Google

Archive for March, 2007

واقعہ اسلام آباد : کیا غلط ، کیا صحیح ؟

Saturday, March 31st, 2007

اسلام آباد میں ایک دینی مدرسے کے طلبا و طالبات کے ہاتھوں خواتین کے اغوا پر میڈیا اور مختلف بلاگز پر بحث جاری ہے ۔ ہر کوئی اس کا مختلف حوالوں سے جائزہ لے رہا ہے ۔ کوئی اسے غلط اور کوئی صحیح قرار دے رہا ہے ۔ کوئی دین کے نقطہ نظر سے […]

کیا یوم الحساب آپہنچا ؟

Thursday, March 29th, 2007

وفاق کے زیرانتظام قبائیلی علاقے جنوبی وزیرستان سے متصل ضلع ٹانک پر 500 مقامی طالبان کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ اور وہاں پر متعدد بینکوں سمیت نادرا کے دفتر میں تھوڑ پھوڑ اور لوٹ کسوٹ ؛ اسلام آباد میں دینی مدرسے کے طلبا و طالبات کا ایک گھر پر چھاپہ مار کر خواتین اور […]

حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم : حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی نظر میں

Monday, March 26th, 2007

یہ مضمون میں نے جناب مجیب الرحمان شامی کے زیرادارت شائع ہونے والے اخبار روزنامہ پاکستان سے مستعار لیا ہے ۔ سلیم گیلانی صاحب کے نام سے چھپنے والے اس مضمون کا عنوان ہے : “نبی کریم کی خدمت اقدس میں گزرے میرے شب و روز” اور اس کا ذیلی عنوان ہے “موذن اسلام سیدنا […]

معجزہ اور کرامت کیا ہے؟

Thursday, March 22nd, 2007

س: معجزہ کسے کہتے ہیں ‌اور یہ کیوں‌دکھایا جاتا ہے اور کیا نبی رسول کے علاوہ دوسرا شخص بھی معجزہ دکھا سکتا؟
ج: اللہ تعالیٰ نے چند ایسی نشانیاں اپنے رسولوں، اور نبیوں کو مرحمت فرمائی تھیں جن سے انسان کی عقل حیران و عاجز ہوجاتی تھی۔ ایسی چیز کو اصلاح شریعت میں معجزہ کہتے ہیں۔ […]

اردو فائر فاکس دستیاب

Wednesday, March 21st, 2007

ہمارے با صلاحیت دوست محمد علی مکی نے فائر فاکس کا بھی اردو ترجمہ کر ڈالا۔ وہ ماشاءاللہ اکیلے ہی پوری ٹیم پر بھاری ہیں۔ ذیل میں ان کی محفل فورم پر متعلقہ پوسٹ کا اقتباس موجود ہے:

تقریباً دو ماہ کی مسلسل کوششوں کے بعد بالآخر فائر فاکس کا اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے، فائر […]

اردو ہوم کے اردو اخبار نیوز اردو ڈاٹ نیٹ کا اجرا

Sunday, March 18th, 2007

الحمدللہ ، آج سے اردو ہوم نے انٹر نیٹ کی دنیا میں “ نیوز اردو ڈاٹ نیٹ “ کی ڈومین پر مکمل یونی کوڈ اردو میں اپنے اردو اخبار کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے۔جسے آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
کالم نگار اور نامہ نگاروں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے مضامین اور خبریں […]

شعر فہمی

Saturday, March 17th, 2007

ڈرامہ ٢٠٠٧

Thursday, March 15th, 2007

ويسے تو پاكستاني سياست ميں ڈرامے كي تاريخ بڑي پراني ہے مگر حال ہي ميں نشر ہونے والے ڈراموں نے ڈرامے كي پوري تاريخ ہي بدل كر ركھ دي۔ ڈرامہ ٩٩ ہو يا اب ڈرامہ ٢٠٠٧ ايكشن اور مكالموں سے بھر پور ايسے ايسے سين ديكھنے كو ملے كے پوري دنيا ہمارے ڈراموں كي نظير پيش كرنے سے قاصر ہے بلكہ يوں كہا جائے كہ ہمارے ڈرامے بے نظير ہيں تو يہ مبالغہ آرائي نہ ہوگي۔ مسند اقتدار پر ہونے والے ڈرامے بھي كيسے عجيب ہوتے ہيں۔

مجھے ناپسند ہے ۔۔۔

Saturday, March 10th, 2007

ایڈوب فوٹوشاپ کورس‌

Monday, March 5th, 2007

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج میں اس کورس کی ابتدا کرنے جارہا ہوں جس کا آپ سے اپنے بلاگ پر وعدہ کیا تھا۔ آپ میں سے کوئی یہ پوچھے کہ یہ وعدہ تو دو مہینے پہلے کیا تھا اور پورا اب کرنے جارہے ہیں تو اس کا معقول جواب میرے پاس نہیں صرف یہ کہہ […]

مجھے نا پسند ہيں۔۔

Monday, March 5th, 2007

بلاگزكے ايك حاليہ سلسے ميں بلاگرز يہ جاننے كي كوشش كر رہے ہيں كہ وہ ايسي كون سي چيزيں ہيں جو ذاتي طور پر بري لگتي ہيں

بغاوت

Sunday, March 4th, 2007