Google

Archive for February, 2007

اردو نیوز ٹمپلیٹ

Wednesday, February 28th, 2007

اردو کا ایک اور خوبصورت سانچہ جس میں آپ اپنی اخباری ویب سایٹ بنا سکتے ہیں یہ ٹمپلیٹ تین کالمی ہے اور تمام براؤزر اور ہر قسم کی ریزولیشن پر خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔
اس ٹمپلیٹ کو دیکھنے کے لئے اوپر دی گئی تصویر پر کلک کریں یا یہاں کلک کریں
اس ٹمپلیٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے […]

رعنائی یا حسن و زیبائی اور فن

Monday, February 26th, 2007

فضیلتہ الشیخ / صالح بن حمید ۔ حفظہ اللہ
حمد و ثناء کے بعد
لوگو ! میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ھوں ۔ اللہ آپ پر رحم فرماۓ اللہ سے ڈرتے رہا کریں ۔
فریب دنیا اور کامیابی :
تعجب ھے اس شخص پر […]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٦١ تا ١٧٠

Monday, February 26th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور جب انہیں حکم دیا گیا کہ تم اس بستی میں جا کر رہو اور وہاں جہاں سے تم چاہو کھاؤ اور زباں سے یہ کہتے جاؤ توبہ ہے اور دروازہ میں جھک کر داخل ہو ہم تمہاری غلطیاں معاف کر دیں گے اور نیکو […]

در بدری یا محنتِ غیرضروری ۔۔۔ ؟

Monday, February 19th, 2007

سورہ الاعرَاف ۔ ١٥١ تا ١٦٠

Thursday, February 15th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر اور تو سب سے زيادہ رحم کرنے والا ہے ۔١٥١
بے شک جنہوں نے بچھڑے کو معبود بنایا انہیں ان کے رب کی طرف سے غضب اور دنیا […]

قرآن کی فریاد

Sunday, February 11th, 2007

قرآن کی فریاد

طاقوں میں سجایا جاتا ہوں

آنکھوں‌میں‌لگایا جاتا ہوں

تعویز بنایا جاتا ہوں

دھو دھوکر پلایا جاتا ہوں

جس طرح‌طوطا میناں کو

کچھ بول سکھائے جاتے ہیں

اس طرح‌ پڑھایا جاتا ہوں

اس طرح سکھایا جاتا ہوں

جب قول وقسم لینے کیلئے

تکرار کی نوبت آتی ہے

پھر میری ضرورت پڑتی ہے

ہاتھوں پہ اٹھایا جاتا ہوں

یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے

قانون […]

موبائل کے جدید ماڈلز

Friday, February 9th, 2007

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں، کچھ دنوں قبل میرے نئے دوستوں نے ابوفارس بلاگ کا چکر لگایا تو کہنے لگے یار بلاگ تو بڑا اچھا ہے مگر بڑا بورنگ تھا، مجھے یہ بات بالکل اچھی نہیں لگی مشورہ طلب کرنے پر جواب ملا کہ کچھ […]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٤١ تا ١٥٠

Wednesday, February 7th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور یا د کرو جب ہم نے تمہیں فرعون والوں سے نجات دی جو تمہیں برا عذاب دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو مار ڈال دیتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے رب کا بڑا احسان تھا ۔١٤١
اور موسیٰ […]

فلسفۂ عطاء و انکار اور زینت دنیا

Wednesday, February 7th, 2007

فضیلۃ الشیخ / اسامہ الخیاط : حفظہ اللہ
حمد و ٹناء کے بعد
اللہ کے بندو ! اللہ سے اتنا ڈرو کہ جتنا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور اسے ہر وقت اپنے تمام اعمال و افعال کا نگرانی کرنے والا سمجھو ، اللہ سبحانہ و تعالی ہر ظاھر و پوشیدہ کو جانتا ہے […]

اسلام زندہ ہوتا ہے کربلا کے بعد ۔۔۔؟

Tuesday, February 6th, 2007

سورہ الاعرَاف ۔ ١٣١ تا ١٤٠

Tuesday, February 6th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب ان پر خوشحالی آتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیئے اور اگر انہیں کوئی بدحالی پیش آتی تو موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے یاد رکھو ان کی نحوست اللہ کے علم میں ہے لیکن اکثر لوگ […]

ورڈ پریس کے نئے ورژن کے لئے اردو ویب پیڈ

Saturday, February 3rd, 2007

کچھ دن پیشتر ورڈ پریس والوں نے اپنا نیا ورژن ١۔٢ متعارف کروا دیا تھا جو پچھلے تمام ورڈ پریس ورژن کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور سبک رفتار ہے۔
اسے اپ گریڈ کرنے والے محترم بلاگروں کی طرف سے مجھے ای میل موصول ہوئی تھیں کہ اس میں پرانے کسی ورژن کا اردو ویب […]