks ago and I was about to release it but I experienced some problems during its testing. Therefore I fixed these problems and now it is time to release it. The highlights of this release are […]
السلام علیکم،
ایک طویل انتظار کے بعد اردو ویب پیڈ کی اپڈیٹ حاضر ہے۔ حسب وعدہ اس میں ویب اپلیکیشنز کے ساتھ انٹگریشن کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ویب پیڈ کسی حد تک اوپیرا کمپیٹبل بھی ہے۔
دراصل میں نے کئی دنوں پہلے ہی اس اپڈیٹ پر کام مکمل کر لیا تھا […]